Monthly Archives: February 2012

29 February, 2012 21:18

ISLAMABAD TONIGHT

WITH NADEEM MALIK

29-02-2012

کسی ملک میں تبدیلی انتخابات یا انقلاب کے دو طریقوں سے آتی ہے۔مشاہد اللہ کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

انتخبات ہوتے رہیں تو آہستہ آہستہ تبدیلی آ جاتی ہے ایک دم سے نہیں آ سکتی۔ مشاہد اللہ

الیکشن جیتنے کی خاطر حلقے میں چند ترقیاتی کام،نوکری کا یا بجلی کے کنکشن کا وعدہ کر کے ووٹ لے لئیے جاتے ہیں۔ ماروی میمن

لوگ اپنے چھوٹے چھوٹے انفرادی کاموں کی خاطر کسی کو بھی ووٹ دے دیتے ہیں۔ماروی میمن

وزیراعظم کی کرپشن کی ایک بہت لمبی لسٹ ہے۔ ماروی میمن

ہمیں ڈھائی ڈھائی سال کے دو دور ملے جس میں ہم نے بہت سے اچھے کام کئیے۔ مشاہد اللہ

ہمیں آئندہ موقع ملا تو ماضی سے زیادہ کام کریں گے کیونکہ اس کی ضرورت ہے۔ مشاہد اللہ

پنجاب کی حکومت پر کرپشن کا ایک بھی کیس نہیں جبکہ باقی تین صوبوں میں برا حال ہے۔ مشاہد اللہ

پیپلز پارٹی اس وقت اپنے آئندہ الیکشن بچانے اور کرپشن کی فکر میں ہے۔ ماروی میمن

سندھ کےشہروں میں بے تحاشہ جرائم ہو رہے ہیں لوگ پتہ نہیں کیوں پیپلز پارٹی کو ووٹ ڈال دیتے ہیں۔ماروی میمن

وحیدہ شاہ نے جو کچھ کیا ہے وہ ٹی وی پہ نہ دکھایا جاتا تو اس کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہوتی۔ ماروی میمن

سندھ میں اغوا اور دوسرے جرائم ہو رہے ہیں لیکن کوئی ایف آئی آر درج نہیں کی جاتی۔ ماروی میمن

عوام کو دیکھنا چاہئیے کہ ٹی وی شوز اور پارلیمنٹ میں کون لوگ غلط زبان استعمال کرتے ہیں۔ مشاہد اللہ

سندھ کو لوگ کہہ رہے ہیں کہ انہیں کوئی بڑا متبادل دیا جائے تو پھر وہ اسے ووٹ دیں گے۔ ماروی میمن

میں نے انفرادی طور پر کام کرنے کی کوشش کی ہے لیکن کامیاب نہیں ہو سکی۔ ماروی میمن

لوگوں کے کام کرنے کے لئیے بہت جلد کسی سیاسی جماعت میں شامل ہونگی۔ ماروی میمن

آئیندہ عام انتخابات میں ضمنی سے بالکل مختلف نتیجہ سامنے آئے گا۔ مشاہد اللہ

ضمنی انتخابات میں بھی پیپلز پارٹی کی تین سیٹیں ہمیں ملی ہیں۔ مشاہد اللہ

ضمنی انتخابات کے جن حلقوں میں ہم ہارے ہیں وہاں بھی ہمارے ووٹ بنک میں اضافہ ہوا ہے۔ مشاہد اللہ

اس ملک میں سیاست دانوں نے اچھے کام بھی کئیے ہیں اسے ایٹمی قوت سیاستدانوں نے ہی بنایا ہے۔ مشاہد اللہ

آئیندہ الیکشن کے بعد ملک میں اچھی تبدیلی آئے گی لیکن ایک دم سے سب کچھ ٹھیک نہیں ہو سکتا۔ مشاہد اللہ

مجھے اس بات کا یقین ہے کہ پاکستان میں اچھی تبدیلی آ کر رہے گی۔ ماروی میمن

امید ہے اسلحہ کے زور پر سیاست کرنے والوں کو میڈیا لوگوں کے سامنے ضرور پیش کرے گا۔ ماروی میمن

میڈیا سیاسی جماعتوں کے غلط کام دکھائے گا تو الیکشن کمشن اس پر ایکشن لے سکے گا۔ ماروی میمن

آئیندہ ایسے پلیٹ فارم سے کام کروں گی جہاں سے لوگوں کے لئیے اچھے کام ہوں اور واضع سول اور ملٹری ڈیوائڈ دکھائی دے۔ ماروی میمن

جو جماعت سول اور ملٹری ڈیوائڈ قائم کرے گی اور ملکی مسائل حل کرے گی وہ اکثریت لے جائے گی۔ ماروی میمن

29 February, 2012 09:26

Islamabad Tonight - 28th February 2012 Islamabad Tonight - 28th February 2012 Islamabad Tonight - 28th February 2012Islamabad Tonight - 28th February 2012
http://www.awaztoday.com/playshow/20374/Islamabad-Tonight-28th-February-2012.aspx
http://www.awaztoday.com/playshow/20374/Islamabad-Tonight-28th-February-2012.aspx
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-nadeem-malik-28th-february-2012-sheikh-rasheed-266119/
http://www.pakistanherald.com/Program/Islamabad-Tonight-February-28-2012-Nadeem-Malik-9841

ISLAMABAD TONIGHT

WITH NADEEM MALIK

28-02-2012

TOPIC- POLITICAL SITUATION OF PAKISTAN

GUEST- SHEIKH RASHEED AHMED

SHEIKH RASHEED AHMED OF AML said that it seems that general Pasha will continue as ISI chief till 2013. He said that Benazir abolished ISI political wing but Mirza Aslam Baig opened a new one in MI. He said that billions of rupees of new currency is being printed and next budget will be an eye opener for the nation. He said that in the beginning Peoples Party considered Imran Khan a threat for PML-N only. He said that now PML-N and Peoples Party are collaborating with each other against Imran Khan. He said that the twentieth amendment has been approved by PML-N and Peoples Party working together before next elections. He said that the first rigging of elections has been done in the shape of twentieth amendment. He said that PPPP candidate Waheeda Shah did not slap on the face of a woman but election commission of Pakistan. He said that five families are ruling on Pakistan and they want to continue. He said that forty railway engines have been broken intentionally for the sake of commission on buying new engines. He said that as long people will not come out on the streets for their problems change is impossible to come.

