28 December, 2016 21:51


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

28-DECEMBER-2016

زرداری کا اعلان ایسا ہی ہے کہ نہ ہاتھ آسمان پر اور نہ پاؤں زمین پر زرداری بلاول پر بھاری ہونے جا رہا ہے۔ آج کے واحد مہمان شیخ رشید کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

میں نے زرداری اور عمران خان نے پارلیمنٹ میں نہیں جانا عمران پھر سڑکوں پر نکلیں گے۔

میں نے صرف دو پیپر عدالت میں جمع کروائے ہیں کہ پاناما کی بینیفشری صرف مریم نواز ہے۔

پاکستان دنیا میں اور اپنے علاقعے میں ایماندار قیادت کے بغیر نہیں رہ سکتا۔

یہ بات کوئی نہیں مانتا کہ لندن کے فلیٹس قطری شہزادوں کے تھے۔

قطری شہزادے کے خط پر جسٹس کھوسہ نے شیخ اکرم کو کہا تھا کہ آپ کو پتہ ہے کہ اس خط کا کیا نتیجہ نکل سکتا ہے۔

نواز شریف نے سول ایڈمنسٹریشن میں ایک بندہ بھی ایسا نہیں لگایا کہ جس کی وفاداری اس کے ساتھ نہ ہو۔

زرداری فوج کی انڈر سٹینڈنگ سے ملک واپس آئے ہیں اس دفعہ ان کہ لہجہ بدلا ہوا ہے پہلے کی طرح نہیں ہے۔

زرداری نواز شریف کے کندھوں پر چڑھ کر آیا ہے اسے پاکستان میں پروٹیکشن چاہئیے تھی۔

پیپلز پارٹی الیکشن کی تیاری کر رہی ہے یہ سڑکوں پر نہیں آئے گی بارز سے خطاب کریں گے۔

شہباز شریف نے بھی الیکشن کے لئیے ہیلی کاپٹر خرید لیا ہے اور نواز شریف بھی خریدنے کی تیاری کر رہا ہے۔

پیلز پارٹی بلاول کو اپوزیشن لیڈر کے طور پر نہیں لائے گی کیونکہ اس کے لئیے اسے پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے ووٹوں کی ضرورت ہو گی۔

لیاقت علی خان، ضیا۶الحق اور بینظیر بھٹو کسی کے قتل کا آج تک پتہ نہیں چلا۔

اب تک بینظیر بھٹو کی شہادت سے منسلک دس لوگ مارے جا چکے ہیں۔

ضیا۶الحق کا طیارہ حدثاتی طور پر نہیں گرا تھا یہ ایک عالمی سازش تھی۔

بینظیر بھٹو نے چار سدہ میں گاڑی سے باہر ہاتھ نکالا تو جو لوگ انہیں مارنے کے لئیے پیچھے تھے انہوں نے کہا کہ پشاور میں بھی باہر نکالیں گی۔

پنڈی میں بینظیر بھٹو جیسے ہی گاڑی سے باہر نکلیں ان کو نشانہ بنا دیا گیا۔

پاکستان کی رولنگ کلاس کے منہ سے نوالہ گرتا ہے تو اس قوم کے بچے کھاتے ہیں۔

ہماری الیٹ کلاس کے بچے پندرہ سے لے کر انیس سال دو مہینے کی عمر تک ارب پتی ہو جاتے ہیں۔

میں زندہ رہوں یا مروں نواز شریف اور زرداری جیل ضرور جایں گے۔

میں نے خود دیکھا ہے کہ نواز شریف نے صرف پانچ ہزار روپے ٹیکس ادا کیا ہے۔

نواز شریف لندن گیا تو ایک شخص نے اس کو کہا کہ تم اپنا پیسہ یہاں لا رہے ہو اور لوگوں کو کہہ رہے ہو کہ پاکستان میں انوسٹ کرو نواز شریف چپ ہو گیا۔

جب انصاف نہیں ہوتا تو پھر لوگ انہونی ہونے کی امید لگا لیتے ہیں۔

میرے پاس جلسہ کرنے کے پیسے نہیں ہیں اس لئیے میں رات کو ٹی وی ٹالک شو میں اپنا جسلہ کر لیتا ہوں۔

اگر پاناما لیکس والوں نے ہی اس ملک پر حکمران رہنا ہے تو پھر اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ زرداری آئے یا جائے۔

N A E E M M A L I K
http://naeemmalik.wordpress.com/
00-92-332-4386868

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s