12 January, 2015 21:09


NADEEM MALIK LIVE

samaa.tv/nadeemmaliklive/

12-JAN-2015

میری طبیعت پہلے سے بہتر ہے فروری میں ڈاکٹر دوبارہ میرے دل کا معائنہ کریں گے۔ طاہر القادری کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

میرے دل کی دھڑکن مسنگ کر رہی ہے کجھے یہ مسئلہ پہلے نہیں تھا۔ طاہر القادری

قوم سے درخواست ہے کہ وہ میری صحت کے لئیے دعا کرے۔ طاہر القادری

دہشت گردوں کا ٹرائیل کرنے کے لئیے فوجی عدالتوں کا بننا ایک خیر کا کام ہوا ہے۔ طاہر القادری

آنے والے دنوں میں خیر نہیں دیکھ رہا دہشت گردی کے مسئلے پر سیاست اور دھوکہ دہی شروع ہو گئی ہے۔ طاہر القادری

چوہدہ سال پہلے پھانسی کی سزا پانے والے ایک شخص کو عین پھانسی کی رات صلح صفائی کر کے نکال دیا گیا۔ طاہر القادری

پھانسی کی رات مجرم کو بچانے میں موجودہ حکومت کا ایک وزیر ملوث ہے۔ طاہر القادری

پھانسی کی سزا بحال ہونے کے بعد اب تک دس لوگوں کو پھانسی دی گئی ہے۔ طاہر القادری

پھانسی پانے والے اشخاص میں سے دو کے علاہ باقی سب مشرف پر حملہ کرنے میں ملوث ہیں۔ طاہر القادری

سانحہ ماڈل ٹاؤن کو چھ ماہ گزر چکے ہیں اس کے زمہ داروں کو کب پھانسی دی جائے گی۔ طاہر القادری

سانحہ ماڈل ٹاؤن پر بنائے گئے ٹریبیونل کی رپورٹ پنجاب حکومت کیوں شائع نہیں کر رہی۔ طاہر القادری

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مرکزی کردار توقیر شاہ کو سوئٹزر لینڈ میں سفیر کیوں لگایا جا رہا ہے۔ طاہر القادری

توقیر شاہ جونئیر تھا سفیر نہیں لگ سکتا تھا اسے چھ ماہ کی ٹریننگ دلوائی گئی ہے اور اس دوران سوئٹزر لینڈ میں سفیر مقرر نہیں کیا گیا۔ طاہر القادری

سانحہ پشاور پر پوری قوم کو باہر آنا چاہئیے تھا صدر، وزیراعظم اور چاروں وزرا۶ اعلی کو قیادت کرنی چاہئیے تھی۔ طاہر القادری

فرانس میں دہشت گردی کے خلاف چالیس لاکھ لوگ باہر نکلے۔ طاہر القادری

میں آرمی والوں سے پوچھتا ہوں کہ کیا صرف سابق صدر پر حملہ کرنے والے ہی دہشت گرد ہیں۔ طاہر القادری

مشرف، پیپلز پارٹی اور موجودہ حکومت کی ترجیح دہشت گردی کا خاتمہ نہیں بلکہ دہشت گردی کے نام پر باہر سے امداد لینا ہے۔ طاہر القادری

کسی مدرسے کو بغیر رجسٹریشن کام کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہئیے صرف اسلام آباد میں ایک سو ساٹھ غیر رجسٹرڈ مدارس کام کر رہے ہیں۔ طاہر القادری

تعلیمی نصاب میں تبدیلی ہونی چاہئیے لیکن صرف مدارس نہیں بلکہ تمام تعلیمی اداروں کے نصاب میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔ طاہر القادری

مدارس کو ملنے والی غیر ملکی امداد پر پابندی لگائی جائے اور باہر سے امداد لینے والے مدرسوں کو بند کر دیا جائے۔ طاہر القادری

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s