11 May, 2017 22:49


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

11-MAY-2017

دوسرے ملکوں سے بیک چینل بات ہوتی ہے لیکن اس کوئی طریقہ کار ہوتا ہے آپ اپنے لوگوں کو نامزد کرتے ہیں۔ شاہ محمود قریشی کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

بیک چینل بات چیت کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ جب تک چیزیں پختہ نہ ہو جایں انہیں باہر نہ کیا جائے۔ شاہ محمود قریشی

پہلے کہا گیا کہ سجن جندال نے وزیراعظم سے پرائیویٹ میٹنگ کی لیکن آج بتایا گیا ہے کہ انہوں نے آرمی چیف کو اس پر اعتماد میں لیا۔ شاہ محمود قریشی

سجن جندال سے میٹنگ اور آج میں بہت زیادہ وقفہ ہے آرمی چیف کو پہلے اعتماد میں کیوں نہیں لیا گیا۔ شاہ محمود قریشی

یہ بتایا جائے کہ سجن جندال اگر کوئی پیغام لے کر آئے تھے تو وہ کیا تھا کیا وہ کوئی دھمکی تھی۔ شاہ محمود قریشی

سجن جندال؛ واپس جاتا ہے تو بھارت پاکستان کو انٹرنیشل عدالت میں کھڑا کر دیتا ہے کہ کلبھوش تک کونسلر کو رسائی دی جائے۔ شاہ محمود قریشی

بھارت کا رادہ ہے کہ پاکستان کو انٹرنیشنل میڈیا کے سامنے جتنا شرمندہ کیا جا سکتاہے کیاجائے۔ شاہ محمود قریشی

بھارت کے وزیر دفاع نے دھمکی دی ہے کہ وہ پاکستان پر دوبارہ سرجیکل سٹرائیک کر سکتا ہے اور پہلے پر ابھی بضد ہے۔ شاہ محمود قریشی

پاکستان بھارت جیسے پڑوسی کے ساتھ بھی امن چاہتا ہے جو ماضی کے مقابلے میں بہت مختلف ہے۔ شازیہ مری

وزیراعظم سجن جندال سے ملاقات میں کیا کھا رہے ہیں کیا پی رہے ہیں بیشک نہ بتایں لیکن انہیں اتنا خفیہ نہ رکھیں۔ شازیہ مری

پہلے بھی مودی نے جندال کے زریعے نواز شریف سے شادی کی تقریب میں ملاقات کی لیکن وہاں حکومت کا کوئی نمائیندہ بھی موجود نہیں تھا جو بتاتا کہ کیا بات ہوئی۔ شازیہ مری

جب موجودہ حالات میں حکومت جندال سے بات کرے گی اور اسے خفیہ رکھے گی تو سوالات اٹھیں گے۔ شازیہ مری

نواز شریف کی لاہور میں مودی سے ملاقات بھی اچانک نہیں ہو گی اس کے پیچھے بھی گفت و شنید ہوئی ہو گی۔ شاہ محمود قریشی

میری اطلاعات کے مطابق وزیراعظم کی جندال سے زاتی ملاقات تھی اور اس کا کسی امور مملکت سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ ڈاکٹر مصدق ملک

عمران خان بھی جہانگیر ترین کے ساتھ ملک ریاض کے طیارے میں بھارت گئے تھے اور مودی سے ملاقات کی تھی۔ مصدق ملک

عمران خان اور دیگر لیڈروں کی بھارت میں زاتی دوستیاں ہیں۔ مصدق ملک

کلبھوشن تک بھارت کے کونسلر کو رسائی نہیں ملے گی دو ہزات آٹھ میں ایک دو طرفہ معاہدہ ہو چکا ہے۔ مصدق ملک

ساٹھ کے قریب ایسے معاملات تھے کہ جن پر ہم نے بھارت سے کونسلر کی رسائی مانگی لیکں وہ نہیں دی گئی۔ شاہ محمود قریشی

وزیرداخلہ نے آج پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ڈان لیکس تو کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے اسے ایسے ہی اتنا بڑھا دیا گیا ہے۔ شاہ محمود قریشی

اگر ڈان لیکس کوئی مسئلہ نہیں تھا تو پھر اس پر جے آئی ٹی کیوں بنائی گئی۔ شاہ محمود قریشی

اب تک یہ پتہ نہیں چلا کہ سکیورٹی بریچ کا زمہ دار کون تھا۔ شاہ محمود قریشی

ڈان لیکس میں شفافیت کا فقدان ہے قوم کو اس قابل نہیں سمجھا گیا کہ اسے حقائق بتا دئیے جاتے۔ شازیہ مری

