27 February, 2017 22:34


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

27-FEBRUARY-2017

پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دو حصے ہیں ایک فوجی ہے اور دوسرا سیاسی ہے۔ آج کے واحد مہمان عمران خان کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

فوج نے دہشت گردی کے خلاف اپنا کام پورا کیا ہے لیکن سیاسی طور پر کچھ نہیں کیا گیا۔

آپریشن ضرب عضب کے بعد وزیراعظم کو لیڈرشپ فراہم کرنی چائیے تھی نیشنل ایکشن پلان پر عمل ہونا چاہیے تھا۔

قبائلی علاقعے کا کے پی کے میں ضم ہونا بہت ضروری بات ہے۔

قبائلی عوام واپس جایں گے تو دہشت گرد بھی ان کے ساتھ واپس چلے جایں گے۔

قبائیلی علاقعے تباہ ہے چکے ہیں نہ ان کے گھر بچے ہیں اور نہ مویشی بچے ہیں۔

جسٹس قاضی عیسی کی رپورٹ پڑھ لیں کہ نیشنل ایکشن پلان پر باکل کام نہیں ہوا۔

پاکستان کے لوگوں کا خون بہہ رہا ہے اور نواز شریف ترکی کا دورہ کر رہا ہے۔

نواز شریف مودی کی تقریب حلف برداری میں گیا تو بیٹے کو بھی ساتھ لے گیا اور وہاں بزنس ٹایکون سے ملوایا۔

نواز شریف کو اپنے کاروبار کے مفاد سے آگے کسی چیز کی فکر نہیں ہے۔

مودی پاکستان پر ٹرین حادثے کا الزام لگا رہا ہے اور نواز شریف تجارت کی باتیں کر رہا ہے۔

بھارت کی حکومت اور سکیورٹی کے ادارے کہہ رہاے ہیں کہ وہ پاکستان میں انتشار پھیلایں گے۔

حکومت اربوں کے قرضے لے رہی ہے اور ملک اس طرف جا رہا ہے کہ دنیا کہے گی کہ ایٹمی پروگرام بند کرو گے تو تمہارا قرضہ معاف کریں گے۔

شہر اور سڑکیں بند کروا کر لاہور میں پی ایس ایل کا فائنل کروانا پاگل پن ہے اس سے پاکستان کو کچھ حاصل نہیں ہو گا۔

اگر میچ کے دوران ایک دھماکہ اور ہو گیا تو پاکستان پر اور زیادہ دباؤ بڑھ جائے گا۔

پاناما پر جو فیصلہ بھی آئے گا ہم اسے مانیں گے لیکن اب یہ ملک بدل جائے گا۔

پاکستان میں کسی سے بھی پوچھیں تو کہے گا کہ نواز شریف پاناما میں قصوروار ہے لیکن اس پر فیصلہ دینے سے ڈرتے ہیں۔

شریف خاندان اداروں میں ان لوگوں کو اوپر لے کر آتا ہے جو ان کے وفادار ہوں۔

جس بندے نے اپنے ہاتھ سے لکھ کر دیا ہوا ہے کہ نواز شریف منی لانڈرنگ کرتا تھا اس کو ملک کا وزیر خزانہ لگایا ہوا ہے۔

صرف فوج اور عدلیہ دو ادارے ہیں جو ابھی تک شریف خاندان سے بچے ہوئے ہیں۔

پاکستان میں کرپشن کے الزامات سیاسی طور پر نقصان پہنچانے کے لئیے لگائے جاتے ہیں بر سر اقتدار آ کر کوئی کاروائی نہیں کرتا۔

میرے خلاف بھی سپریم کورٹ میں آف شور کمپنی کا کیس لگا ہوا ہے اگر اس میں ایک بھی جھوٹ ثابت ہو گیا تو وہیں سیاست سے استعفی دے دوں گا۔

نواز شریف اور اس کے خاندان کے اتنے جھوٹ ہیں کہ ان کی ایک پوری داستان ہے۔

کرکٹ کرپشن پر تو سزا دیتے ہیں لیکن نواز شریف اسمبلی میں کھڑا ہو کر جھوٹ بولتا ہے اور اس کے خلا کچھ بھی نہیں کیا جاتا۔

حکومت آئی ایم ایف سے قرضے لے رہی ہے اور پاکستانیوں نے آٹھ سو ارب روپے کی دبئی میں جائیدادیں خریدی ہیں۔

اس دفعہ ہم پوری تیاری سے الیکشن لڑیں گے دو ہزار تیرہ میں ہماری پوری طرح سے تیاری نہیں تھی۔

دھاندلی نہ ہوتی تو ہم پچھلا الیکشن بھی جیت جاتے۔

میرے خیال میں اس ہفتے پاناما کیس کا فیصلہ آ جائے گا۔

پاناما کا فیصلہ کیا آئے گا معلوم نہیں لیکن اس وقت میرے زہن میں تیسری شادی کا خیال بالکل نہیں ہے۔

انسان اپنے منصوبے بناتا ہے لیکن اللہ کے اپنے منصوبے ہوتے ہیں اس وقت تک تیسری شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

جب سے دہشت گردی کے خلاف آپریشن شروع ہوا ہے پنجاب پولیس پختونوں کو پکڑ رہی ہے اور پیسے لے کر چھوڑتی ہے۔

پنجاب میں پختونوں کو پکڑنا بہت خطرناک بات ہے بھارت پہلے ہی ملک میں انتشار پھیلا رہا ہے۔

اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وصلم کی رحلت کے بعد اسلام ہر طرٖف پھیل گیا اس کی وجہ مسلم فوج نہیں بلکہ مسلمان تاجروں کا کردار تھا۔

جب ملک کا وزیراعظم کرپٹ ہے تو کرکٹ میں بھی کرپشن ہی ہو گی۔

نجم سیٹھی جس نے پچھلا الیکشن فکس کیا تھا اسے کرکٹ بورڈ کا چیرمین لگایا ہوا ہے وہ کیسے فکسنگ روکے گا۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s