14 March, 2017 21:22


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

14-MARCH-2017

حسین حقانی نے جو بیان دیا ہے اس پر وہ امریکہ کی نئی انتظامیہ اور پاکستن میں کچھ توجہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ شیری رحمان کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

حسین حقانی کا پنا بیان تھا کہ اسے یا اس کی حکومت کو اوسامہ بن لادن کے بارے میں کچھ معلوم نہیں تھا۔ شیری رحمان

ہمیں حسین حقانی کے بیان پر زرداری ار بلاول سے وضاحت چاہئیے۔ طلال چوہدری

آصف زرداری کو قوم سے معافی مانگنی چاہئیے حسین حقانی کی بیوی پیپلز پارٹی کی ایم این اے تھی۔ طلال چوہدری

حسین حقانی جیسے بیان سے دنیا کو یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ پاکستان کی فوج اور ایجنسیاں کسی کے کنٹرول میں نہیں ہیں اور یہی بھارت چاہتا ہے۔ عارف علوی

پیپلز پارٹی کے دور میں بلیک واٹر کے لوگ پاکستان میں دندناتے پھرتے تھےا ور کوئی انہیں روکنے کی جرات نہیں کر سکتا تھا۔ عارف علوی

یہ کوئی بات نہیں ہے کہ حسین حقانی کی غیر موجودگی کی وجہ سے اب میمو گیٹ کی تحقیات نہیں ہو سکتیں یہ اب بھی کی جا سکتی ہیں۔ عارف علوی

پیپلز پارٹی اور خورشید شاہ کا حسین حقانی کے بیان سے اظہار لاتعلقی مسئلے کا حل نہیں ہے۔ عارف علوی

میں جب امریکہ میں سفیر تھی تو امریکی انتظامیہ کی طرف سے سب سے زیادہ دباؤ ویزے جاری کرنے کے مسئلے پر آتا تھا۔ شیری رحمان

میں نے آصف زرداری سے امریکی دباؤ کا زکر کیا تو انہوں نے کہا کہ اسے برداشت کریں ہم آپ کو سپورٹ کریں گے۔ شیری رحمان

اصل مجرم حسین حقانی ہے وہ اپنا مدعا پیپلز پارٹی پر ڈال رہا ہے۔ ڈاکٹر اعجاز حسین

جب تک رحمان ملک کو سامنے نہیں لایں گے حقائق کا پتہ نہیں چلے گا حسین حقانی کی طرح کا دوسرا زمہ دار شخص واجد شمس الحسن بھی تھا۔ ڈاکٹر اعجاز حسین

میمو گیٹ سکینڈل ایک حقیقت تھا۔ ڈاکٹر اعجاز حسین

حسین حقانی کے بیان میں کچھ چیزیں ایسی ہیں کہ جن کی آصف زرداری کو وضاحت کرنی چاہئیے کہ ایسا نہیں تھا۔ عارف علوی

سلالہ حملے کے بعد ہم نے نیٹو سپلای کو بند کیا حالانکہ امریکہ کا بہت زیادہ دباؤ تھا۔ شیری رحمان

آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی نے بہت دفعہ حسین حقانی کے الزامات کی جوابدہی کی ہے۔شیری رحمان

شاہ محمود قریشی بھی پیپلز پارٹی کی حکومت میں وزیر خارجہ تھے ان کو بھی حسین حقانی کے الزامات کی وضاحت کرنی چاہئیے۔ طلال چوہدری

عمران خان نے کہا ہے کہ میمو گیٹ اور ڈان لیک کا آپس میں تعلق ہے۔ عارف علوی

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s