27 January, 2012 21:07
ISLAMABAD TONIGHT
WITN NADEEM MALIK
27-01-2012
مسلم لیگ ن میمو کے مسئلے کو عدالت میں تو لے گئی لیکن پھر وہ اس میں سے نکلنا چاہتی تھی۔ معید پیرزادہ کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
امریکہ پہلے غیر جانبدار رہا لیکن بعد میں اس نے حکومت کی مدد کی تا کہ حکومت قائم رہے۔ معید پیرزادہ
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے آپس میں الیکشن کے مسئلے پر آ کر سمجھوتہ کر لیا ہے۔ معید پیرزادہ
سپریم کورٹ میں بہت سے مقدمات چل رہے ہیں اور وہ پریشر ڈالنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔ معید پیرزادہ
میاں نواز شریف میمو کیس عدالت میں لے کر گئے لیکن بعد میں غائب ہو گئے۔ شیخ وقاص اکرم
اکرم شیخ بھی میاں صاحب کے خلاف بولتا رہا کہ وہ اب کیس کی پیروی نہیں کر رہے۔شیخ وقاص اکرم
منصور اعجاز ہمیشہ پاکستان فوج اور آئی ایس آئی کے خلاف بولتا ہے۔ شیخ وقاص اکرم
میمو تحقیقات ہوتیں تو جنرل پاشا کے دورہ لندن پر بھی سوالات پوچھے جاتے۔ معید پیرزادہ
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی تحریک انصاف کو مشترکہ دشمن خیال کرتی ہیں۔ معید پیرزادہ
مسلم لیگ ق قبل از وقت الیکشنز کے حق میں نہیں ہے۔ شیخ وقاص اکرم
ہم پانچ سال کے لئیے منتخب ہوئے ہیں اور وہ پورے کرنا چاہتے ہیں۔ شیخ وقاص اکرم
ہم الیکشن سے پہلے اپنے حلقوں میں شروع کئیے گئے ترقیاتی کام پورے کرنا چاہتے ہیں۔ شیخ وقاص اکرم
یہ بھی دیکھنا ہے کہ امریکہ نے حکومت کی ڈیل کروا کے کیا فوائد حاصل کئیے ہیں۔معید پیرزادہ
ہمارا آج بھی یہی نعرہ ہے کہ حکومت قبل از وقت الیکشنز کروائے۔ سعد رفیق
پتہ نہیں حکومت نے کیا ڈیل کی ہے لیکن کچھ تو ہے کہ جس کی پردہ داری ہے۔ سعد رفیق
اوسامہ بن لادن کے خلاف آپریشن کے بعد حکومت اور فوج پر پریشر تھا میمو کا مسئلہ اسی لئیے اٹھایا گیا۔ سعد رفیق
مسلم لیگ ن میمو کیس سے پیچھے نہیں ہٹی مقدمہ آج بھی عدالت میں موجود ہے۔ سعد رفیق
مسلم لیگ ن میمع کیس عدالت لے کر گئی لیکن بعد میں منظر سے ہٹ گئی۔ معید پیرزادہ
میمو کیس سپریم کورٹ کے پاس موجود ہے وہ اسے ایسے ہی نہیں چھوڑے گی کوئی فیصلہ کرے گی۔ سعد رفیق
لوگ بڑے بیوقوف ہیں سیاستدان نعرے لگاتے رہیں گے اور وقت گزارتے رہیں گے۔ معید پیرزادہ
Posted on 2012, in CURRENT AFFAIRS. Bookmark the permalink. Leave a Comment.


