29 June, 2017 08:57


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

28-JUNE-2017

ہمارے جے آئی ٹی کے بارے میں کچھ تحفظات ہیں کچھ ہم نے اور کچھ آزاد میڈیا نے اٹھائے ہیں۔ طلال چوہدری کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

جے آئی ٹی تصویر کے لیک ہونے کا معاملہ تسلیم کر چکی ہے۔

جے آئی ٹی اداروں کے تعاون نہ کرنے کی شکایت کے کافی ثبوت پیش نہیں کر سکی۔

طارق شفیع کے متعلق کہا گیا کہ جے آئی ٹی کو ٹیکنیکل زرائع سے ان کی سرگرمیوں کا پتہ چلا ہے۔

میں نے جے آئی ٹی کو قصائی کی دوکان اس لئیے کہا کیونکہ لوگوں کو زبردستی کہا جا رہا ہے کہ اپنا بیان واپس لیں یا وعدہ معاف گواہ بن جایں۔

ہم نے عدالت کو کہا ہے کہ گواہوں کے بیانات کے وڈیو چلائے جایں لیکن عدالت نہیں مانی۔

سپریم کورٹ دیکھے کہ کیا جے آئی ٹی تشکیل سے تفتیش تک اس کے حکم کے مطابق کام کر رہی ہے۔

پی ٹی آئی کے جہانگیر ترین نے کہا کہ

پارا چنار کے واقعے کو مزہبی رنگ دینا بہت خطرناک بات ہے۔

احمد پور شرقیہ کے واقع میں پینتالیس منٹ کے بعد آگ لگی لیکن وہاں پولیس نہیں پہنچی۔

نواز شریف میٹرو بس اور اورنج ٹرین بنا رہے ہیں لیکن برن سینٹر نہیں بنائے۔

مسلم لیگ ن بڑے منصوبوں پر کام کرتی ہے تا کہ کمشن بنے۔

اورنج ٹرین پر ڈھائی سو ارب روپے خرچ ہو رہے ہیں اتنے میں تمام ہسپتال اور سکول ٹھیک ہو سکتے تھے۔

پارا چنار کے واقعے کے بعد ہماری لوکل قیادت وہاں کے لوگوں کے غم میں شریک ہوئی۔

ہماری مرکزی قیادت کو بھی پارا چنار جانا چاہئیے اور وہ جائے گی بھی۔

شریف خاندان نے اپنے دفاع میں صرف ایک قطری خط پیش کیا ہے جو ایک مزاق ہے۔

عدالت کہہ چکی ہے کہ اگر قطری شہزادہ پیش نہیں ہو گا تو پھر اس کے خط کی کوئی حیثیت نہیں ہو گی۔

مسلم لیگ ن والے جس طرح عدالت کے باہت چیختے ہیں اس سے پتہ چلتا ہے کہ ان کے پاس کوئی جواب نہیں ہے۔

نواز شریف نے وزیراعلی اور وزیراعظم کی حٰثیت میں کرپشن سے پیسہ بنایا اور بچوں کے نام پر ملک سے باہر کمپنیاں بنائیں۔

ملک سے سے باہر اثاثوں کے اصل مالک نواز شریف ہیں۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s