1 May, 2017 21:19


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

01-MAY-2017

دوڈاکٹرز ااور دو اٹینڈنٹس کو گرفتار کیا گیا ہے جو بٹی درندگی سے لوگوں کے گردے نکالنے کا کام کرتے تھے۔ جمیل احمد خان کی ندیم ملک لایو میں گفتگو

ان لوگوں نے ملتان روڈ پر ایک پرائیویٹ گھر گردے نکالنے کی غرض سے لے رکھا تھا۔ جمیل احمد خان

یہ لوگ پاکستان میں اور انٹرنیشنل طور پر بھی کام کر رہے تھے۔ جمیل احمد خان

میری اپیل ہے کہ جو خاندان ان لوگوں کا نشانہ بنے وہ ہم سے رابطہ کریں۔ جمیل احمد خان

موجودہ حکومت کا کام ہے جھوٹے وعدے کرنا اور جھوٹی باتیں کرنا لیکن اب کافی ہو چکا ہے۔ شازیہ مری

وقت آ گیا ہے کہ حکومت ڈان لیکس کے معاملے کو کھول دے۔ شازیہ مری

ایک وزیر کہہ رہا ہے کہ کوئی نوٹیفیکیشن نہیں آیا جبکہ وزیراعظم ہاؤس سے نوٹیفیکیشن آ بھی چکا اور اس پر عمل بھی ہو چکا ہے۔ شازیہ مری

وزیراعظم ہاؤس سے جو حکم آیا ہے وہ نوٹیفیکیشن نہیں ہے۔ رانا ثنا اللہ

اصل مسئلہ نوٹیفیکیشن کا نہیں ہے بلکہ یہ ہے کہ ڈان لیکس کی رپورٹ کو کیوں دبایا جا رہا ہے اس سامنے لایا جائے۔ نعیم الحق

آج حامد میر نے لکھا ہے کہ نواز شریف کو ڈان لیکس کے زمہ داروں کا پتہ ہے لیکن انہوں نے تین لوگوں کو قربانی کا بکرا بنا دیا ہے۔ نعیم الح

میں پوچھتا ہوں کہ کیا انکوئری کمشن نے نواز شریف، مریم نواز اور فواد حسن فواد سے پوچھ گچھ کی ان کے بیانات لئیے۔ نعیم الحق

آئی ایس پی آر کا ٹویٹ حکومت کے ایکشن ک جواب میں ری ایکشن کے طور پر آیا ہے۔ شازیہ مری

حکومت ڈان لیکس کے کچھ زمہ داروں کے نام چھپانا چاہتی ہے طارق فاطمی کا تو اس میں نام ہی نہیں تھا۔ شازیہ مری

اس وقت حکومت اور فوج اتنے ایک پیج پر ہیں کہ جتنے ماضی میں کبھی بھی نہیں تھے۔ رانا ثنا اللہ

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements