11 January, 2017 21:28


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

11-JANUARY-2017

میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں ک جس نے مجھے یتیم بچوں کی کفالت کی زمہ داری دی ہے۔زمرد خان کی ندیم ملک لائیو مین گفتگو

طیبہ جب سویٹ ہوم میں پہنچی تو اس کا دوسرے بچوں نے والہانہ استقبال کیا۔ زمرد خان

پاکستان میں طیبہ جیسے لاوارث بچوں کے متعلق حکومت کے پاس کوئی اعدادوشمار نہیں ہیں۔زمرد خان

بہت سے یتیم بچوں کو کچھ خندانوں نے مستقل طور پر نوکر بنا کر رکھا ہوا ہے۔ زمرد خان

زمرد خان اور ان کا ادارہ وسیٹ ہومز جو کام کر رہا ہے یہ بہت بڑا کام ہے۔ اسد عمر

پاکستان کی بیس کروڑ کی آبادی میں سے ڈھائی کروڑ بچے سکول نہیں جاتے اور مختلف کام کرتے ہیں۔ اسد عمر

ہماری حکومتوں کی ترجیحات میں غریب ہیں ہی نہیں صرف الیٹ کلاس کے لئیے پالیسیاں بنائی جاتی ہیں۔ اسد عمر

پنجاب میں زمرد خان کی تنظیم اور ایس او ایس ولیج جیسے ادارے بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ رانا ثنا اللہ

کسی کے پاس کوئی ڈیٹا نہیں ہے جو تصدیق کر سکے کہ ڈھائی کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہیں۔ رانا ثنا اللہ

میڈیا ہر مسئلے کے مثبت پہلو پر مٹی ڈال دیتا ہے اور منفی پہلو کو اچھالتا ہے۔ رانا ثنا اللہ

پنجاب میں ہر وہ بچہ جو بھٹے پر کام کرتا ہے اسے سکول جانے پر دو ہزار روپے دئیے جاتے ہیں اور ایک ہزار اس کے علاوہ اور بھی دئیے جاتے ہیں۔ رانا ثنا اللہ

دنیا کی مختلف ایجنسیاں جو پاکستان میں کام کر رہی ہیں اور خود پاکستان کی اپنی ایجنسیوں کی رپورٹ ہے کہ ڈھائی کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہیں۔ اسد عمر

بچوں پر تشدد ایک قومی المیہ ہے اس پر تمام سیاسی جماعتوں کو اکٹھا ہونا پڑے گا۔ زمرد خان

لا وارث بچے پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے انہی میں سے بچے بعد میں دہشت گردی کی طرف چلے جاتے ہیں۔ زمرد خان

جب تک یتیم بچوں پر ظلم کرنے والوں کے خلاف قانون نہیں بنے یہ کام چلتا رہے گا۔ زمرد خان

زمرد صاحب میرے ساتھ بیٹھ کر بچوں کے تحفظ کا قانون بنا کر دیں میں وعدہ کرتا ہوں کہ اسے اسمبلی میں پیش کروں گا۔ اسد عمر

بہت سے بچوں کو ان کے ماں باپ بھی مزدوری کرنے پر مجبور کرتے ہیں۔ رانا ثنا اللہ

ایک بات قوم کے سامنے واضع ہو چکی ہے کہ وزیراعظم نے پاناما پر چار بار قوم کے ساتھ جھوٹ بولا۔ اسد عمر

سالہا سال سے شریف خاندان انکار کر رہا تھا کہ ان کی ملک سے باہر کوئی جائیدادیں نہیں ہیں لیکن اب مان گئے ہیں۔ اسد عمر

پاناما کیس سے کچھ نہیں نکلے گا پی ٹی آئی ملک اور قوم کے ساتھ زیادتی کر رہی ہے۔ رانا ثنا اللہ

پی ٹی آئی نے کہا تھا کہ پکڑے گئے ہیں ان کے پاس ثبوت ہیں لیکن عدالت میں کچھ بھی نہیں پیش کر سکے۔ رانا ثنا اللہ

لندن فلیٹس کی مالکہ مریم نواز ہیں پی ٹی آئی یہ بات ثابت کر چکی ہے۔ اسد عمر

ہم عدالت میں یہ بھی ثابت کر چکے ہیں کہ مرم نواز شریف کی زیر کفالت ہیں۔ اسد عمر

اگر ٹیکس ادا نہ کریں منی لانڈرنگ کریں اپنے اثاثے ظاہر نہ کریں تو رکنیت ختم ہو جاتی ہے۔ اسد عمر

پی ٹی آئی والے شیخ چلی والے خواب دیکھ رہے ہیں نواز شریف پاناما کیس سے بری ہو جایں گے۔ رانا ثنا اللہ

ہم پوری دنیا کے سامنے ثابت کر دیں گے کہ مریم نواز شریف کے زیر کفالت نہیں ہے۔ رانا ثنا اللہ

N A E E M M A L I K
http://naeemmalik.wordpress.com/
00-92-332-4386868

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s