19 July, 2017 22:35


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

19-JULY-2017

مسلم لیگ ن والے پاناما کیس کی کٹھ پتلیوں کے پیچھے جو ہاتھ کا زکر کرتے ہیں وہ جنرل باجوہ کو کہتے ہیں لیکن مجھے محسوس نہیں ہوتا کہ وہ اس قسم کی حرکت کر سکتے ہیں۔ آج کے واحد مہمان چوہدری اعتزاز احسن کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

جنرل باجوہ نے پاناما لیکس کی سوا کروڑ دستاویزات نہیں نکالیں۔

دھرنے کے دنوں میں بھی مسلم لیگ ن والے جنرل ظہیرالاسلام پر الزام لگاتے رہے۔

مسلم لیگ ن کو ہر کونے میں دشمن نظر آ رہے ہیں۔

نواز شریف نے کرپشن کے لئیے ایک بہت منظم طریقہ بنایا ہوا ہے۔

نواز شریف اور مریم نواز پاکستان میں سیاست کے لئیے ہیں حسین نواز سعودی عرب میں بٹھا دیا۔

تمام کٹ بیکس اور کمشن حسن نواز کو سعودی عرب میں بھجوائی جاتی ہیں۔

سعودی عرب میں پیسے کا کوئی حساب نہیں رکھا جاتا۔

برٹش ورجن آئی لینڈ پر اب آف شور کمپنیوں کے معاملہ پر دنیا سے بہت زیادہ۰ پریشر ہے۔

نواز شریف نے بل کلنٹن قطری اور سعودی شاہی خاندانوں کے ساتھ زاتی تعلقات بنائے۔

بل کلنٹن نے نواز شریف کی مشرف سے رہائی میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

نواز شریف کے مودی کے ساتھ بھی زاتی تعلقات ہیں۔

پاناما کا معاملہ آیا تو شریف خاندان نے میٹنگ کی اور فیصلہ کیا کہ مریم نواز کو ہر صورت میں بچانا ہے۔

ساری پراپرٹی حسین نواز نے قبول کر لی تا کہ مریم نواز کی سیاست کو بچایا جا سکے۔

حسین نواز کے ٹی وی انٹرویو کی وجہ سے شریف خاندان پھنس گیا ان کے بیانات میں بہت تضاد ہے۔

شریف خاندان پراپرٹی نہ مانتے تو ثابت کرنا بہت مشکل ہو جاتا ان کو ان کے ایڈوائزرز نے مروایا ہے۔

شریف خاندان نے کیلبری فونٹ کی جعلی دستاویزات عدالت میں پیش کیں اس کی سزا عمر قید تک ہو سکتی ہے۔

پاناما کیس میں ثبوت دینے کی زمہ داری شریف خاندان کی ہے۔

نواز شریف نے یہ قانون بنایا تھا کہ وہ جائیداد جس کے زرئعہ کا کوئی ثبوت نہ ہو اسے ثابت کرنا پبلک آفس ہولڈر کی زمہ داری ہو گا۔

سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے کہ غیر قانون طریقے سے بھی حاصل کردہ جائز دستاویزات قابل قبول ہوتی ہیں۔

چوہدری نثار ایک تنہا رہنے والا شخص ہے میرا نہیں خیال کہ وہ نواز شریف کے خلاف کوئی گروپ بنائے گا۔

نواز شریف کے خلاف ظفر حجازی کا دستاویزات کو ٹیمپرنگ کرنے کا معاملہ بہت زیادہ سیریس ہے۔ وزیراعظم کا کسی دوسرے ملک کی کمپنی سے تنخواہ لینا حلف کی خلاف ورزی ہے۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s