11 April, 2017 22:04


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

11-APRIL-2017

سبرامینیم کا بیان کہ اگر پاکستان نے کلبھوشن کو سزا دی تو وہ بلوچستان کو ایک الگ ملک مان لیں گے وہی ہندو ایکتا کی بات ہے۔ نہال ہاشمی کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

مودی نے بھی کہا تھا کہ بنگلہ دیش بنانے میں ان کا بھی ہاتھ ہے اور خون شامل ہے۔ نہال ہاشمی

بھارتی لیڈروں کے بیانات اس بات کو ثابت کرتے ہیں کہ ان کا ملک دہشت گردوں کی مدد کرتا ہے اور ان کو بیس کیمپ فراہم کرتا ہیں۔ نہال ہاشمی

بھارت اگر بلوچستان کو علحیدہ کرنے کی بات کرے گا تو پھر ہم بھی کشمیر آسام ناگا لینڈ اور پنجاب کو بیس کیمپ فراہم کرنے میں حق بجانب ہوں گے۔ نہال ہاشمی

خواجہ آصف نے آج پارلیمنٹ میں کلبھوشن یادیو کے معاملے پر بھارت کو دو ٹوک جواب دیا ہے۔ نہال ہاشمی

نواز شریف نے یو این او میں بھارتی دہشت گردی کے بارے میں کھل کر بات کی۔ نہال ہاشمی

وزیراعظم نے آج صاف طور پر کہا ہے کہ بھارت ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے۔ نہال ہاشمی

مودی نے جب بنگلہ دیش پر بات کی تھی تو حکومت کے پاس اس کے خلاف ایک ریزولیوشن تک نہیں تھا وہ اپوزیشن نے پیش کیا۔ شازیہ مری

وزیراعظم پارلیمنٹ میں نہیں آتے وہ بھارت کے مسئلے پر پارلیمنٹ میں بات کریں تو اپوزیشن بھی ان کا ساتھ دے گی۔ شازیہ مری

بھارت کے روئیے پر ہمارا خون کھولتا ہے لیکن پارلیمنٹ کی بجائے ٹی وی پر بات کرنی پڑتی ہے۔ شازیہ مری

ہر مسئلے پر وزیراعظم کا بیان دینا ضروری نہیں ہے۔ نہال ہاشمی

اگر کوئی انسان اتنا چھچھورا ہو جتنا مودی اور وہ میرے ملک کو نقصان پہنچائے تو میں کبھی اس کو اپنے گھر نہیں بلاؤں گی۔شازیہ مری

کراچی میں سکول کو گرانا ایک بری بات ہے اور میں بری بات کا دفاع نہیں کروں گی۔ شازیہ مری

سندھ حکومت نے کہا ہے کہ کراچی میں سکول گرانے میں جس کی بھی کوتاہی ہو گی اسے سخت سزا دی جائے گی۔ شازیہ مری

ہمارے سولہ پوائنٹس ہیں جن پر چھ دنوں سے دھرنا دیا ہوا ہے یہ کوئی مزاق نہیں ہے۔ مصطفی کمال

کراچی میں لوگوں کو پانی نہیں مل رہا کے فور منصوبہ فوری طور پر شروع کیا جائے۔ مصطفی کمال

سندھ میں پانچ سالوں میں صحت اور تعلیم پر نو سو چھ ارب روپے خرچ کئیے گئے لیکن کوئی نو نئے سکول یا ہسپتال نہیں دکھا سکتا۔ مصطفی کمال

ہمارے سولہ نقات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ جو کوئی زاتی یا سرکلاری زمین پر قبضہ کرے اسے کم از کم پانچ سال کی سزا دی جائے۔ مصطفی کمال

کراچی میں ایک بہت بڑا بلڈر بھی چائنہ کٹنگ میں ملوث ہے اور کئی سیاستدان اس کے بزنس پارٹنرز ہیں۔ نہال ہاشمی

صرف کراچی کی بات نہیں کی جا سکتی لاہور میں جوزف کالونی کے واقع کے یچھے بھی قبضہ مافیہ کا ہاتھ تھا۔ شازیہ مری

سندھ حکومت کمزور کی بجائے طاقتور کا ساتھ دیتی ہے۔ نہال ہاشمی

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s