8 December, 2015 21:18


NADEEM MALIK LIVE

http://videos.samaa.tv/NadeemMalik/

08-DECEMBER-2015

کراچی میں رینجرز کو جو کام دیا گیا ہے وہ اپنے انجام تک پہنچنا چاہئیے۔ شاہ محمود قریشی کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

کراچی کے لوگ بھی رینجرز کا قیام چاہتے ہیں ان کی وجہ سے شہر میں امن آیا ہے۔ شاہ محمود قریشی

سندھ حکومت میں طاقت ہوتی تو رینجرز کو دعوت نہیں دیتی۔ شاہ محمود قریشی

نیشنل ایکشن پلان پر تمام سیاسی جماعتیں متفق تھیں۔ شیخ وقاص اکرم

بہت سے چہرے جو بظاہر ایسے نہیں لگتے کسی نہ کسی صورت دہشت گردوں کی فنانسنگ کر رہے ہیں۔ شاہ محمود قریشی

کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ فوج سے لڑے پیپلز پارٹی اور فائدہ وہ اٹھایں۔ ندیم افضل چن

کیا آپریشن صرف پیپلز پارٹی کے خلاف ہی ہونا ہے پنجاب میں کوئی وزیر کرپٹ نہیں ہے۔ ندیم افضل چن

پنجاب میں امن امان کی صورت حال انتہائی خراب ہے عیسائیوں کو بھٹے میں جلایا گیا۔ ندیم افضل چن

یہ کہنا درست نہیں کہ آپریشن صرف پیپلز پارٹی کے خلاف کیوں ہو رہا ہے یہ کہنا چاہئیے کہ جو بھی کرپٹ ہے اس کے خلاف کاروائی ہو۔ شیخ وقاص اکرم

بد دیانت صرف سندھ میں نہیں پورے ملک میں ہیں سب کے خلا کاروائی ہونی چاہئیے۔ شاہ محمود قریشی

عدالتیں تاریخوں پر تاریخیں دیتی ہیں نیب کی کارکردگی سب کے سامنے ہے۔ شاہ محمود قریشی

کراچی آپریشن کو عملی جامہ پہنانے کے لئیے جیوڈیشری کو زیادہ ایکٹو ہونے کی ضرورت ہے کسی کو سزا نہیں ہوتی۔ ندیم افضل چن

ایان علی کا کیس بالکل واضع ہے میڈیا اس کو خوب دکھاتا ہے لیکن ہوتا کچھ نہیں ہے۔ شاہ محمود قریشی

عدلیہ کی آزادی کے لئیے سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی نے لڑائی لڑی لیکن انصاف ملنے کی توقع پوری نہیں ہوئی۔ شاہ محمود قریشی

راہ حق کا الیکشن لڑنا ایک بہت بڑا ڈرامہ ہے اس کی قیادت سپاہ صحابہ اور اہلسنت علما کر رہے ہیں۔ شیخ وقاص اکرم

کالعدم تنظیموں کی مسلم لیگ ن نہیں بلکہ اس کے کچھ افراد حمایت کر رہے ہیں۔شیخ وقاص اکرم

کالعدم تنظیم کا ایک لیڈر جسے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہے بلدیاتی انتخابات کے جلسوں میں تقریریں کرتا رہا۔ شیخ وقاص اکرم

ہمیں بلدیاتی انتخابات کے نتائج پر بہت مایوسی ہوئی ہے ہم نے اس کا تجزیہ کیا ہے۔شاہ محمود قریشی

بلدیاتی انتخابات میں ہمیشہ حکومتی جماعت کو ایڈوانٹیج ہوتا ہے اپنے دور میں مسلم لیگ ق نے کلین سویپ کیا تھا۔ شاہ محمود قریشی

کراچی میں اب بھی خوف کا عالم موجود ہے۔ شاہ محمود قریشی

بلدیاتی انتخابات میں سیاسی نظریات کو نہیں بلکہ برادریوں اور علاقعوں کی سیاست کی گئی۔ شاہ محمود قریشی

بھارت کو بالآخر امریکہ اور لندن نے پاکستان کے ساتھ بات چیت پر راضی کیا ہے۔ شاہ محمود قریشی

فرانس میں نواز شریف اور مودی کی ملاقات اچانک نہیں ہوئی تھی یہ کروائی گئی تھی۔ شاہ محمود قریشی

دنیا چاہتی ہے کہ بھارت خطے کے امن کے لئیے پاکستان کے ساتھ رابطے میں رہے اور بات چیت کرے۔ شاہ محمود قریشی

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s