He said that the house of Osama Bin Laden has been demolished because people had given it the status of a shrine. He said that demolishing Osama house can not end his ideology. He said that to resolve the Balochistan problem elders of Baloch Sardars should be approached. He said that Akbar Bugti himself fought against Baloch Sardars in ZA Bhutto government. He said that since 1948 Pakistan is being sold geographically. He said that we sold geography of Pakistan during Iran- Iraq war too.

He said that if the result of the elections did not come according to the expectations of the people it will lead towards blood shed in the country. He said that in the elections of the senate PML-N withdrew its candidates against PPPP and PML-Q. He said that Asif Ali Zardari can never accept PML-N from the depth of his heart. He said that Zardari showed him his cut tongue and said that he can never forget it.

He said that if the change will not come a group of revolutionary people will stand up and then no body will be spared. He said that Sheikh Rasheed Ahmed will cause to lose the elections to many crooks in the country in the next elections.

28 February, 2012 21:04

ISLAMABAD TONIGHT

WITH NADEEM MALIK

28-02-2012

ایسا لگتا ہے کہ جنرل پاشا دو ہزار تیرہ تک اپنا کام جاری رکھیں گے۔ شیخ رشید کی اسلام ّباد ٹونائٹ میں گفتگو

بینظیر نے آئی ایس آئی کا سیاسی ونگ ختم کروایا اسلم بیگ نے ایم آئی میں بنوا دیا۔ شیخ رشید

میمو کے مسئلے پر تمام فریق پیچھے ہٹ چکے ہیں قوم پر سکائی لیب گرایا گیا ہے۔ شیخ رشید

روزانہ اربوں روپے کے نوٹ چھاپے جا رہے ہیں ایسا بجٹ آئے گا کہ قوم یاد کرے گی۔شیخ رشید

پیپلز پارٹی نے نے عمران خان کو شروع میں صرف مسلم لیگ ن کے لئیے خطرہ سمجھا۔ شیخ رشید

اب مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی مل کر عمران خان کے خلاف چل رہے ہیں۔ شیخ رشید

بیسویں ترمیم مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے الیکشن سے پہلے مل کر منظور کروائی ہے۔ شیخ رشید

وحیدہ شاہ نے ایک خاتون نہیں بلکہ الیکشن کمشن کے منہ پر تمانچہ مارا ہے۔ شیخ رشید

پانچ خاندانوں کی اس ملک پر حکومت ہے اور وہ اسے جاری رکھنا چاہتے ہیں۔ شیخ رشید

ریلوے کے چالیس انجنوں کو کمشن کھانے کی خاطر گندہ تیل ڈال کر جان بوجھ کر خراب کر دیا گیا۔ شیخ رشید

جب تک لوگ اپنے معاملات کے لئیے باہر نہیں آیں گے تبدیلی نہیں آئے گی۔ شیخ رشید

لوگوں نے اوسامہ کے گھر کو مزار کا درجہ دے دیا تھا اس لئیے گرانا پڑا۔ شیخ رشید

اوسامہ کا گھر گرانے سے اس کی سوچ نہیں ختم ہو سکتی۔ شیخ رشید

بلوچستان کا مسئلہ حل کرنے کے لئیے بڑے سرداروں سے بات چیت کرنا ہو گی۔ شیخ رشید

بگٹی صاحب نے خود بھٹو دور میں بلوچ سرداروں سے لڑائی کی تھی۔ شیخ رشید

انیس سو اڑتالیس سے لے کر آج تک پاکستان کا جغرافیہ بیچا جا رہا ہے۔ شیخ رشید

ایران عراق جنگ کے دوران بھی ہم نے اپنا جغرافیہ بیچا تھا۔ شیخ رشید

سب سے پہلی دھاندلی بیسویں ترمیم کی صورت میں ہوئی ہے۔ شیخ رشید

الیکشن کا رزلٹ لوگوں کی امیدوں کے مطابق نہیں آئے گا تو خون خرابہ ہو گا۔ شیخ رشید

سینٹ کے الیکشن میں ن لیگ نے ق لیگ اور پیپلز پارٹی کے مقابلے میں اپنے امیدواروں کے نام واپس لئیے ہیں۔ شیخ رشید

آصف زرداری کبھی مسلم لیگ ن کو دل سے قبول نہیں کر سکتا۔ شیخ رشید

آصف زرداری نے مجھے اپنی کٹی ہوئی زبان دکھائی اور کہا کہ میں اسے کبھی نہیں بھول سکتا۔ شیخ رشید

تبدیلی نہ آئی تو اس ملک میں غیرت مندوں کا ایک گروہ اٹھے گا اور پھر کوئی نہیں بچے گا۔ شیخ رشید

شیخ رشید آئندہ الیکشن میں بہت سے چوروں کو ہرانے کا باعث بنے گا۔ شیخ رشید

Follow

Get every new post delivered to your Inbox.

Join 10,563 other followers