24 May, 2017 22:01


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

24-MAY-2017

پاکستان بنانے کے لئیے سب سے زیادہ قربانی غریبوں نے دی۔ آج کے واحد مہمان شیخ رشید احمد کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

شکر ہے کہ اسلام میں خود کشی حرام ہے پاکستان اگر جاپان ہوتا تو ایک فیصد نوجوان یہاں خود کشی کر چکے ہوتے۔

میں تمام اکانومسٹس کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ تیرہ ہزار میں مہینےکا بجٹ بنا کر دکھایں۔

مسلم لیگ ن نے اپنے دو بندوں کے نام جے آئی ٹی کے لئیے دئیے جنہیں سپریم کورٹ نے مسترد کر دیا۔

سپریم کورٹ ن جو بندے جے آئی ٹی میں ڈالے مسلم لیگ ن نے ان پر اعتراض کر دیا ہے۔

چور کہہ رہا ہے کہ جے آئی ٹی میں اس کی مرضی کے بندے لگنے چاہئییں۔

پاناما کیس میں انصاف نہ ہوا تو پھر اس ملک میں خانہ جنگی ہو گی۔

لگتا ہے کہ میاں شریف نے شہباز اور عباس شریف کی اولاد کو کچھ نہیں سمجھا اور ساری دولت حسین نواز کو دے دی۔

نواز شریف الیکشن کے لیے تمام پڑوسی ممالک سے فنڈز لیتے ہیں اور میں یہ بات عدالت میں کہہ چکا ہوں۔

نواز شریف نے سیف الرحمان کے زریعے قطرکے امیر سے پیسے لئیے تھے۔

میں کہتا ہوں کہ اب ہر صورت ن لیگ کا ہی جنازہ نکلے گا۔

پاناما کیس میں طارق شفیع مین آف دی میچ ہے نواز شریف نے اپنے مسائل کی وجہ سے اپنے باپ کی قبر کو بھی نہیں بخشا۔

نواز شریف دو پرچوں میں فیل ہوا ہے جبکہ تین میں اس کی سپلی آئی ہے۔

اس وقت فوج اور عدلیہ کی عزت داؤ پر لگی ہوئی ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے ڈسپلن کی وجہ سے اپنا ٹویٹ واپس لیا۔

اس ملک کو بچانا ہے تو پھر اداروں کو اپنی ساکھ کو بچانا ہو گا سیاسی نظام تو تباہ ہو چکا ہے۔

اب صرف فوج اور عدلیہ اس ملک کو بچا سکتے ہیں۔

میں فوج کو پاکستان کے دفاع کی آخری دیوار چین کے طور پر دیکھتا ہوں۔

حکومت تمام ٹھیکے صرف دو ممالک کو دے رہی ہے جو انڈر دی ٹیبل پینتیس فیصد کمشن دیتے ہیں۔

چند بندوں کو چھوڑ کر مسلم لیگ ن اندر سے اپنی شکست تسلیم کر چکی ہے۔

حکومت کسی طرح جے آئی ٹی سے اپنی جان چھڑانا چاہتی ہے۔

کل میں صادق آباد کے جلسے میں دو تین اہم اعلان کروں گا اور بتاؤں گا کہ حکومت شکیل آفریدی کو چھوڑنے جا رہی ہے۔

فو ج جمہوری عمل کے نیچے اپنا کام کرنا چاہتی ہے لیکن نواز شریف ان کو کھینچ رہا ہے۔

ہو سکتا ہے کہ جے آئی ٹی کو ملے ساٹھ دنوں سے پہلے ہی کام خراب ہو جائے۔

میں اپنی تمام ماؤں بہنوں اور بیٹیوں سے کہوں گا کہ رمضان المبارک میں پاکستان کے لئیے دعا کریں اسے شدید خطرہ ہے۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s