3 July, 2017 22:38


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

03-JULY-2017

رحمان ملک نے جب پاناما پر رپورٹ تیار کی تھی تو وہ ایف آئی اے کے کے ڈائریکٹر نہیں تھے معطل ہوئے ہوئے تھے۔ انوشہ رحمان کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

نواز شریف کے خلاف تیئس سال پرانے مقدمات چلائے جا رہے ہیں۔

اسحق ڈار کا بیان ردی کا ٹکڑا ہے انہیں زیر حراست رکھ کر لیا گیا تیرہ جج بھی یہی بات کہہ چکے ہیں۔

پیپلز پارٹی کے لطیف کھوسہ نے کہا کہ

اسحق ڈار نے آج تسلیم کیا ہے کہ انہوں نے اپنا بیان رضا کارانہ طور پر دیا تھا۔

اسحق ڈار نے اپنے بیان کی دستاویز کو ردی کا ٹکڑا بھی کہا اور یہ بھی کہا کہ انہوں نے بیان اپنے وکلا کے مشورے سے دیا تھا۔

اسحق ڈار سے بیان لینے کے لئیے کسی قسم کا تشدد نہیں کیا گیا تھا۔

اسحق ڈار نے خود پر لگنے والے الزامات میں سے کسی ایک کا بھی جواب نہیں دیا دوسروں کے بارے میں نازیبا الفاظ کہتے رہے۔

نواز اور شہباز شریف ہر بات ماننے کے بعد ملک سے باہر گئے چلے گئے تھے۔

اگر محترمہ بینظیر بھٹو اور نصرت بھٹو کو عدالت بلا سکتی ہے تو پھر مریم نواز کو کیوں نہیں۔

پبلک آفس ہولڈر کے حد سے زیادہ اثاثے ہوں تو قانون کے مطابق یہ بات قابل مواخزہ ہے۔

پی ٹی آئی کے شفقت محمود نے کہا کہ

اسحق ڈار نے آج جس قسم کے الفاظ کہے وہ اتنہائی گھٹیا پن تک چلے گئے۔

اسحق ڈار نے پہلے اپنے محسن نواز شریف سے دھوکہ کیا اس کے بعد قاضی فیملی کے ساتھ۔۔

پاناما کیس کا گہری نظر سے مطالعہ کریں تو پتہ چلے گا کہ شریف خاندان ملک سے باہر پیسہ لے کر گیا تھا۔

مسلم لیگ ن کے رونے دھونے اور واویلا مچانے سے پتہ چلتا ہے کہ اب ان کا احتساب ہو رہا ہے۔

آج مریم نواز وفاقی سیکریٹریوں کی ایک میٹنگ چیر کر رہی تھیں جس میں سب مرد تھے تو پھر وہ مردوں کی جے آئی ٹی میں کیوں پیش نہیں ہو سکتیں۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s