3 July, 2013 21:08


ISLAMABAD TONIGHT

WITH NADEEM MALIK

03-JULY-2013

مشرف کے خلاف کیس کرنے سے نواز شریف گریز کر رہے تھے لیکن سپریم کورٹ نے معاملہ اٹھا دیا۔ اعتزاز احسن کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

میاں نواز شریف اور سپریم کورٹ کے درمیان مختلف معاملات پر تال میل کا تاثر ملتاہے۔ اعتزاز احسن

سپریم کورٹ بہت سے مقدمات میں اپنی رائے دے دیتی ہے لیکن بعض دفعہ بعد میں اسے تبدیل کرنا پڑ جاتا ہے۔ اعتزاز احسن

سوو موٹو نوٹس پر سپریم کورٹ کی حدود کا تعین ہونا چاہئیے۔ اعتزاز احسن

ایسا تاثر نہیں ملنا چاہئیے کہ ایک فریق کے خلاف زیادہ اور دوسرے کے خلاف کم نوٹس لئیے جا رہے ہیں۔ اعتزاز احسن

اصغر خان کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر اب تک عمل نہیں ہوا۔ اعتزاز احسن

میں نے ملٹری چیف اور صدر پرویز مشرف کے خلاف عدلیہ بحالی کی تحریک کے دوران براہ راست ٹکر لی۔ اعتزاز احسن

میں نے عدلیہ کو بحال کروایا لیکن ججوں کی نوکری اختیار نہیں کی۔ اعتزاز احسن

مجھے صدر یحیی، ضیا۶ الحق اور مشرف نے بڑی بڑی پیشکشیں کیں لیکن میں نے قبول نہیں کیں۔ اعتزاز احسن

حفیظ پیرزادہ، شریف الدین پیرزادہ، لطیف کھوسہ اور بابر اعوان کہتے تھے کہ آئینی طور پر چیف جسٹس کو بحال نہیں کیا جا سکتا۔ اعتزاز احسن

نواز شریف نے قومی اسمبلی میں مشرف کے خلاف ایک بہت سخت اور پہلے سے تیار کیا گیا بیان پڑھا۔ اعتزاز احسن

سپریم کورٹ نےا کیلے مشرف کو تمام وقعات کا زمہ دار ٹھہرایا ہے۔ اعتزاز احسن

پرویز مشرف کے لئیے قطر میں جہاز تیار کھڑا ہے۔ اعتزاز احسن

زرداری کا کرپشن کے کیس میں گیارہ سال ٹرائیل ہوا مشرف کے جرائم اس سے بہت زیادہ گھناؤنے ہیں۔ اعتزاز احسن

دوسرا خط زرداری کے وکیل کو لکھا گیا تھا لیکن میڈیا نے بلا وجہ طوفان اٹھا دیا۔ اعتزاز احسن

چیرمین نیب کے مسئلے پر سپریم کورٹ ایک بند گلی میں پھنس چکی ہے۔ اعتزاز احسن

نیب کا پہلا کام یہ ہونا چاہئیے کہ وہ اصغر خان کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کرے۔ اعتزاز احسن

نواز شریف اور عمران خان نے طالبان سے بات چیت کا مینڈیٹ لیا ہے۔ اعتزاز احسن

طالبان سے بات چیت سے پہلے پوچھ لیاجائے کہ ان کے مطالبات مان لئیے جایں تو کیا وہ شیعوں،لڑکیوں کے سکولوں اور کرکٹ ٹیم پر حملے بند کر دیں گے۔اعتزاز احسن

طالبان پاکستان کے آئین کو تسلیم نہیں کرتے ہیں۔ اعتزاز احسن

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s