25 April, 2017 21:31


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

25-APRIL-2017

پاکستان میں جب بھی انکوائریاں ہوتی ہیں تو کچھ لوگوں کو قربانی کا بکرا بنایا جاتا ہے۔ شبلی فراز کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

ڈان لیکس انکوائری کی نتیجہ میں کسی کو قربانی کا بکرا نہ بنایا جائے جو زمہ دار ہے اس کا نام سامنے آنا چاہئیے۔ شبلی فراز

ڈان لیکس کی انکوائری کمیٹی کی کوئی حیثیت ہی نہیں اس نے تو شروع میں ہی پرویز رشید کو بلی چڑھا دیا تھا۔ شیری رحمان

ڈال لیکس کی میٹنگ چند محدود لوگوں کے درمیان ہوئی تھی خبر کس نے لیک کی یہ بات بہت اہم ہے۔ شیری رحمان

وزیر داخلہ نے کہا تھا کہ انہیں معلوم ہے کہ ڈان لیکس کی خبر لیک کرنے کا زمہ دار کون ہے۔ شیری رحمان

ڈان لیکس کی انکوائری میں یقینی طور پر کور اپ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ شیری رحمان

ڈان لیکس کی انکوائری رپورٹ باہر آ لینے دیں تمام تفصیلات سامنے آ جایں گی۔ مصدق ملک

اگر فاطمی صاحب ڈان لیکس کے زمہ دار تھے تو پھر پرویز رشید کو کیوں فارغ کیا گیا تھا۔ شبلی فراز

جب میں انفرمیشن منسٹر تھی تو میری اجازت کے بغیر کوئی خبر باہر نہیں جا سکتی تھی۔ شیری رحمان

پاناما کیس کی طرح ڈان لیکس میں بھی ایک شخص کو بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے جو قانون سے بالا تر ہے۔ شیری رحمان

ڈان لیکس پر انکوائری کمیٹی نے بہت محنت کی ہے جلد بازی کی ضرورت نہیں ہے۔ مصدق ملک

ڈان لیکس کی انکوائری پر بہت وقت لگا دیا گیا ہے اور بھی پریشر کی وجہ سے۔ شبلی فراز

مسلم لیگ ن کی حکومت والے کہتے کچھ ہیں اور کرتے کچھ ہیں۔ شیری رحمان

ٹی وی ٹالک شوز میں مسلم لیگ ن کا مہمان بھی وزیراعظم ہاؤس سے پوچھ کر بھیجا جاتا ہے۔ شیری رحمان

مسلم لیگ ن نے حکومت کو بھی کاروبار بنا دیا ہے یہ لوگوں کی قیمتیں لگاتے ہیں۔ شبلی فراز

عمران خان ایک ایماندار آدمی ہیں انہیں پاناما کسی میں دس ارب روپے میں نہیں خریدا جا سکتا۔ شبلی فراز

یہ بات باکل غلط ہے کہ پاناما کیس میں عمران خان کو دس ارب روپے کی پیشکش کی گئی تھی۔ مصدق ملک

عمران خان کو دس ارب روپے کی پیشکش کی گئی تھی تو پھر پیشکش کرنے والے کا نام بھی بتا دیتے۔ مصدق ملک

حکومت نوشتہ دیوار پڑھ لے وہ میڈیا اور ہر چیز کو نہیں خرید سکتی۔ شیری رحمان

http://naeemmalik.wordpress.com/

Leave a comment