18 October, 2017 21:49


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

18-OCTOBER-2017

شریف خانان کہتا ہے کہ وہ عدالتوں کا احترام کرتا ہے احترام عمل سے ہوتا ہے۔ نئیر بخاری کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

نواز شریف نے ضمانت کا بانڈ بھرا ہوا ہے پیش نہیں ہوں گے تو ان کا مقدمہ الگ کر دیا جائے گا۔

نواز شریف مقدمات کو تاخیر میں ڈالنا چاہتے ہیں لیکن ایسا نہیں ہو گا۔

نواز شریف نے استعفی نہیں دیا تھا انہیں نا اہل قرار دیا گیا تھا۔

ضیا۶الحق کی طرح مسلم لیگ ن کو بھی فرشتے ووٹ ڈال جاتے ہیں۔

والدین کی بھی زمہ داری ہے کہ بچے انٹر نیٹ استعمال کریں تو ان پر نظر رکھیں۔

حکومت خود چاہتی ہے کہ اسے گرا دیا جائے ان کے خلاف ثبوت موجود ہیں یہ مظلوم بننا چاہتے ہیں۔

مسلم لیگ ن کیپٹن صفدر کے بیان کی حمایت نہیں کرتی تو پھر اس کے خلاف ایکشن کیوں نہیں لیا۔

مسلم لیگ ن کے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ

کلثوم نواز بیمار ہیں نواز شریف کو عدالت میں پیشی سے چھوٹ دے دینی چاہئیے۔

نواز شریف نے عدالت کا فیصلہ آنے کے پندرہ منٹ کے بعد استعفی دے دیا تھا۔

جن لوگوں نے عدالت کے باہر ہلڑ بازی کی پولیس آفیسر کو تھپڑ مارا انہیں سزا دی جانی چاہئیے۔

پنجاب میں لوگ نواز شریف کی تصویر اور شیر کا نشان دیکھ کر ووٹ ڈال دیتے ہیں۔

ہم سب کو دیکھنا چاہئیے کہ ہمارے بچے موبائل پر کون سی گیم کھیل رہے ہیں۔

حکومت اور فوج کے درمیان معیشت پر بہت بات ہس چکی یہ مسئلہ پبلک میں ڈسکس نہیں ہونا چاہئیے تھا۔

نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ کیپٹن صفدر کے بیان کی حمایت نہیں کرتے۔

میں کیپٹن صفدر کے بیان کی مزمت کرتا ہوں۔

پی ٹی آئی کے عارف علوی نے کہا کہ

ناز شریف کے نیب میں کیس کو وی آئی پی کیس نہ بنایا جائے۔

نواز شریف ملک کے تین سو ارب روپے باہر لے کر گیا عمران خان اپنی دولت ملک میں لایا دونوں کیس ایک جیسے نہیں ہیں۔

کیا سپریم کورٹ عمران خان کو سزا دے کر نواز شریف کے کیس کے ساتھ بیلنس کرنا چاہتی ہے۔

ہم نے کئی بار کہا ہے کہ نواز شریف کے علاوہ جن لوگوں کے پاناما میں نام ہیں سب کے خلاف کاروائی کی جائے۔

جس طرح مسلم لیگ ن نے ادارے تباہ کئیے ہیں ویسے ہی این اے ایک سو بیس میں پی ٹی وی کو اپنے حق میں استعمال کیا۔

نواز شریف نے کہا تھا کہ اس کے خلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ کہیں اور لکھا گیا تھا۔

یہ بھی کہتے ہیں کہ وہ عدالت کا احترام کرتے ہیں اور اس کے فیصلے کو مانتے بھی نہیں۔

پی ٹی آئی وسیم افضل چن نے کہا کہ

آج میں نے عمران خان سے ملاقات کر کے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔

میری سابقہ جماعت پیپلز پارٹی اب اپوزیشن کا کردار ادا نہیں کر رہی۔

مسلم لیگ ن اب چند دنوں کی بات ہے ہمیشہ اقتدار اور فنڈز ان کے پاس نہیں رہنے۔

شاہد حسین ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے نے کہا کہ

ہم نے انٹر نیٹ گیم کھیلنے والوں کو ابھی گرفتار نہیں کیا ان سے سوالات کر رہے ہیں۔

انٹرنیٹ گیم کھیلنے والے بچے ہیں ان کی عمریں بہت چھوٹی ہیں۔

ہمیں ایف بی آئی نے معلومات دیں کہ کچھ بچے انٹرنیٹ پر کوئی خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں۔

گرفتار کئیے گئے بچوں کا چھوٹا سا گروپ ہے جنہوں نے ریسلنگ دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا کہ وہ کوئی اپنی گیم کھیلیں۔

https://nadeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s