7 March, 2018 20:54


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

07-MARCH-2018

مسلم لیگ ن نے اپنی باتیں ہمارے سامنے رکھی ہیں ہم نے بھی رکھی ہیں دیکھیں کیا ہوتا ہے۔ خالد مقبول صدیقی کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

پیپلز پارٹی کا حق ہے کہ چیرمین سینٹ کے لئیے اپنا آدمی لے کر آئے۔

ابھی تک پیپلز پارٹی سے کوئی رابطہ نہیں ہوا ہے ماضی کو دیکھ کر فیصلہ کریں گے۔

اس دفعہ تو ہارس ٹریڈنگ کی حد ہو گئی ایسے ہی رہا تو پاکستان میں صاف ستھری قیادت نہیں آ سکے گی۔

مسلم لیگ ن کے شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ

اس وقت سب سے زیادہ سینٹ کی سیٹیں مسلم لیگ ن کے پاس ہیں۔

پیپلز پارٹی کوشش کر رہی ہے کہ ان کا چیرمین سینٹ آئے ہم بھی یہی کوشش کر رہے ہیں۔

رضا ربانی صاحب نفیس انسان ہیں انہوں نے بڑے اچھے طریقے سی سینٹ کو چلایا تھا۔

سینٹ چیرمین کے لئیے سلیم مانڈوی والا کا نام آیا تو ہم نہیں مانیں گے۔

فرحت اللہ بابر نے جو کچھ کہا ہے کوئی بھی اس سے اختلاف نہیں کر سکتا۔

انہوں نے سینٹ کے اندر اپنے خدشات کا اظہار کیا کہ ریاست کے اندر ریاست بنتی جا رہی ہے۔

سینٹ کے لئیے زیادہ تر دوسروں کو ووٹ پیسوں کی وجہ سے دئیے ہیں۔

الیکشن آتا ہے تو اچانک سیاسی جماعتوں کا ضمیر جاگ جاتا ہے بعد میں پھر لندن چلے جایں گے۔

کرپشن اور احتساب کی باتیں بھی الیکشن کی وجہ سے ہو رہی ہیں۔

پیپلز پارٹی کے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ

رضا ربانی کی جمہوریت کے لئیے بڑی قربانیاں ہیں ان کا نام چیرمین سینٹ کے لئیے متفقہ طور پر آیا تھا یہ بڑے فخر کی بات ہے۔

ہماری پی ٹی آئی کے علاوہ اپوزیشن کی تمام جماعتوں سے بات چیت ہو رہی ہے۔

مولانا فضل الرحمان سے بھی ہماری بات چل رہی ہے۔

کہا جا رہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے بلوچستان سے سینٹ کے لئیے ووٹ خریدے لیکن کسی کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے۔

الیکشن قریب ہیں زہری کا جو رویہ تھا سب کو معلوم ہے اس لئیے لوگوں نے اپنی مرضی سے ووٹ دئیے۔

پہلے لوگ کرپشن چھپ کر کرتے تھے کہ کسی کو پتہ نہ چل جائے لیکن جو جتنا پیسے والا ہے اس کی اتنی زیادہ عزت ہے۔

پی ٹی آئی کے عارف علوی نے کہا کہ

ہماری جماعت کی کل میٹنگ ہوئی تو فیصلہ ہوا کہ بلوچستان سے چیرمین سینٹ آئے تو اچھی بات ہو گی۔

ہم ایم کیو ایم اور دوسری جماعتوں سے چیرمین سینٹ کے لئیے بات چیت کر رہے ہیں۔

ہم پنجاب میں کرپشن کے خلاف چل رہے ہیں تو مسلم لیگ ن کے ساتھ بات نہیں ہو سکتی۔

کرپشن کی باتیں الیکشن کی وجہ سے نہیں ہو رہیں لوگ اب جاگ چکے ہیں۔

میں ایک بات کا پیپلز پارٹی کو کریڈٹ دیتا ہوں کہ انہوں نے ایم کیو ایم کا بیڑہ غرق کر دیا۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

7 March, 2018 09:33


?ui=2&ik=7522c83caa&view=att&th=161feb855ea33d70&attid=0.1&disp=safe&realattid=ii_jegl350g0_161feb855ea33d70&zwhttps://www.youtube.com/watch?v=fzNMydENkro
http://www.pakcenteral.com/nadeem-malik-live-6th-march-2018/
https://www.samaa.tv/videos/nadeemmalik/2018/03/nadeem-malik-live-samaa-tv-06-march-2018/
http://siasatkorner.com/threads/nadeem-malik-live-khawaja-asif-exclusive-interview-6th-march-2018.394250/

NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik
06-MARCH-2018

TOPIC- PAKISTAN POLITICS

GUESTS- KHAWAJA ASIF

KHAWAJA ASIF OF PML-N WAS THE ONLY GUEST ON THE SHOW

He said that efforts are being made to defuse the tension with America. He said that our policy in last seventy years about America is wrong. He said that there is still tension in relationship with America and lack of the trust. He said that America keeps the relationship of convenience when they need Pakistan they stay in touch. He said that even today America is using Pakistan space. He said that seventy people during Musharaf government and we have handed over twenty seven people to0 America but there is no appreciation as much it should be. He said that Pakistan is paying the price of its mistakes in relationship with America. He said that in the decade of eighties America was not going to be able to win the war without Pakistan support.

He said that Pakistan has told FATF not to hold responsible to Pakistan for the organization other side of the border. He said that there is pressure of India on FATF. He said that FATF list will be reviewed in June and Pakistan will do its upmost to erase the name from the list.

He said that the result of senate election is the dividend of the work Nawaz Sharif has done for this country. He said that PML-N defeated PTI in Lodharan elections with huge margin. He said that the trend that has been set for PML-N cannot change now because general elections are not far now.

He said that many PML-N members did not vote for the party candidates for senate because they know they will not get party ticket for upcoming elections. He said that when elections will come Ch Nisar will not give any importance to his differences with the party.

He said that Mian Shahbaz Sharif is the next candidate for PM from PML-N. He said that he cannot comment on the future role of Maryam Nawaz he does not have that kind of stature. He said that it was not too bad to do the politics with the support of the military in the eighties. He said that Maryam Nawaz is doing the contemporary politics she is the future of the party.

He said that talks are never out of question in politics PML-N will like to ease the tensity with PTI but for the time being there is no possibility.

He said that there should be a way to make sure the hundred percent rule of the constitution. He said that democracy is the solution of the problems of the country if it does not happens it can harm the country. He said that this thing should not be even in the memories of the young generations of the future that there was ever military rule in Pakistan.

http://naeemmalik.wordpress.com/

B�:��