16 March, 2017 21:18


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

16-MARCH-2017

ہم آج جیت گئے ہیں ثابت ہو گیا کہ ہمارے خلاف الیکشن کمشن کو بھیجا گیا ریفرنس درست نہیں تھا۔ جہانگیر ترین کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

عدالت کا اسی فیصد وقت کیس کے میرٹ پر استعمال ہوا۔ترین

کیس کا ایک ٹیکنیکل پہلو ہوتا ہے اور دوسرا میرٹ کا تفصیلی فیصلہ آئے گا تو پتہ چلے گا کہ کس بنیاد پر ریفرنس رد کیا گیا۔ بیرسٹر ظفراللہ

مجھ پر الزامات لگانے کے لئیے دو ہزار تیرہ کے کاغزات نامزدگی استعمال کئیے گئے جبکہ میں دو ہزار پندرہ میں پارلیمنٹ کا رکن بنا ہوں۔ ترین

سپیکر نے نواز شریف کے خلاف ریفرنس نہیں بھیجا جبکہ عمران خان اور میرے خلاف بھیج دیا صاف ظاہر ہے کہ ان پرد باؤ تھا۔ ترین

حکومت نے میرے خلاف ٹیکس کا ایک کیس بنایا جس پر میرے جواب کو عدالت نے مانا اور کہا کہ غلط کیس بنایا گیا۔ ترین

میں نے بے نامی جائیداد بنائی قانون میں اس کی اجازت ہے اگر پیسہ جائز زرائع سے کمایا گیا ہو۔ ترین

یہ بات درست ہے قانون میں بے نامی جائیداد بنانے کی اجازت ہے اب ہم اس قانون کو تبدیل کر رہے ہیں۔ بیرسٹر ظفراللہ

انیس سو بہتر سے لے کر اب تک کی نواز شریف خاندان کی معاشی زندگی اس وقت خوردبین کے نیچے ہے۔ بیرسٹر ظفراللہ

حکومت پاناما کیس میں پھنس گئی تو قطری شہزادے کا خط پیش کر دیا۔ ترین

ملٹری کورٹس پر تصفیہ ہو چکا ہے اب ہم پارلیمنٹ میں اس پر آئینی ترمیم لایں گے۔ بیرسٹر ظفراللہ

ہم نے حکومت کو کہا ہے کہ اگر اس نے ٹھیک اقدامات لئیے ہوتے تو آج ملٹری کورٹس کو توسیع دینے کی ضرورت پیش نہ آتی۔ ترین

اب ہم نے حکومت کو اقدامات اٹھانے کے لئیے ایک وقت مقرر کرنے کا کہا ہے جسے اسحق ڈار نے مان لیا ہے۔ ترین

ہم نے دہشت گردی کے خلاف عدالتی نظام میں کئی تبدیلیاں تجاویز کی ہیں جنہیں پیش بھی کر دیا گیا ہے۔ بیرسٹر ظفراللہ

دہشت گردی کے خلاف عدالتوں میں کیس لڑنے کی اصل زمہ داری صوبوں کی تھی جو انہوں نے پوری نہیں کی۔ بیرسٹر ظفراللہ

ہم نے الیکشن کمشن پر ہمیشہ اشوز پر تنقید کی ہے۔ ترین

شفاف الیکشن کے لئیے ہم نے آٹھ پوائنٹس تجویز کئیے ہیں ہم ان پر بات کرنے کو تیار ہیں نہ مانے گئے تو سڑکوں پر آیں گے۔ ترین

ہم چاہتے ہیں کہ الیکشن کمشن ایک با اختیار ادارہ ہو اس سے وہ مظبوط ہو گا۔ ترین

جس طرح عدالت میں پاناما کا کیس چلا ہے اس سے ہمیں امید ہے کہ اس کے فیصلے سے پاکستان تبدیل ہو جائے گا۔ ترین

نواز شریف اور مریم نواز کا نام پاناما کیس میں نہیں ہے امید ہے انصاف پر مبنی فیصلہ آئے گا۔ بیرسٹر ظفراللہ

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s