10 January, 2017 10:49


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

09-JANUARY-2017

چوبیس سال سے اس ملک میں حدیبیہ پیپر مل کا ڈرامہ لگا ہوا ہے بار بار سیاسی طور پر اس اشو کو اٹھایا جاتا ہے۔ آج کے واحد مہمان اسحق ڈار کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

حدیبیہ پیپر مل پر مجھ سے چھبیس کلاشنکوف رکھ کر ایفی ڈیوٹ لیا گیا تھا۔

میں شروع سے کہتا تھا ک یہ ڈکیومنٹ ٹریش ہے بعد میں عدالت نے بھی کہا کہ یہ ثبوت نہیں ہے۔

عمران کا آف شور بچہ ہے زکات کے پیسے لیتا ہے جس میں بے ایمانی کرتا ہے یہ تو ویسے ہی نا اہل ہے۔

میں عمران خان کی زاتی حرکات بتاؤں تو وہ کسی کو شکل دکھانے کے قابل نہیں رہے گا۔

ایف بی آر اور نیب کے چیرمین کے بارے میں عمران خان غلط زبان استعمال کرتے ہیں مجھے ان کے اصل کردار کا پتہ ہے۔

پاکستان کے قوانین کرپشن کرنے والوں کو تحفظ دیتے ہیں۔

عمران خان نے ایف بی ای سی کے زریعے پیسے بھیجے یہ ایک طرح کی منی لانڈرنگ ہے۔

عمران خان کی نواز شریف کے خلاف پٹیشن اور خود ان کے خلاف پٹیشن ایک ہی جگہ ہونی چاہئییں۔

پچھلے پانچ سالوں میں سات اعشاریہ چھ بلین ڈالڑ دبئی بھیجے گئے ہیں۔

سات اعشاریہ چھ بلین ڈالر جو ملک سے باہر گیا ہے وہ قانون کے مطابق ہے کسی کے خلاف کاروائی نہیں ہو سکتی۔

ہم ملک سے باہر پیسہ لے جانے والوں کے خلاف نیا قانون لا رہے ہیں۔

نیب لاز پر کمیٹی بن گئی ہے اور وہ لاز میں تبدیلی لائے گی۔

پہلے پری بارگین کرنے کے بعد آپ دوسرے دن واپس اپنی نوکری پر آ سکتے تھے اب ہم نے ساری زندگی کے لئیے نا اہل کردینے کا قانون پاس کر دیا ہے۔

پیپلز پارٹی کے دور میں اٹھارہ ارب ڈالر کے زر مبادلہ کے زخائر تھے جس میں سے سات ارب ڈالر سے زیادہ آئی ایم ایف کا قرضہ شامل تھا۔

تیل کی قیمتیں گرنے کی وجہ سے پاکستان کی برآمدات کم ہوئیں۔

سی پیک کے تحت تھر میں ایک پراجیکٹ کے علاوہ باقی سب منصوبے پرائیویٹ سیکٹر میں ہیں۔

سعودی عرب کی خواہش تھی کہ جنرل راحیل اسلامی ملکوں کی فوج کے سربراہ بنیں۔

پاکستان کی فوج کی سربراہی کرنے کے بعد اسلامی ممالک کی فوج کی سربراہی اچھی بات نہیں ہے لیکن جتنا میں جنرل راحیل کو جانتا ہوں وہ کوئی کام ہوا میں نہیں کریں گے۔

اگر جنرل راحیل کو اسلامی ممالک کی فوج کی سربراہی کی پیشکش ہوئی ہے تو اپنے ملک کے قانونی اور آئینی تقاضے پورے کریں گے۔

الیکٹورل لاز پر ایک کمیٹی بنی ہوئی ہے اور اس کی اب تک سو کے قریب میٹنگ ہو چکی ہیں۔

کمیٹی نے جو الیکٹورل لاز بنائے ہیں ان کو ہم نے کمپیوٹر پر ڈال دیا ہے تا کہ اگر کوئی تجویز ہو تو لوگ ہمیں دیں۔

پارلیمنٹ کی مدت چار سال ہو جانی چاہئیے یہ اچھی بات ہے۔

N A E E M M A L I K
http://naeemmalik.wordpress.com/
00-92-332-4386868

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s