27 December, 2016 21:31


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

27-DECEMBER-2016

زرداری صاحب کا آج کا اعلان یہ ہے کہ میں ایوان میں جاؤں گا میدان میں نہیں جاؤں گا۔ شاہ محمود قریشی کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

زرداری اور بلاول نے آج پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو مایوس کیا ہے۔ شاہ محمود قریشی

لگتا ہے کہ پیپلز پارٹی کی مفاہمت کی سیاست اب ماند پڑ چکی ہے۔ شاہ محمود قریشی

زرداری پارلیمنٹ میں بیٹھیں گے تو بلاول اوور شیڈو ہو جائے گا۔ شاہ محمود قریشی

پیپلز پارٹی کے کارکن امید لگائے بیٹھے تھے کہ بلاول پارلیمنٹ میں لیڈ کرے گا۔ شاہ محمود قریشی

فاروق لغاری نے بھی صدر رہنے کے بعد پارلیمنٹ میں آنے کی غلطی کی تھی۔ شاہ محمود ریشی

زرداری صاحب صدرر ہے ہیں ان کا سیاست کا تجربہ ہے ان کے پارلیمنٹ میں آنے کے اعلان کی عوام نے تائید کی ہے۔ روبینہ قائم خانی

پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں نہیں آتی اس نے اپوزیشن کا کردار ادا نہیں کیا۔ روبینہ قائم خانی

ہم زرداری صاحب کے پارلیمنٹ میں آنے کے فیصلے کو خوش آمدید کہتے ہیں آخر کار فیصلے پارلیمنٹ میں ہی ہونے ہیں۔ خرم دستگیر

آج کی پیپلز پارٹی بینظیر بھٹو کی پارٹی نہیں ہے زرداری کے پارلیمنٹ میں آنے سے اس کا اصل چہرہ لوگوں کے سامنے آ جائے گا۔ خرم دستگیر

آج بینظیر بھٹو کی نویں برسی ہے پیپلز پارٹی نے آج تک ان کے قاتلوں کو ڈھونڈھنے کی کوشش نہیں کی ہے۔ شاہ محمود قریشی

بینظیر بھٹو کی شہادت کی تحقیقات میں یو این او کو اس لئیے شامل کیا تھا کیونکہ لوکل اداروں پر اعتماد نہیں تھا اور آج بھی نہیں ہے۔ شاہ محمود قریشی

رحمان ملک کہتے رہے ہیں کہ انہیں سب معلوم ہے کہ بینظیر بھٹو کے قاتل کون ہیں۔ شاہ محمود قریشی

اٹھارہ اکتوبر کا سانحہ ہوا تو کوئی اس کی ایف آئی آر درج کرنے کو بھی تیار نہیں تھا۔ روبینہ قائم خانی

عدالتوں کا کام ہے کہ وہ بینظیر بھٹو کا قاتلوں کو ان کے انجام تک پہنچایں۔ روبینہ قائم خانی

میں آج اس پروگرام میں اپنی پارٹی کے کارکنوں کے لئیے اعلان کرنا چاہتا ہوں کہ تیار رہیں اپوزیشن کی صلیب پی ٹی آئی کو ہی اٹھانی پڑے گی۔ شاہ محمود قریشی

پی ٹی آئی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ آئیندہ دنوں میں تین جلسے کرے گی دو پنجاب میں جبکہ ایک کے پی کے میں ہو گا۔ شاہ محمود قریشی

ضرب عضب اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کا کریڈٹ مسلم لیگ ن کو جاتا ہے پیپلز پارٹی کے دور میں ملک میں کشت وخون ہو رہا تھا۔ خرم دستگیر

نواز شریف اور عمران خان نے طالبان کی حمایت کا اعلان کیا تھا یہ پیپلز پارٹی تھی کہ جس نے طالبان کے خلاف آپریشن شروع کیا تھا۔ روبینہ قائم خانی

آغاز حقوق بلوچستان کا پیکیج زرداری نے دیا تھا نواز شریف تو مودی کو میسیج کرتے رہے۔ روبینہ قائم خانی

زر۴داری صاحب نے اپنے دور میں بہت سے اچھے کام کئیے تا کہ سسٹم چلتا رہے۔ روبینہ قائم خانی

سی پیک، ایران پاکستان گیس پائپ لائین اور سوات آپریشن کا آغاز پیپلز پارٹی کے در میں ہوا تھا۔ روبینہ قائم خانی

پارلیمنٹ میں پیپلز پارٹی کے لیڈر بلاول ہی ہوں گے۔ روبینہ قائم خانی

N A E E M M A L I K
http://naeemmalik.wordpress.com/
00-92-332-4386868

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s