30 October, 2013 21:26


NADEEM MALIK LIVE

AT SAMAA TV

30-OCT-2013

امریکہ ڈرون حملوں کو فلوریڈا سے کنٹرول کرتا ہے۔ شیخ رشید کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ دسمبر تک ڈرون حملوں میں کمی آ جائے گی۔ شیخ رشید

مشرف دور میں چار ڈرون حملے ہوئے لیکن پہلے ان کا ماسٹر پلان دیکھا۔ شیخ رشید

حسین حقانی نے چھ ہزار غیر قانونی ویزے جاری کئیے۔ شیخ رشید

تمام غیر ملکی پاکستان میں ہمارے ایٹمی پروگرام کی جاسوسی کرنے آتے ہیں۔ شیخ رشید

برٹش ہائی کمشن سے پاکستان کے خلاف جاسوسی کے آلات پکڑے گئے۔ شیخ رشید

آج پاکستان کے تمام ادارے تباہ ہو چکے ہیں ہر کوئی ایکسٹینشن کے چکر میں ہے۔ شیخ رشید

موجودہ حکومت مردہ قوم کی مردہ لیڈر شپ ہے۔ شیخ رشید

ہماری حکومت خود ہی بھتہ خور ہے۔ شیخ رشید

موجودہ حکومت کسی کے خلاف کوئی کیس نہیں کھولے گی کسی کا احتساب نہیں ہو گا۔ شیخ رشید

میں نے کبھی یہ نہیں کہا تھا کہ میں جیت کر اپنی سیٹ نواز شریف کی جھولی میں ڈال دوں گا۔ شیخ رشید

کوئی میرا یہ بیان ثابت کر دے تو میں اپنی اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دے دوں گا۔ شیخ رشید

بلدیاتی انتخابات میں میگنیٹک سیاہی استعمال ہوئی تو ڈھائی سے تین ارب روپے خرچ ہو جایں گے۔ شیخ رشید

پچھلا الیکشن باقاعدہ منصوبے کے تحت ہوا اور اس کا نتیجہ بھی منصوبے کے مطابق طے تھا۔ شیخ رشید

دو ہزار آٹھ کے الیکشن میں یہ طے کر لیا گیا تھا کہ مجھے اور چوہدری شجاعت کو جیتنے نہیں دینا ہے۔ شیخ رشید

حکومت کی طرف سے مجھے فون آیا ہے کہ کل ڈیڑھ بجے اسمبلی میں طالبان سے بات چیت کی تفصیلات بتائی جایں گی۔ شیخ رشید

طالبان سے بات چیت میں حکومت اور فوج کا کردار بہت اہم ہو گا۔ شیخ رشید

طالبان سے بات چیت کے مسئلہ پر حکومت اور فوج ایک پیج پر ہیں۔ شیخ رشید

میرٹ پر نئے آرمی چیف کا تقرر ہوا تو پھر کوئی مسئلہ نہیں ہو گا۔ شیخ رشید

نواز شریف باہر دورے پر جانے سے پہلے نئے آرمی چیف کا اعلان کر دیتے تو بہت ہی بہتر ہوتا۔ شیخ رشید

جن مسئلوں پر سوچ بچار کی ضرورت ہے ان پر فیصلے ہو رہے ہیں اور جن پر فیصلوں کی ضرورت ہے ان پر سوچ بچار ہو رہی ہے۔ شیخ رشید

کراچی کے حالات میں اس وقت تک بہتری نہیں آسکتی جب تک تینوں بڑی پارٹیاں آن بورڈ نہیں ہوں گی۔ شیخ رشید

کراچی میں ڈرگ مافیا، بھتہ خوروں اور ٹارگٹ کلرز سے نجات آسان کام نہیں ہے۔ شیخ رشید

عمران خان لیڈر آف دی اپوزیشن بن گئے تو بہتر انداز میں سیاست کر سکیں گے۔ شیخ رشید

میں نے عمران خان اور ایم کیو ایم کے درمیان مصالحت کی دو کوششیں کیں لیکن کامیاب نہیں ہوا۔ شیخ رشید

پی ٹی آئی کا سندھ میں بہت ووٹ ہے اچھے امیدواروں کا انتخاب کرتے تو نتیجہ مختلف ہوتا۔ شیخ رشید

میری دعا ہے کہ پی ٹی آئی کے پی کے میں کامیاب ہو ورنہ ان کی سیاست کو بڑا دھچکہ لگے گا۔ شیخ رشید

مسلم لیگ ن کا ووٹ بینک تیزی سے کم ہو رہا ہے انہیں اس پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔ شیخ رشید

پاکستان کے لوگ بہت غیر مطمئین ہیں کسی وقت بھی کوئی بڑا حادثہ ہو سکتا ہے۔ شیخ رشید

طالبان سے سنجیدگی کے ساتھ مزاکرات ہونے چاہییں ورنہ کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا۔ شیخ رشید

طالبان سے معاہدہ ہو سکتا ہے وہ اس سے پہلے بھی معاہدے کر چکے ہیں۔ شیخ رشید

بلوچستان میں امن ہو جائے گا لیکن کے پی کے میں حالات زیادہ خراب ہیں۔ شیخ رشید

اے این پی میں اس وقت پیسوں کی لڑائی چل رہی ہے۔ شیخ رشید

مجھے مشرف کی طرف سے ہدایت تھی کہ اسفند یار ولی کو میڈیا میں اٹھا کر رکھنا ہے اس کا خیال رکھنا ہے۔ شیخ رشید

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s