3 May, 2017 21:27


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

03-MAY-2017

ہر مسئلے کو ہمارے ساتھ منسلک کر دینا درست بات نہیں ہے ہمارا شروع سے موقف ہے کہ ہم نے منی لانڈرنگ یا کرپشن نہیں کی ہے۔ عبدالقادر بلوچ کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

سپریم کورٹ نے پاناما جے آئی ٹی کے لئیے جن ناموں کو مسترد کیا ہے ان کی شہرت کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ عبدالقادر بلوچ

پاناما کیس میں بتایا گیا ہے کہ منی لانڈرنگ اور کرپشن کی گئی ہے۔ شبلی فراز

پی ٹی آئی واحد جماعت ہے جس نے نواز شریف کی کرپشن کا مسئلہ اٹھایا۔ شبلی فراز

تحقیقات نے کے جو اصول نواز شریف کے متعلق بنائے جایں انہی کے تحت عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف بھی تحقیقات کی جایں۔ شبلی فراز

آف شور کمپنی بنانا جرم نہیں ہے نواز شریف سے یہ پوچھا گیا ہے کہ کمپنی بنانے کے لئیے پیسہ کب اور کیسے باہر گیا۔ سعید غنی

اگر پاناما جے آئی ٹی کا آزادانہ فیصلہ آیا تو پھر وہ دو جج جنہوں نے نواز شریف کو نااہل کرنے کا کہا تھا سے مختلف نہیں ہو گا۔ سعید غنی

ڈان لیکس پر تحقیقات کمیٹی کا پہلے فیصلہ متفقہ نہیں تھا لیکن بعد میں ہو گیا وہ وجہ کیا ہے جس نے غیر متفقہ فیصلے کو متفقہ فیصلہ کروایا۔ سعید غنی

میرے خیال میں پاناما جے آئی ٹی میں بھی ایسا ہی ہو گا کیونکہ اس کیس میں حکومت زیادہ پھنسی ہوئی ہے۔ سعید غنی

ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرف سے ڈان لیکس پر رد عمل ایک بد قسمتی کی بات ہے۔ عبدالقادر بلوچ

ڈی جی آئی ایس پی آر آرمی چیف کی مرضی سے بیان دیتا ہے لیکن کبھی کبھی اپنی مرضی بھی کر سکتا ہے۔ عبدالقادر بلوچ

پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی اور سینٹ میں کہا ہے کہ ڈان لیکس کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ پبلک کی جائے۔ شبلی فراز

پرویز رشید کے خلاف ایسی کیا شہادت تھی کہ انہیں چار ماہ پہلے ڈان لیکس کی وجہ سے بر طرف کر دیا۔ شبلی فراز

ڈان لیکس پر حکومت کا موقف وہ ہے جو ہمارے دشمن بھارت اور مودی کا ہے۔ شبلی فراز

ابھی جندال پاکستان آئے وہ ایک متنازعہ شخص ہے نواز شریف نے ان سے مری میں ملاقات کی جبکہ ان کے پاس مری کا ویزہ بھی نہیں تھا۔ شبلی فراز

سجن جندال سے ملنا بری بات نہیں ہے لیکن ملاقات کی تفصیلات نہ بتانا معاملے کو مشکوک بناتا ہے۔ سعید غنی

ملک کی سب سے بڑی قیادت ملک کی سکیورٹی پر کھل کر بات کر رہی تھی لیکن خبر لیک کر دی گئی آئندہ کوئی کھل کر بات کرنے سے پہلے سوچے گا کہ کہیں لیکن نہ ہو جائے۔ سعید غنی

نواز شریف نے جندال سے چھپ کر ملاقات نہیں کی کھل کر کی ان کو لنچ دیا۔ عبدالقادر بلوچ

یہ بات کہنا کہ نواز شریف کسی بھارتی سے ملنے کی وجہ سے سکیورٹی رسک ہو گئے ہیں زیادتی ہے۔عبدالقادر بلوچ

جندال بھارت کا ایک اہم آدمی ہے اس کے مودی سے بہت گہرے تعلقات ہیں نواز شریف ان سے ملے ہیں تفصیلات بتایں۔ شبلی فراز

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s