http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=11575
http://www.zemtv.com/2010/11/09/islamabad-tonight-9th-november-2010/
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-9th-november-2010-a-207402/
Islamabad Tonight 9th November 2010
|
NADEEM MALIK پاک-امریکہ تعلقات
ڈاکڑ ملیحہ لودھی اور جنرل اسد درانی اسلام آباد ٹونائیٹ میں ندیم ملک کے ساتھ
Islamabad Tonight 9th November 2010
www.awaztoday.com
Watch Islamabad Tonight 9th November 2010 | Lt. gen. (R) Asad Durrani Former DG ISI and Dr. Maleeha lodhi Former Ambassador in fresh episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik.
Share · Promote
NADEEM MALIK امریکہ بھارت سے تعلقات رکھے لیکن پاکستان کی قیمت پر نہیں-ملیحہ لودھی یو این او میں ایک تہائی مسلمان ہیں سلامتی کونسل کی رکنیت انہیں ملنی چاہیے-ملیحہ لودھی امریکہ دنیا کے’ہارٹس اور مائنڈز’نہیں جیت سکتا وہ اس میں فیل ہو چکا ہے-اسد درانی پاکستان،اسلامی ممالک کے علاوہ یورپ میں بھی امریکہ مقبول نہیں ہے-اسد درانی امریکہ اب ‘…سپر پاور’ نہیں ہے اس کا بہت زوال ہو چکا ہے-اسد درانی یو این او میں پانچ کا مافیا اپنی طاقت کم نہیں ہونے دینا چاہتا-اسد درانی امریکہ نے کبھی پاکستان کو نہیں بتایا کہ وہ بھارت سے کن معاملات پر بات کرے گا-اسد درانیبھارت یو این او میں امریکی حمایت کو ‘ٹول’ کے طور پر استعمال کرے گا-ملیحہ لودھی دو ہزار پانچ میں بھارت پاکستان کی کوششوں سے سلامتی کونسل کا ممبر نہ بن سکا تھا-میحہ لودھی پاکستان کو بھارت کی سلامتی کونسل ممبر شپ حاصل کرنےخلاف کوششیں جاری رکھنی چاہییں-ملیحہ لودھی افغانستان میں سب سے موثر کردار صرف پاکستان ادا کر سکتا ہے-اسد درانی دس سال سے نیٹو فوجیں افغانستان میں کوئی کامیابی نہیں حاصل کر سکیں-ملیحہ لودھی امریکہ کی معاشی صورت حال کی وجہ سے اوبامہ کی پارٹی مڈ ٹرم الیکشن ہار گئی-ملیحہ لودھی امریکہ کو اب تک یہ نہیں پتہ کہ افغانستان میں ان کا لیڈر کون ہے-اسد درانیافغانستان میں امریکی فوجی حکمت عملی اسکی سیاسی پالیسی کو بری طرح متاثر کرے گی-ملیحہ لودھی پاکستان ملٹری کے اسوقت تمام افغان گروپوں سے بہت اچھے تعلقات ہیں-اسد درانیپاکستان کی خارجہ پالیسی کا مرکز صرف امریکہ ہوتا ہے-ملیحہ لودھیامریکہ کے علاوہ اور ملکوں سے بھی تعلقات ہونے چاہییں –ملیحہ لودھی ہمیں پاکستان کی ترجیحات کے مطابق خارجہ پالیسی بنانے کی ضرورت ہے-ملیحہ لودھی پاکستان نے امریکی پریشر کے باوجود بہت سے کام اسکی مرضی کے خلاف بھی کیے ہیں-اسد درانیحکمران طبقہ خود پر اعتماد کھو چکا ہے-ملیحہ لودھی حکمران ہر مسئلے پر باہر کی طرف دیکھتے ہیں ملک کے اندر دیکھنا چاہیے-ملیحہ لودھی اپنے گھر کو مظبوط کریں اور ہر مسئلے کا حل باہرسے نہ ڈھونڈھیں-ملیحہ لودھی
