30 January, 2017 21:18


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

میری بیٹی کہتی ہے کہ وہ گھر کے دروازے میں داخل ہوئی تو وہاں پانچ افراد کھڑے تھے جنہوں نے اسے آ گ لگا دی۔ ارم کے والد آصف کی ندیم ملک لائیو میں گفگتو

میری بیٹی کو آگ لگی تو آگے پانی پڑا تھا اس میں بھی آگ لگ گئی ہم نہیں جانتے آگ لگانے والے کون لوگ تھے۔ والد

ہم ہسپتال پہنچے تو کسی نے پوچھا تک نہیں بات میڈیا تک پہنچی تو اب ڈاکٹر بہت خیال کر رہے ہیں۔ والد

آج ہم نے عدالت میں گلف سٹیل کی تمام دستاویزات جمع کروا دی ہیں لیکن کہا جا رہا ہے کہ ہم شواہد پیش نہیں کر رہے۔ ڈاکٹر مصدق ملک

انیس سو ستر کی دستاویزات مانگی جا رہی ہیں اتنی پرانی دستاویزات کسی کے پاس نہیں ہوتیں۔ مصدق ملک

لاہور ہائی کورٹ کا میاں نواز شیف کے حق میں فیصلہ دنیا کی تاریخ کا حیران کن فیصلہ ہے۔ عرفان قادر

قانون کے مطابق یا تو کسی کو سزا دی جاتی ہے یا بری کر دیا جاتا ہے لیکن ہائی کورٹ نے ایک تیہسرا طریقہ نکالا تھا۔ عرفان قادر

ہائی کورٹ نے کہا تھا کہ کیونکہ اس کیس پر بہت زیادہ وقت لگا دیا گیا ہے اس لئیے اسے ختم کیا جاتا ہے۔ عرفان قادری

عدالت نے نیب سے اس بات کا ریکارڈ مانگ لیا ہے کہ اس نے نواز شریف کے خلاف عدالت کے فیصلے پر اپیل کیوں نہیں کی تھی۔ عرفان قادر

عدات نے بار ثبوت میاں خاندان پر ڈال دیا ہے اب انہیں ثبوت دینے ہوں گے۔ عرفان قادر

قطری شہزادے کے دوسرے خط کے ساتھ ڈیڑھ سو صفحات اور بھی ہیں جن میں عدالت نے جو کچھ بھی پوچھا ہے اس کے جواب لکھے ہوئے ہیں۔عارف علوی

قطری خط تو آ رہے ہیں لیکن ابھی تک منی ٹریل نہیں پیش کی گئی۔ عارف علوی

عدالت نے آج یہ بھی کہا ہے کہ اسحق ڈار نے اپنا بیان وعدہ معاف گواہ کے طور پر دیا ہوا ہے۔ عارف علوی

عدالت نے یہ بھی کہا ہے کہ رحمان ملک کی تحقیقات کے مطابق ایک ہزار چالیس کروڑ روپیہ ملک سے باہر بھیجا گیا اور وائٹ منی کے طور پر واپس لایا گیا۔ عارف علوی

عدات نے کہا ہے کہ پچاس سال پہلے ایک جرم ہوا ہے لیکن یہ پتہ نہیں چل رہا کہ کرنے والا کون تھا۔ مصدق ملک

نیلسن اور نیسکون کب بنی تھیں اس کے کاغزات بھی عدالت میں جمع کروا دئیے گئے ہیں۔ مصدق ملک

نیب نے نواز شریف کے خلاف تحقیقات کر کے کیس بھیج دیا تھا اگلا کام عدالتوں کا تھا۔ عرفان قادر

پاکستان میں عدالتوں کا سیاسی جماعتوں کی طرف جھکاؤ ہوتا ہے اسی لئیے عدالتیں منیر کورٹ اور ڈوگر کورٹ جیسے ناموں سے مشہور ہوئیں۔ عرفان قادر

سپریم کورٹ نیب کو دوبارہ تحقیقات کا حکم نہیں دے سکتی درخواست کر سکتی ہے حکم دینے کا اس کے پاس اختیار نہیں ہے۔ عرفان قادر

پاناما کیس کی سماعت پر عدالت نے بہت زیادہ وقت لگا دیا ہے۔ عرفان قادر

ہم نے انیس سو اٹھاون میں گھر خریدا تھا اس کی دستاویزات موجود ہیں تو پھر انیس سو اسی کی دستاویزات کیوں موجود نہیں ہیں۔ عارف علوی

احتساب کے قانون میں ایک شق موجود ہے جس کے تحت کرپشن کا پیسہ ملک کے باہر سے واپس لایا جا سکتا ہے۔ عرفان قادر

30-JANUARY-2017

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s