4 January, 2017 21:44


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

04-JANUARY-2017

ہمارے ملک میں کوئی قانون نہیں ہے جس کی وجہ سے طیبہ جیسی بچیوں سے زیادتی ہوتی ہے۔ ڈاکٹر جاوید اکرم کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

طیبہ اتنی خوفزدہ تھی کہ پہلے اس نے خود پر ہونے والے تشدد سے انکار کیا۔ ڈاکٹر جاوید اکرم

طیبہ کے جسم پر موجود نشانات کسی تیز دھار آّلے سے لگائے گئے ہیں۔ ڈاکٹر جاوید اکرم

طیبہ کے جسم پر موجود ایک نشان پتہ چلتا ہے کہ گرم استری لگانے کی وجہ سے پیدا ہوا ہے۔ ڈاکٹر جاوید اکرم

میں نے آج تفتیش کے لئیے ایک میڈیکل بورڈ تشکیل دیا ہے چاہے میری نوکری چلی جائے لیکن میں زمہ داروں کو نہیں چھوڑوں گا۔ ڈاکٹر جاوید اکرم

میں نے اعلان کیا ہے کہ طیبہ کے علاج اور تعلیم کا تمام خرچ حکومت پنجاب اٹھائے گی۔ صبا صادق۔

طیبہ کا کیس ہمارے دائرہ کار میں نہیں ہے یہ وفاقی حکومت کا کیس ہے۔ صبا صادق

طیبہ اس وقت اپنے گھر جڑانوالہ میں نہیں ہے بلکہ اپنے والدیں کے ساتھ اسلام آباد میں ہے۔ صبا صادق

طیبہ کی کہانی سن کر میرا دل دہل گیا ہے ہمارے ملک میں غریب کا کوئی حال نہیں ہے۔جہانگیر ترین

ہمارے ملک میں اتنی غربت ہے کہ ایک خاندان نے اپنی بچی کو اٹھارہ ہزار روپے میں بیچ دیا۔ جہانگیر ترین

میری جماعت طیبہ کے مسئلے کو ہر جگہ اٹھائے گی میں طیبہ کے علاج اور تعلیم کا تمام خرچ اٹھانے کا اعلان کرتا ہوں۔ جہانگیر ترین

جن لوگوں نے طیبہ پر ظلم کیا ہے جب تک ان کو سزا نہیں ملے گی میں نہیں رکوں گا۔ جہانگیر ترین

میرے خیال میں پی ٹی آئی کی نئی دستاویزات پاناما کیس کے فیصلے کےلئیے بہت اہم ہیں۔ جہانگیر ترین

ہم نے ای میلز کا ریکارڈ حاصل کیا ہے جو پاناما کیس کے مسنگ ڈاٹس کو جوڑ دے گا۔ جہانگیر ترین

جو دستاویزات ہم نے حاصل کی ہیں نیب حاص کرنا چاہتا تو یہ اس کے بایں ہاتھ کا کھیل تھا۔ جہانگیر ترین

نیب چالیس ارب روپے کی کرپشن کرنے والے سے دو ارب لے کر کہتا ہے کہ جاؤ اور چوری کرو۔ جہانگیر ترین

پاناما کیس میں پاکستان کے متعلق چالیس پچاس ہزار دستاویزات تھیں جن میں سے ہم نے بیشتر حاصل کر لی ہیں۔ جہانگیر ترین

جس کمپنی نے ہمیں پاناما کی نئی دستاویزات لا کر دی ہیں اس کا نام الیکو ہے اور یہ وہی کپمنی ہے جسے خود نیب نے بھی ہائر کیا تھا۔ جہانگیر ترین

نیب ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھی ہے اس کا کام صرف نواز شریف اور اس کے خاندان کا تحفظ کرنا ہے۔ جہانگیر ترین

میں نےا پنے بچوں کے نام پر ٹرسٹ بنایا ہوا ہے اور اس کو جتنے پیسے بھیجے ہیں ان کی منی ٹریل میرے پاس موجود ہے۔ جہانگیر ترین

ٹرسٹ کا نام شائننگ ویو ہے اور اس میں نے تمام پیسہ حبیب بنک کے زریعے بھیجا ہوا ہے۔ جہانگیر ترین

میں نے پیسہ کہاں سے کمایا کیسے کمایا اس پر ٹیکس کتنا ادا کیا میرے پاس تمام تفصیلات موجود ہیں۔ جہانگیر ترین

نواز شریف کی پاناما کیس کی بنیاد قطری شہزادے کا خط ہے یہ چھتری ہٹ جائے تو کیس ختم ہو جائے گا۔ جہانگیر ترین

علیم خان کا پاناما میں نام نہیں ہے اگر ہے تو جو قانون نواز شریف پر لگے وہی اس پر اور ہر کسی پر لگنا چاہئیے۔ جہانگیر ترین

N A E E M M A L I K
http://naeemmalik.wordpress.com/
00-92-332-4386868

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s