www.youtube.com
www.nadeemmalik.pk امریکہ بھارت سے تعلقات رکھے لیکن پاکستان کی قیمت پر نہیں-ملیحہ لودھی یو این او میں ایک تہائی مسلمان ہیں سلامتی کونسل کی رکنیت انہیں ملنی چاہیے-ملیحہ لودھی امریکہ دنیا کے’ہارٹس اور مائنڈز’نہیں جیت سکتا وہ اس میں فیل ہو چکا ہے-اسد درانی پاکستان،اسلامی ممالک کے علاوہ یورپ میں بھی امر…
NADEEM MALIK اوبامہ نے بھارت کو اس کی ‘وش لسٹ’ کی تمام آئٹمز پر خوش کرنے کی کوشش کی ہے-ملیحہ لودھی امریکہ نے افغانستان میں بھارت کے کردار کو تسلیم کر لیا ہے-ملیحہ لودھی شرم کی بات ہے برما میں ہیومن رائٹس کی بات کرنے والے اوبامہ نے کشمیر کا زکر تک نہیں کیا-ملیحہ لودھی امریکہ کے الیکشن کے نتائج نے اوبامہ کو بھارت کو دورہ کرنے پر مجبو……ر کر دیا-اسد درانی اوبامہ نے بھارت سے امریکیوں کے لیے نوکریاں حاصل کرنے کی کوشش کی ہے-اسد درانی امریکہ نے پاکستان کو فرنٹ لائن اتحادی کا جھانسہ دے رکھا ہے-اسد درانی
www.youtube.com
اوبامہ نے بھارت کو اس کی ‘وش لسٹ’ کی تمام آئٹمز پر خوش کرنے کی کوشش کی ہے-ملیحہ لودھی امریکہ نے افغانستان میں بھارت کے کردار کو تسلیم کر لیا ہے-ملیحہ لودھی شرم کی بات ہے برما میں ہیومن رائٹس کی بات کرنے والے اوبامہ نے کشمیر کا زکر تک نہیں کیا-ملیحہ لودھی امریکہ کے الیکشن کے نتائج نے اوبامہ کو بھارت …
· View Feedback (6)Hide Feedback (6) · Share · Promote
NADEEM MALIK اوبامہ نے بھارت کو اس کی ‘وش لسٹ’ کی تمام آئٹمز پر خوش کرنے کی کوشش کی ہے-ملیحہ لودھی امریکہ نے افغانستان میں بھارت کے کردار کو تسلیم کر لیا ہے-ملیحہ لودھی شرم کی بات ہے برما میں ہیومن رائٹس کی بات کرنے والے اوبامہ نے کشمیر کا زکر تک نہیں کیا-ملیحہ لودھی امریکہ کے الیکشن کے نتائج نے اوبامہ کو بھارت کو دورہ کرنے پر مجبو…ر کر دیا-اسد درانی اوبامہ نے بھارت سے امریکیوں کے لیے نوکریاں حاصل کرنے کی کوشش کی ہے-اسد درانی امریکہ نے پاکستان کو فرنٹ لائن اتحادی کا جھانسہ دے رکھا ہے-اسد درانیپاکستان نے کبھی امریکہ کے بھارت کے ساتھ تعلقات پر اعتراض نہیں کیا-اسد درانی امریکہ بھارت سے تعلقات رکھے لیکن پاکستان کی قیمت پر نہیں-ملیحہ لودھییو این او میں ایک تہائی مسلمان ہیں سلامتی کونسل کی رکنیت انہیں ملنی چاہیے-ملیحہ لودھی امریکہ دنیا کے’ہارٹس اور مائنڈز’نہیں جیت سکتا وہ اس میں فیل ہو چکا ہے-اسد درانیپاکستان،اسلامی ممالک کے علاوہ یورپ میں بھی امریکہ مقبول نہیں ہے-اسد درانی امریکہ اب ‘سپر پاور’ نہیں ہے اس کا بہت زوال ہو چکا ہے-اسد درانییو این او میں پانچ کا مافیا اپنی طاقت کم نہیں ہونے دینا چاہتا-اسد درانی امریکہ نے کبھی پاکستان کو نہیں بتایا کہ وہ بھارت سے کن معاملات پر بات کرے گا-اسد درانیبھارت یو این او میں امریکی حمایت کو ‘ٹول’ کے طور پر استعمال کرے گا-ملیحہ لودھیدو ہزار