13 February, 2018 20:59


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

13-FEBRUARY-2018

جس طرح نواز شریف کو ہٹایا گیا وہ یہی چاہتا تھا وہ مظلوم بن رہا ہے۔ نبیل گبول کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

نواز شریف کو جس طرح ہٹایا گیا یہ طریقہ ٹھیک نہیں تھا پورا کام کرنا چاہئیے تھا۔

پی ٹی آئی کو سیکھنا ہو گا کہ الیکشن جلسے جلوسوں سے نہیں جیتا جاتا الیکش والے دن کام کرنا ہوتا ہے۔

پیپلز پارٹی نے عاصمہ جہانگیر کے لئیے ایک دن کا سوگ منایا اور حکومت سے درخواست کی تھی کہ ان کو سرکاری اعزاز دیا جائے لیکن یہ بات نہیں مانی گئی۔

بلوچستان اسمبلی میں سینٹ کے الیکشن کے لئیے ایک ایم پی اے کو پچاس کروڑ روپے مل رہے ہیں۔

مسلم لیگ ن والے اپنے ہی ایم پی ایز سے ووٹ لینے کے لئیے پیسے آفر کر رہے ہیں۔

حامد میر کے پاس ثبوت ہیں کہ مسلم لیگ ن والے بلوچستان کے ایم پی ایز کو پیسے آفر کر رہے ہیں۔

سینٹ میں پیپلز پارٹی کی اکثریت ہو گی اگلی حکومت بھی ہماری مدد سے بنے گی۔

اگلا صدر کسی اور جماعت کا ہو گا لیکن وزیراعطم پیپلز پارٹی کا ہو گا۔

مسلم لیگ ن کے جاسم اقبال نے کہا کہ

عوام بہتر جج ہیں وہ بہتر فیصلہ کرتے ہیں عوام نے عمران کاں کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے۔

لودھراں کے لوگوں نے پریکٹیکلی دیکھا ہے مسلم لیگ ن نے کام کیا لوگوں نے ووٹ دئیے۔

کراچی کو نواز شریف نے امن دیا ہے پیپلز پارٹی کچھ نہیں کر سکی۔

مجھے خوشی ہے کہ علی ترین کا جزبہ بہت اچھا ہے اور وہ ابھی بھی اپنے ورکرز کے ساتھ بیٹھے ہیں۔

عاصمہ جہانگیر کسی ڈکٹیٹر یا کسی بھی مسئلے پر بولنے سے نہیں جھجکتی تھیں۔

ہمیں صرف ایک فکر ہے کہ سینٹ کا الیکشن وقت پر ہونا چاہئیے۔

پی ٹی آئی کے علی ترین نے کہا کہ

ہم بہت خوش ہیں کہ میرا پہلا الیکشن تھا مجھے نوے ہزار ووٹ ملے۔

ہمارے ورکرز نے سمجھا کہ ہم لودھراں کا الیکشن پکا جیتے ہوئے ہیں۔

ہمارے ورکرز نے بیس دن پہلے ہی سمجھ لیا تھا کہ ہم الیکشن جیت چکے ہیں۔

ہمارے ہزاروں کی تعداد میں ووٹ تھے جو ہم نے نہیں نکالے آئیندہ بھر پور محنت کریں گے۔

ہمارا دیہاتی علاقعہ ہے یہاں لوگ پانی روٹی اور دوسرے لوکل مسائل پر ووٹ دیتے ہیں۔

میں وراثتی سیاست کے الزام کی وجہ سے نہیں ہارا دوسری جماعتوں میں خاندانوں کے پاس پارٹی عہدے ہیں میرے پاس پارٹی کا کوئی عہدہ نہیں ہے۔

اگلے الیکشن میں ہم غلطی نہیں کریں گے اپنے ووٹروں کا باہر نکالیں گے اور مسلم لیگ ن کو ہرایں گے۔

مسلم لیگ ن کے پیر عامر اقبال نے کہا کہ

لودھراں کے لوگوں نے ہمارے ساتھ بہت محبت کا سلوک کیا ہے اور ہمیں ووٹ دئیے ہیں۔

میرے والد بہت محبت کرنے والے انسان ہیں لوگ ان کی بہت عزت کرتے ہیں۔

ہمارے پارٹی میں کچھ اختلافات تھے جس کی وجہ سے صدیق بلوچ نے الیکشن نہیں لڑا۔

سما۶ کوئٹہ کے بیورو چیف جلال نورزئی نے کہا کہ

جو قیاس آرائیاں ہو رہی ہیں اس کے مطابق بلوچستان میں ایک ایم پی اے کو پانچ کروڑ تک کی آفر ہوئی ہے۔

انسانی حقوق کی ورکر طاہرہ عبداللہ نے کہا کہ

عاصمہ جہانگیر کے جانے سے ہماری گرو ہماری چھتری چلی گئی۔

کبھی کبھی زندگی میں ایسا موقع آتا ہے کہ ہمارے پاس کہنے کو کچھ نہیں رہ جاتا۔

عاصمہ جہانگیر بہت نڈر اور بے باک خاتون تھیں وہ اصول کی خاطر لڑتی تھیں۔

عاصمہ جہانگیر کو جس طرح عالمی طور پر سراہا گیا کسی اور کو نہیں کیا گیا۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

"last��

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

w

Connecting to %s