24 April, 2017 21:36


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

24-APRIL-2017

عدالت کا فیصلہ دینے کا اپنا ایک طریقہ ہوتا ہے جبکہ سیاسی اور ٹالک شوز میں رائے دینے کا اپنا ایک طریقہ ہوتا ہے۔ عبدالقادر بلوچ کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں یہ کہیں نہیں کہا کہ نواز شریف اپنی حکومت جاری نہیں رکھ سکتے۔ عبدالقادر بلوچ

جے آئی ٹی کو جو بھی فیصلہ آئے گا مسلم لیگ ن اسے قبول کرے گی۔ عبدالقادر بلوچ

ججوں نے جب اپنا فیصلہ سنایا اور تیرہ سوالات اٹھائے تو مجھے پورا یقین تھا کہ جے آئی ٹی کا نتیجہ نکلے گا۔ راف علوی

ججوں نے یہ بھی کہا ہے کہ نیب ور ایف آئی اے کے کاغزات کا پاناما کیس سے گہرا تعلق بنتا ہے کمشن اسے دیکھے گا۔ عارف علوی

نواز شریف کو ان کے ساتھی غلط مشورے دے رہے ہیں۔ عارف علوی

یہ بات درست ہے کہ عدالت کا اکثریتی فیصلہ مانا جاتا ہے لیکن دو سینئیر ترین ججوں نے نواز شریف کے خلاف فیصلہ دیا ہے۔سعید غنی

عدالت نے نے جے آئی ٹی ہی بنانی تھی تو پاناما کیس شروع ہونے کے چند دن بعد ہی بنا سکتی تھی۔ سعید غنی

کمش نے ساٹھ دنوں میں سعودی عرب، قطر، لندن سب کو دیکھنا ہے میں سوچتا ہوں کہ یہ ممکن بھی ہو گا یا نہیں۔ سعید غنی

ہمارے سروے کے مطابق پاکستان کے پینتالیس فیصد لوگوں کا خیال ہے کہ میاں صاحب کے خلاف پاناما میں اور سخت فیصلہ آنا چاہئیے تھا۔ اعجاز شفیع

مسلم لیگ ن کے حامی ووٹروں نے پاناما فیصلے کو پسند کیا ہے جبکہ مخالفین نے سخت نا پسند کیا ہے۔ اعجاز شفیع

موجودہ حکومت اب جب عوام کے سامنے جائے گی تو اسے سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اعجاز شفیع

میرا میاں صاحب کو مشورہ ہے کہ وہ فوری طور پر انتخابات کا اعلان کر دیں۔ اعجاز شفیع

ہر کسی کی اپنی رائے ہے لیکن ابھی ہم نیا الیکشن کروانے کا اعلان نہیں کر سکتے۔ عبدالقادر بلوچ

بار بار کہا جا رہا تھا کہ پی ٹی آئی پاناما کیس میں کوئی ثبوت نہیں دے سکی عدالت نے بھی ثبوت شریف خاندان سے مانگے ہیں۔ عارف علوی

الیکشن کے لئیے جانا نہ جانا مسلم لیگ ن کا فیصلہ ہے لیکن نواز شریف کو استعفی دے دینا چاہئیے۔ سعید غنی

پاناما کے الزامات پر عدالتی فیصلے کے بعد وہ کس طرح دنیا کا سامنا کریں گے۔ سعید غنی

میاں صاحب جے آئی ٹی پر اثر انداز ہونے کی کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے کیونکہ ان کا سیاسی مستقبل اس کے فیصلے پر منحصر ہو گا۔ سعید غنی

پاکستان کے انتیس فیصد لوگوں کا خیال ہے کہ پاناما فیصلے سے ملک میں کرپشن کم ہو گی جبکہ چالیس فیصد کا خیال ہے کہ بڑھے گی۔ اعجاز شفیع

کچھ عوام کا فیصلے کو پسند کرنے کا یہ بھی مطلب ہو سکتا ہے کہ حکومت پر جے آئی ٹی سے اور بھی دباؤ بڑھے گا۔ عارف علوی

ہم دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن سے بہت پر امید ہیں کیونکہ مسلم لیگ ن اپنے وعدے پورے کرنے میں ناکام رہی ہے۔ سعید غنی

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s