5 December, 2017 21:00


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

05-DECEMBER-2017

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ لقا منظر عام پر آنا پنجاب حکومت کے لئیے نقصان دہ ہو گا۔ بیرسٹر علی ظفر کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

وزیراعلی نے میٹنگ کی تھی جس میں طے کیا گیا تھا کہ بیرئیرز کو ہٹایا جائے گا۔

رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ حقائق کو چھپانے کی کوشش کی گئی۔

وزیراعلی کہتے ہیں کہ انہوں نے ڈس انگیج کرنے کا حکم دیا تھا لیکن اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلی جھوٹ بول رہے ہیں نیز وزیراعلی اور اعلی پولیس آفیسرز سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث ہیں۔

رپورٹ کے مطابق وزیراعلی اور وزیرقانون کا ٹرائیل ہونا چاہئیے۔

رپورٹ میں لکھا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک کے لوگوں نے اندر سے پتھر پھینکے جبکہ پولیس نے ان پر گولیاں چلائیں۔

پی ٹی آئی کے شفقت محمود نے کہا کہ

وہ وزیراعلی جو کہتا ہے کہ اس کی ہر نبض پر انگلی ہے اسے ٹی وی سکرین سانحہ ماڈل ٹاؤن کا علم ہوا۔

وزیراعلی کے سیکریٹری توقیر شاہ نے ان کی اجازت سے آپریشن کرنے کا حکم دیا۔

خیال کیا جاتا ہے کہ رانا ثنااللہ نے خود میٹنگ میں پاکستان عوامی تحریک کے لوگوں کو اسلام آباد جانے سے روکنے کا حکم دیا۔

مسلم لیگ ن کے زعیم قادری نے کہا کہ

عسکری اور دوسرے اداروں نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے سلسلے میں تین ہزار لوگوں کا انٹرویو کیا۔

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ مکمل نہیں ہے۔

جج صاحب نے جائے وقوعہ پر جانے کی زحمت تک نہیں کی۔

پولیس والے کہتے ہیں کہ پہلے ان پر اندر سے گولی چلی تو انہوں نے جواب میں گولیاں چلائیں۔

ریاست لا۶ اینڈ آرڈر قائم کرنے کے لئیے اپنا حق استعمال کرتی ہے۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s