18 May, 2017 22:32


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

18-MAY-2017

عالمی عدالت کا فیصلہ پاکستان کے لئیے بہت بڑا دھچکہ ہے۔ احمر بلال صوفی کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

اصل کیس ابھی وہیں ہے دوسرے مرحلے میں پاکستان کلبھوشن سے ملنے والی معلومات عدالت سے شئیر کر سکتا ہے۔ احمر بلال صوفی

پاکستان کو دوسرے مرحلے میں زیادہ تیاری کے ساتھ اپنا کسی عالمی عدالت میں پیش کرنا چاہئیے۔ احمر بلال صوفی

پاکستان عالمی عدالت کے فیصلے کو مان کر خود کو دنیا کے سامنے ایک زمہ دار ملک کو طور پر پیش کر سکتا ہے۔ احمر بلال صوفی

پاکستان کلبھوشن کا کیس نہیں ہارا ہے ابھی اس پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں آیا ہے۔ سلمان بشیر

پاکستان کو موقع ملا گیا ہے کہ بھارت ہمارے ملک میں جو دہشت گردی کروا رہا ہے اسے تفصیل سے دنیا کے سامنے لائے۔ سلمان بشیر

عالمی عدالت کا فیصلہ پاکستان کی فتح ہے بھارت نے کلبھوشن سے اپنا تعلق مان لیا ہے ۔ عابد شیر علی

مجھے معلوم نہیں کہ پاکستان کی فتح کیسے ہو گئی ہے عالمی عدالت نے ہمارا موقف مانا ہی نہیں ہے۔ مولا بخش چانڈیو

حکومت کیوں نہیں مانتی کہ وزیرخارجہ نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان عالمی طور پر کمزور ہوا ہے۔ مولا بخش

چانڈیو

شکیل آفریدی کا کیس چل رہا ہے چوبیس تاریخ کو فیصلہ آ سکتا ہے۔ قمر ندیم

شکیل آفریدی پر اوسامہ بن لادن کو پکڑوانے کا الزام نہیں لگیا گیا بلکہ منگل باغ کے لوگوں کو علاج کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ قمر ندیم

شکیل آفریدی کے خلاف کیس قانون کے مطابق ہے اور اس کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں کی جائے گی۔ عابد شیر علی

عالمی عدالت کے فیصلے سے پاکستان کو بہت نقصان پہنچا ہے۔ شفقت محمود

ایک شخص پاکستان آ کر دہشت گردی کرتا ہے اس کا کیس عالمی عدالت میں لڑا گیا ہے پاکستان نے ٹھیک طرح تیاری سے کیس نہیں لڑا۔ شفقت محمود

پوری قوم وزیراعظم سے کہتی رہی کہ کلبھوشن کا نام لے لیکن ایسا نہیں ہوا۔ مولا بخش چانڈیو

وزیراعظم کے بھارتی حکمرانوں سے زاتی اور کاروباری تعلقات ہیں اس لئیے نرمی برتتے ہیں۔ مولا بخش چانڈیو

نہ ہم کلبھوشن کو چھوڑیں گے اور نہ کسی پریشر میں اپنا فیصلہ تبدیل کریں گے۔ عابد شیر علی

میں حیران ہوں کہ پاکستان عالمی عدالت میں کیوں گیا کلبھوشن کا معاملہ دو ملکوں کے درمیان ہے۔ شفقت محمود

حکومت کلبھوشن کامعاملہ کبھی پارلیمنٹ میں نہیں لائے گی اگر لائے گی تو اس پر بہت دباؤ آئے گا۔ مولا بخش چانڈیو

کلبھوشن کا معاملہ قومی سلامتی کا ہے کسی سیاسی جماعت کا نہیں ہے۔ عابد شیر علی

حکومت فوری طور پر وزیرخارجہ کا تقرر کرے اس کے نہ ہونے سے پاکستان کا بہت نقصان ہو رہا ہے۔ مولا بخش چانڈیو

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s