12 October, 2017 22:43


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

12-OCTOBER-2017

پاکستان میں اس وقت سیاسی اور معاشی بحران ہے۔ آج کے واحد مہمان شیخ رشید احمد کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

شریف خاندان نیب میں پیش ہو تو ٹھیک کیس سن کر فیصلہ سنا دینا چاہئیے۔

فوجی جوانوں کے خاندان پوچھتے ہیں کہ کیا ان کی بچے چوروں کے لئیے اپنی جانیں دے رہے ہیں۔

آج تو آصف زرداری نے بھی ملک میں معاشی ایمر جنسی کی بات کر دی ہے۔

پاکستان اس وقت شدید خطرے میں ہے ہمارے لیڈروں کے ملک سے باہر اپارٹمنٹس ہیں یہ وہاں بھاگ جایں گے۔

ایل این جی کا معاہدہ کرنے سے پہلے کسی ادارے سے این او سی نہیں لیا گیا یہ مکمل فراڈ ہے۔

بھارت میں ایل این جی کی قیمت پاکستان کی نسبت کہیں کم ہے۔

ہم نے ایران سے گیس نہیں لی قطر سے لی ہے کیونکہ سیف الرحمان وہاں بیٹھا ہوا ہے۔

سی پیک کے سارے فیصلے اسحق ڈار کے بیٹے نے دبئی میں کئیے ہیں۔

سی پیک کے تحت ابھی صرف چودہ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری آئی ہے اس میں سے چالیس فیصد کھایا جا چکا ہے۔

آرٹیکل دو سو تین عدالت میں اڑ جائے گا اچھی بات یہ ہے کہ پیپلز پارٹی بھی اس پر کھڑی ہو گئی ہے۔

الیکشن کمشن نے بلا وجہ عمران خان کے نا قابل ضمانت وارنٹ نکالے ہیں اس نے کیا کیا ہے۔

مجھے یقین ہے عمران خان کے خلاف کچھ نہیں ہو گا اور بہتری والا فیصلہ آئے گا۔

میرے خیال میں آئی بی کا خط جعلی نہیں ہے نواز شریف کا ڈر تھا کہ کچھ لوگ ادھر ادھر نہ ہو جایں۔

نیب کے نئے چیرمین نے کہا ہے کہ وہ میرٹ پر فیصلے کریں گے وہ ایسا کرتے ہیں تو پھر ٹھیک ہے۔

سیاست بڑی ظالم چیز ہے نواز شریف نے شہباز شریف کو این اے ایک سو بیس سے الیکشن لڑوانا چاہا لیکن کلثوم اور مریم نواز نہیں مانیں۔

امریکہ میں حبیب بنک کی جو برانچ بند ہوئی ہے اس میں بھی نواز شریف کا پیسہ تھا۔

پہلے لوگ لاکھوں کھاتے تھے پھر کروڑوں اور اب اربوں کھانے لگے ہیں۔

پی آئی اے کا جہاز بہتر لاکھ میں بیچ دیا جبکہ کلثوم نواز کی گاڑی ڈیڑھ کروڑ روپے میں بکتی ہے۔

الیکشن کب ہوں گے کچھ نہیں کہہ سکتا الیکشن اور سلیکشن میں صرف ای اور ایس کا ہی فرق ہے۔

https://nadeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s