21 March, 2017 21:25


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

21-MARCH-2017

چوہدری نثار کا یہ فیصلہ کہ کرکٹ میں کرپشن کی ایف آئی اے تحقیقات کرے گی ایک زبردت فیصلہ ہے۔ عبدالقادر کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

ہماری ماضی کی غلطیاں بھی ہیں اگر ہم نے وسیم اکرم، وقار یونس، مشتاق احمد اور انضمام کو لٹکایا ہوتا تو آج یہ دن نہیں دیکھتے۔ عبدالقادر

رات نجم سیٹھی ایک ٹی وی پروگرام میں کہہ رہے تھے کہ میچ فکسنگ کے الزامات کی تحقیات صرف کرکٹ بورڈ ہی کروائے گا۔ عبدالقادر

نجم سیٹھی کرکٹ بورڈ کے چیرمین نہیں ہیں وہ یہ فیصلہ نہیں کر سکتے کہ کون تحقیقات کرے گا۔ عبدالقادر

آج چوہدری نثار نے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ اور ایف آئی اے مل کر الزامات کی تفتیش کریں یہ بات ٹھیک نہیں ہے۔ عبدالقادر

عطاالرحمان اور سلیم ملک پر لائف نیب لگا دیا اس کی تحقیقات ہونی چاہئییں۔ عبدالقادر

عبدالقادر بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں عطاالرحمان جس نے وعدہ معاف گواہ بن کر سب کچھ بتایا اسی پر تاحیات پابندی لگا دی گئی تھی۔ عارف علوی

میں سمجھتا ہوں کہ سپاٹ فکسنگ کے موجودہ الزامات کی نئے سرے سے تحقیقات ہونی چاہئییں۔ نوید قمر

میں سپاٹ فکسنگ کی ایف آئی اے سے تحقیقات کروانے کے حق میں نہیں ہوں مجھے ان پر اعتماد نہیں ہے۔ نوید قمر

پی سی بی کو ہی کرکٹ میں کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کرنی چاہئییں ساری دنیا میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ رانا ثنا اللہ

سیاست کی طرح کرکٹ میں بھی نجم سیٹھی کے کچھ مخالف لوگ موجود ہیں۔ رانا ثنا اللہ

رانا ثنا اللہ اگر صرف سیاست پر ہی بات کریں تو اچھا ہو گا انہیں کرکٹ کا کچھ پتہ نہیں ہے۔ عبدالقادر

جن لڑکوں پر کرپشن کا الزام ہے ان میں سے تین کا تعلق اسی ٹیم سے ہے جس میں وسیم اکرم اور ڈین جونز ہیں۔ عبدالقادر

ایف آئی اے تحقیقات کرے گی تو ہو سکتا ہے کہ کچھ بڑوں کے نام بھی سامنے آ جایں۔ عبدالقادر

نجم سیٹھی کی اپنی تحقیقات ہونی چاہئییں آج تک کسی چیرمین کرکٹ بورڈ کا احتساب نہیں ہوا۔عبدالقادر

پیپلز پارٹی نے ملٹری کورٹس کے بل کے لئیے جو آٹھ نقاط پیش کئیے تھے ان میں سے چار کو شامل کرلیا گیا۔ نوید قمر

فضل الرحمان کا سادہ سا اعتراض تھا کہ بل مزہبی دہشت گردی کی بجائے عام دہشت گردی لکھا جائے۔ نوید قمر

اچکزئی نے اس لئیے بل کی مخالفت کی تا کہ وہ اپنے حلقے کے لوگوں کو بتا سکے کہ اس نے بل کے حق میں ووٹ نہیں دیا۔ نوید قمر

اچکزئی نے پارلیمنٹ میں ملٹری کورٹس کے بل پر ایک بات کی باہر دوسری اور اپنے حلقے کو لوگوں کو تیسری بات بتائی۔ عارف علوی

ملٹری کورٹس کے حق میں کوئی بھی نہیں ہے یہ صرف غیر معمولی حالات کی وجہ سے بنائی گئی ہیں۔ رانا ثنااللہ

اچکزئی کا کہنا کہ فوج اپنے ماضی کے کردار پر معافی مانگے درست نہیں ہے چند لوگوں کے عمل کی سارے ادارے کو سزا نہیں دی جا سکتی۔ رانا ثنا اللہ

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن اب سمجھ چکے ہیں کہ آئیندہ ڈکٹیٹر کا ساتھ نہیں دینا امید ہے دھرنے والے بھی سمجھ جایں گے۔ رانا ثنا اللہ

دھرنے والوں کو جو بھی مقصد تھا ان کے خلاف پارلیمنٹ نے اتحاد کھایا تھا۔ نوید قمر

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s