18 January, 2017 21:24


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

18-JANUARY-2017

پاناما کیس اب اس مرحلے پر پہنچ گیا ہے کہ جہاں ہمیں اپنی صفائی پیش کرنے کا موقع ملے گا۔ ڈاکٹر مصدق ملک کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

آج ہم نے ثابت کر دیا ہے کہ ہم نے کوئی رشوت نہیں لی کوئی ناجائز پیسہ نہیں کمایا۔ ڈاکٹر مصدق

ہم عدالت میں منی ٹریل پیش کریں گے پیسہ گفٹ کے طور پر آیا اور سٹیٹ بنک کی اجازت سے جمع ہوا۔ ڈاکٹر مصدق

آج ہمارے وکیل نے بڑی مشکل سے پاناما پر رحمان ملک کی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی۔ عارف علوی

ججوں نے کہا کہ اس رپورٹ تو بڑی محنت کی گئی ہے اس پر مزید کام ہونا چاہئیے تھا۔ عارف علوی

جس پیسے کا یہ پتہ نہ ہو کہ وہ کہاں سے آیا تھا میرے خیال میں وہ کرپشن کا پیسہ ہوتا ہے۔ ندیم افضل چن

رحمان ملک نے مجھے ایک لفافہ دیا تھا اور کہا تھا کہ یہ نواز شریف کی کرپشن کے ثبوت ہیں۔ ندیم افضل چن

تحائف کی شکل میں اب کرپشن کرنے کا نیا طریقہ نکل آیا ہے۔ ندیم افضل چن

نواز شریف اور اسحق ڈار کو اب ان کے بیٹے تحفے کے طور پر پیسے دیتے ہیں۔ ندیم افضل چن

پاناما کیس میں یہ کہا جا رہا ہے کہ پہلے پھانسی دے دو بعد میں تحقیقات کرنا۔ ڈاکٹر مصدق ملک

بیٹے کا باپ کو اور باپ کا بیٹی کو تحفہ دینا کرپشن نہیں ہے۔ ڈاکٹر مصدق مک

آج ججوں نے کہا ہے کہ پیسہ گھمایا جا رہا ہے کہیں کالے دھن کو سفید تو نہیں کیا جا رہا۔ عارف علوی

نواز شریف نے خود کہا تھا کہ جو کرپشن کرتا ہے وہ پیسہ اپنے نام پر نہیں رکھتا۔ عارف علوی

پارلیمنٹ کا ممبر کسی ادارے پر الزام لگا سکتا ہے لیکن جب اپنے متعلق کوئی بات کرتا ہے تو جواب دہ ہوتا ہے۔ عارف علوی

پاناما کا کیس سپریم کورٹ کا امتحان ہے مجھے امید ہے کہ وہ قوم کے مفاد میں فیصلہ دے گی۔ ندیم افضل چن

اگر راستہ نہ روکا گیا تو گفٹ کرپشن اس ملک میں پھیلتی جائے گی۔ ندیم افضل چن

شریف خاندان ہر لحاظ سے اکٹھا ہے صرف قانون کو دکھانے کے لئیے الگ الگ ہے۔ ندیم افضل چن

ایسی کتابوں کو جلا دینا چاہئیے جو لوگوں کو قانون کے پیچھے چھپنے کا موقع دیں۔ ندیم افضل چن

پاکستان کی سب سے بڑی عدالت کو مسلم لیگ ن کا وکیل کہہ رہا ہے کہ وہ یہ کیس سننے کی مجاز نہیں ہے۔ عارف علوی

سپریم کورٹ کو چاہئیے کہ وہ قانون کے ساتھ ساتھ واقعاتی ثبوتوں کو بھی دیکھے اور ایک تگڑا فیصلہ دے۔ ڈاکٹر مصدق ملک

جنرل جیلانی سے گفٹ کرپشن کا سلسلہ چلا تھا ہم اس گفٹ کرپشن کے خلاف ریلی نکالنے جا رہے ہیں۔ ندیم افضل چن

پاناما ہماری ریلی کا پہلا نعرہ ہو گا جبکہ سی پیک دوسرا ہو گا۔ ندیم افضل چن

N A E E M M A L I K
http://naeemmalik.wordpress.com/
00-92-332-4386868

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s