پانچ میں بھارت پاکستان کی کوششوں سے سلامتی کونسل کا ممبر نہ بن سکا تھا-میحہ لودھیپاکستان کو بھارت کی سلامتی کونسل ممبر شپ حاصل کرنےخلاف کوششیں جاری رکھنی چاہییں-ملیحہ لودھیافغانستان میں سب سے موثر کردار صرف پاکستان ادا کر سکتا ہے-اسد درانیدس سال سے نیٹو فوجیں افغانستان میں کوئی کامیابی نہیں حاصل کر سکیں-ملیحہ لودھی امریکہ کی معاشی صورت حال کی وجہ سے اوبامہ کی پارٹی مڈ ٹرم الیکشن ہار گئی-ملیحہ لودھیامریکہ کو اب تک یہ نہیں پتہ کہ افغانستان میں ان کا لیڈر کون ہے-اسد درانیافغانستان میں امریکی فوجی حکمت عملی اسکی سیاسی پالیسی کو بری طرح متاثر کرے گی-ملیحہ لودھیپاکستان ملٹری کے اسوقت تمام افغان گروپوں سے بہت اچھے تعلقات ہیں-اسد درانیپاکستان کی خارجہ پالیسی کا مرکز صرف امریکہ ہوتا ہے-ملیحہ لودھیامریکہ کے علاوہ اور ملکوں سے بھی تعلقات ہونے چاہییں –ملیحہ لودھیہمیں پاکستان کی ترجیحات کے مطابق خارجہ پالیسی بنانے کی ضرورت ہے-ملیحہ لودھیپاکستان نے امریکی پریشر کے باوجود بہت سے کام اسکی مرضی کے خلاف بھی کیے ہیں-اسد درانیحکمران طبقہ خود پر اعتماد کھو چکا ہے-ملیحہ لودھیحکمران ہر مسئلے پر باہر کی طرف دیکھتے ہیں ملک کے اندر دیکھنا چاہیے-ملیحہ لودھیاپنے گھر کو مظبوط کریں اور ہر مسئلے کا حل باہرسے نہ ڈھونڈھیں-ملیحہ لودھی
Video Islamabad Tonight 9th November 2010
www.friendskorner.com
www.nadeemmalik.pk پاک-امریکہ تعلقات ڈاکڑ ملیحہ لودھی اور جنرل اسد درانی اسلام آباد ٹونائیٹ میں ندیم ملک کے ساتھ
Islamabad tonight 9th november 2010
ISLAMABAD TONIGHT
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=11561
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-8th-november-2010-a-207287/
Islamabad Tonight 8th November 2010
http://www.yanabi.com/forum/Topic398912.aspx
http://www.zemtv.com/2010/11/08/islamabad-tonight-8th-november-2010/
http://pkpolitics.com/category/media/islamabad-tonight/
Islamabad Tonight 8th November 2010
Islamabad Tonight 5th November 2010
Islamabad Tonight 4th November 2010
Islamabad Tonight 3rd November 2010
Islamabad Tonight 2nd November 2010
Islamabad Tonight 1st November 2010
Islamabad Tonight – 8th November 2010 | ||||||
Qamar Zaman Kaira PPP, Raza Haider Brother Zulqarnain Haider and Salman Butt Cricketer in Islamabad Tonight with Nadeem Malik
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=11504 http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-4th-november-2010-a-206860/ http://www.zemtv.com/2010/11/04/islamabad-tonight-4th-november-2010/ Islamabad Tonight 4th November 2010 http://www.yanabi.com/forum/Topic398505.aspx
|