19 April, 2017 22:25


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

19-APRIL-2017

میری خواہش ہے کہ اس ملک سے کرپشن ختم ہو جائے اور شفافیت آ جائے۔ شاہ محمود قریشی کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

اس ملک میں ہونے والی لوٹ کھسوٹ منی لانڈرنگ اور ٹیکس اویژن ختم ہونی چائیے۔ شاہ محمود قریشی

ہم نے ایماناری سے جو کر سکتے تھے کیا ہمارا موقت عوام اور قانون کے سامنے ہے۔شاہ محمود قریشی

ہماری رائے یہ ہے کہ پاناما کا فیصلہ قانون اور آئین کے مطابق آئے۔ خرم دستگیر

ایک حاضر وزیراعظم نے اپنی تین نسلوں کا احتساب عدالت کے سامنے پیش کیا ہے۔ خرم دستگیر

آج بچہ بچہ اس بات پر قائل ہے کہ نواز شریف کے اسمبلی اور عدالت کے موقف میں تضاد ہے۔ شاہ محمود قریشی

عام شہری بھی قطری خط کو نہیں مانتا وہ اسے طوطا مینا کی کہانی سمجھتا ہے۔ شاہ محمود قریشی

قطری خط کا نواز شریف کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے وہ ان کے بیٹوں نے پیش کیا۔ خرم دستگیر

مسلم لیگ ن مانے یا نہ مانے عوام کی نظر میں یہ قصور وار ٹھہر چکی ہے۔ شاہ محمود قریشی

ہماری حکومت میں انڈسٹری کو چوبیس گھنٹے بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔ خرم دستگیر

گھریلو صارفین کو دو تین مہینے اور مشکل ہو گی اس کے بعد صورت حال بہتر ہو جائے گی۔ خرم دستگیر

مسلم لیگ ن نے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کی مدت کے دعوے چھ ماہ سے شروع کر کے تین سال تک کی مدت کے لئیے کئیے۔ شاہ محمود قریشی

آج چار سال ہو گئے ہیں لیکن مسلم لیگ ن کی حخومت ملک سے لوڈ شیڈنگ ختم نہیں کر پائی۔ شاہ محمود قریشی

زراعت ملک کی ریڑھ کی ہڈی ہے لیکن کسانوں کی ٹیوب ویل بند پڑے ہیں۔ شاہ محمود قریشی

بجلی بنانے والے کارخانے مرمت کے لئیے بند ہیں اس لئیے بجلی کا بحران پیدا ہوا ہے۔ خرم دستگیر

کاٹن انڈسٹری کے لوگ حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے رو رہے ہیں۔ شاہ محمود قریشی

تلہ گنگ، گلگت بلتستان کشمیر کے الیکشن کے نتائج بتاتے ہیں کہ مسلم لیگ ن سیاسی طور پر کہاں کھڑی ہے۔ خرم دستگیر

آج پنجاب حکومت کو ہٹا دیں مسلم لیگ ن کو پتہ چل جائے گا کہ الیکشن کون جیتتا ہے۔ شاہ محمود قریشی

سپریم کورٹ وزیراعظم کو سٹیپ ڈاؤن ہونے کا نہیں کہہ سکتی یہ بات غیر آئینی ہے۔ عرفان قادر

سپریم کورٹ یوسف رضا گیلانی اور بہت سے پارلیمنٹیرینز کو نا اہل کر چکی ہے۔ عرفان قادر

سپریم کورٹ کو اب اپنے پچھلے فیصلوں کی طرح کا ہی فیصلہ کرنا ہو گا۔ عرفان قادر

نواز شریف کی موجودگی میں ملک کا کوئی ایسا ادارہ نہیں ہے جو آزادانہ تحقیقات کر سکے۔ شاہ محمود قریشی

سپریم کورٹ نے یوسف رضا گیلانی کو نا اہل قرار نہیں دیا تھا سزا دی تھی جس کی وجہ سے انہیں گھر جانا پڑا تھا۔ خرم دستگیر

مسلم لیگ ن پاناما کے فیصلے پر اتنی پریشان کیوں ہے راتوں رات لاہور میں پوسٹرز لگوائے گئے ہیں۔ شاہ محمود قریشی

سپریم کورٹ کو اپنے فیصلوں میں یکسانیت اور خود احتسابی لانی ہو گی۔ عرفان قادر

دیکھنا ہو گا کہ سپریم کورٹ اب بھی یوسف رضا گیلانی جیسا فیصلہ کرتی ہے یا نہیں۔ عرفان قادر

الیکشن میں دھاندلی پر بننے ولے کشن نے کہا تھا کہ پچاس کے قریب بہت سنجیدہ قسم کی بے ضابطگیاں پائی گئی ہیں لیکن پی ٹی آئی نے یہ فیصلہ مان لیا تھا۔ عرفان قادر

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s