ملکی سلامتی کے تمام ادارے ڈان لیکس کی جے آئی ٹی میں شامل تھے۔ مصدق ملک

جے آئی ٹی نے تحقیقات کے بعد جو تجاویز دیں وہ سب عوام کے سامنے پیش کر دی گئیں۔ مصدق ملک

سندھ بوٹی مافیا کے خلاف انکوائری ایسے ہے کہ جیسے آپ نے کچرے سے سوئی نکالنی ہے۔ خواجہ نوید

امتحانات میں نقل کروانے کے لئیے بہت سے گروپس ملوث ہیں۔ خواجہ نوید

ہم نے پرچہ آؤٹ ہونے کی تفتیش کی تو پتہ چلا کہ بورڈ کا سسٹم ہی خراب ہے۔ خواجہ نوید

پرچہ بورڈ کے سٹاف کی مدد کے بغیر آؤٹ نہیں ہوتا۔ خواجہ نوید

پرچہ آؤٹ کرنے کے لئیے بھارتی فون نمبرز استعمال کئیے جاتے ہیں ۔ خواجہ نوید

میں نے بوٹی مافیا سے پرچے پکڑے ہیں جو بورڈ کے اندر سے نکلوائے گئے ہیں۔ خواجہ نوید

سندھ میں بوٹی مافیا ایک عرصے سے چل رہا ہے اور یہ بہت شرمناک بات ہے۔ شازیہ مری

اچھی بات یہ ہے کہ اب بوٹی مافیا کے خلاف ایکشن لیا جا رہا ہے اور یہ ٹھیک سمت میں جا رہا ہے۔ شازیہ مری

بوٹی مافیا کھلے عام اپنا کام کر رہا ہے ادارے تباہ ہو چکے ہیں شاہ محمود قریشی

میں امتحانات میں نقل کے مسئلے پر سندھ حکومت کو رگڑا لگا سکتا ہوں لیکن ایسا نہیں کروں گا یہ بہت گہرا مسئلہ ہے۔ مصدق ملک

http://naeemmalik.wordpress.com/

11 May, 2017 12:14


https://www.youtube.com/watch?v=dmeEeJNZKlI

https://www.samaa.tv/videos/nadeemmalik/2017/05/nadeem-malik-live-samaa-tv-10-may-2017/

http://siasatkorner.com/threads/nadeem-malik-live-dawn-leaks-ka-masla-hal-ho-gaya-10th-may-2017.377478/

http://www.pakistanherald.com/program/43745/10-may-2017/nadeem-malik-live-dawn-leaks-ka-masla-hal-ho-gaya…!!!

NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

10-MAY-2017

TOPIC- DAWN LEAKS

GUESTS-NADEEM AFZAL CHAN, FAWAD CH, NIHAL HASHMI, GENRAL GHULAM MUSTAFA

NADEEM AFZAL CHAN OF PPPP said that the nation should be told that what is national security and what is its definition. He said that DAWN Leaks was either not the issue of national security if it was then it should told that who was the responsible. He said that investigating report of DAWN Leaks should be presented in the parliament. He said that if the question is of civilian supremacy then ISPR spoke person should be sacked for the tweet he did against DAWN Leaks. He said that PML-N is running a campaign that the decision on DAWN Leaks is the victory of the democracy. He said that he fears that after the decision on DAWN Leaks a new spat between the government and the military establishment will start in the country. He said that he will request General Bajwa that he should not let succeed the formula of General Kayani in 2013.

FAWAD CH OF PTI said that the parliament is bypassed on DAWN Leaks the report should be resented there. He said that General Raheel issue was also not presented in the parliament for debate and today we are having sour relationship with Iran.

He said that the accused in DAWN Leaks should be given opportunity to clarify their perspective. He said that the military raised the issue of DAWN Leaks but backed off because of some kind of pressure.

NIHAL HASHMI OF PML-N said that DAWN Leaks issue has been resolved amicably and the military has accepted the civil supremacy. He said that the military has stated that there was no security breach in DAWN Leaks.

GENERAL (R) GHULAM MUSTAFA said that the military recognized the civil supremacy the day it let the PM to resolve the DAWN Leaks scandal. He said that according to the constitution the military could have done the inquiry of the DAWN Leaks and arrest the responsible as well. He said that the government and the military need to be on one page in the current situation of the country. He said that DAWN Leaks has become a difficult issue for General Bajwa he has to answer the tough questions of the military personals. He said that the crack that has widened will be difficult to fill in.

http://naeemmalik.wordpress.com/