14 March, 2018 20:55


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

14-MARCH-2018

میں یہ بات میڈیا پر سن رہا ہوں کہ جمعیت علما اسلام نے سینٹ کے لئیے اپنے ووٹ مسلم لیگ ن کو نہیں دئیے۔ حافظ حمداللہ کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

ہماری جماعت نے سینٹ چیرمین کے لئیے اپنے ووٹ مسلم لیگ ن کو ہی دئیے۔

مولانا فضل الرحمان نے شاہ زیب خانزادہ کے پروگرام میں کہا ہے جمعیت علما اسلام نے مسلم لیگ ن کو ووٹ دئیے ہیں۔

اگر جمعیت علما اسلام کے لوگوں نے سینٹ کے لئیے مسلم لیگ ن کو ووٹ نہیں دئیے تو پھر یہ بہت بد قسمتی کی بات ہے۔

پیپلز پارٹی کے نوید قمر نے کہا کہ

یہ بات مسلم لیگ ن کی طرف سے کہی گئی ہے کہ جمعیت علما اسلام نے انہیں سینٹ کے لئیے ووٹ نہیں دئیے۔

نواز شریف دھرنے کے دنوں میں تمام معاملات آرمی چیف سے حل کروانا چاہتے تھے۔

نواز شریف دھرنے سے اتنا انڈر پریشر ہو گئے تھے کہ انہوں نے فوج کو بلا لیا۔

جب فوج آتی ہے تو وہ کچھ کام اپنی مرضی سے بھی کرتی ہے۔

جمعیت علما اسلام کو یقن دلایا گیا تھا کہ ڈپٹی چیرمین سینٹ ان کا ہو گا۔

حکومت کے پاس بیرونی قرضے لینے کے علاوہ کوئی اور راستہ ہی نہیں ہے۔

حکومت کہتی ہے کہ برآمدات بڑھ گئی ہیں اضافہ بہت معمولی سا ہے اصل فرق بہت بڑا ہے۔

مسلم لیگ ن کے جاوید عباسی نے کہا کہ

میں نے نہیں سنا کہ مسلم لیگ ن کی طرف سے کسی نے کہا ہو کہ جمعیت علما اسلام نے ہمیں ووٹ نہیں دئیے۔

ہماری کیلکیولیشن زیادہ تھی لیکن ہمیں ووٹ کم ملے۔

ہم نے پیپلز پارٹی سے درخواست کی تھی کہ سینٹ بہت بڑا ادارہ ہے اس کے چیرمین کے لئیے کسی قد آور شخصیت کو لے آیں۔

ایک خوشی کا بات تو ہے کہ ایک چھوٹے صوبے سے سینٹ کا چیرمین آیا ہے۔

ملک کی معیشت بہت اچھے طریقے سے چل رہی تھی موجودہ حالات پیدا کرنے کی وجہ سے خرابی پیدا ہوئی۔

پی ٹی آئی کے عارف علوی نے کہا کہ

نواز شریف کا رویہ ٹکراؤ کا ہے انہیں اس کو بند کر دینا چاہئیے۔

دھرنے کے دنوں میں نواز شریف نے پی ٹی آئی کو آرمی چیف سے ملنے کی درخواست کی تھی۔

نواز شریف نے آرمی چیف سے ملنے کے لئیے ہمیں سرکاری طور پر درخواست کی تھی اس کا ریکارڈ موجود ہے۔

موجودہ حکومت اتنے قرضے لے رہی ہے پتہ نہیں کہ آئیندہ آنے والی حکومت اسے کس طرح ادا کر گی۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

w

Connecting to %s