15 March, 2018 21:04

NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

15-MARCH-2018

مجھے ڈار صاحب کی نسبت بجٹ بنانے میں کافی آسانی ہو گی۔۔ مفتاح اسماعیل کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

اسحق ڈار نے جو محنت کی تھی اس سے محصولات بہتر ہو چکے ہیں۔

جب ہماری حکومت آئی تو جی ڈی پی کا خسارہ چونسٹھ فیصد تھا جو اب چھیاسٹھ ارب روپے ہو چکا ہے۔

اس سال ہم چالیس بلین روپے سے زیادہ ٹیکس کی مد میں جمع کریں گے۔

اس سال سٹیٹ بنک نے روپے کو پانچ فیصد ڈیویلیو کیا ہے۔

برآمدات بڑھانے کے لئیے روپے کی قدر کو کم کرنا بہت ضروری تھا۔

معیشت کی حالت ٹھیک نہیں لیکن حکومت پر کوئی پریشر نہیں ہے۔

این ایف سی ایوارڈ کا آغاز ہی خسارے سے ہوتا ہے۔

جہاں مسلم لیگ ن کی حکومت نہیں ہے وہاں سے بجلی کا بل صرف پچاس یا ساٹھ فیصد تک ملتا ہے۔

ہم خسارے میں جانے والے اداروں کو ری سٹرکچر نہیں کر سکتے اس سال پی آئی اے کا خسارہ چالیس ارب روپے ہو گا۔

پی آئی اے چلانا حکومت کا کام نہیں ہے حکومت کا کام قوانین بنانا ہے۔

جو ادارے خسارے میں چل رہے ہیں انہیں بیچ دینا چاہئیے۔

پیسہ تنخواہوں کی مد میں جا رہا ہے ایک مافیا کی شکل بن چکی ہے لوگ گھر بیٹھ کر تنخواہیں لے رہے ہیں۔

اگر کسی کو باہر سے کوئی پیسے بھیجے تو اس سے اتنا تو پوچھیں گے کہ بھیجنے والے نے پیسہ کہاں سے بھیجا۔

جون کے بعد آئی ایم ایف کے پاس نہیں جایں گے اس کی ضرورت بھی نہیں ہے۔

ہمارے ریویونیو بڑی تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

پیپلز پارٹی کے نبیل گبول نے کہا کہ

وزیراعظم کے مشیر نے جو باتیں کی ہیں وہ حقیقت سے بہت دور ہیں۔

سٹیل مل کی زمین اربوں روپے کی ہے وہ بیچ کر قرضہ ادا کی جا سکتا ہے اسے بیچنے کی ضرورت نہیں ہے۔

موجودہ حکومت بجٹ پیش کر کے معییشت کا اور بھی بیڑہ غرق کریں گے۔

حکومت ایمنسٹی سکیم پیش کر کے نواز شریف اور اسحق ڈار کے باہر بھیجے گئے پیسوں کو بچایں گے۔

مسلم لیگ ن والوں سے پوچھیں کہ نیویارک کا حبیب بنک کیوں بند ہوا ہے۔

مسلم لیگ ن نے منی ٹریل نہیں دیا عدالت کے باہر کھڑے ہو کر گالیاں نکالتے ہیں۔

مجھے پتہ ہے کہ نواز شریف جیل جائے گا اور جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہو گا۔

میں الیکشن میں ڈیلے دیکھ رہا ہوں ابھی فیصلے آ رہے ہیں۔

پی ٹی آئی کے عمران اسماعیل نے کہا کہ

نواز شریف سٹیل کے کنگ ہیں ان کی اپنی ملیں تو اربوں روپے کماتی ہے جبکہ سٹیل مل خسارے میں جا رہی ہے۔

پی آئی اے خسارے میں جا رہی ہے لیکن وزیراعظم کی ائیر کائن منافع کما رہی ہے۔

مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ وہ باہر سے پیسہ بھیجنے والے سے انکم کا ثبوت مانگیں گے تو کیا قطری خط کو بھی مان لیں گے۔

مسلم لیگ ن کی عظمی بخاری نے کہا کہ

اس سال پاکستان کا جی ڈی پی اتنا بڑھ جائے گا جتنا پاکستان کی تاریخ میں پہلے نہیں بڑھا۔

سٹیل مل ری سٹرکچر نہیں ہو سکتی پیپلز پارٹی نے بھی اپنے دور میں کوشش کی تھی۔

عدالت میں جو دستاویزات پیش کی گئی ہیں ان میں سے ایک بھی ایسی نہیں ہے جو گواہ نے خود تیار کی ہوں۔

شریف خاندان جب صفائی کا وقت آئے گا تو اپنی دستاویزات پیش کرے گا۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

����G�

15 March, 2018 20:57

پی ٹی آئی کے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ

15 March, 2018 11:45

?ui=2&ik=7522c83caa&view=att&th=1622863cfce71d44&attid=0.1&disp=safe&realattid=ii_jes5bc9r0_1622863cfce71d44&zwhttps://www.youtube.com/watch?v=lXq3UILq6PI
http://www.pakcenteral.com/nadeem-malik-live-14th-march-2018/
https://www.samaa.tv/videos/nadeemmalik/2018/03/nadeem-malik-live-samaa-tv-14-march-2018/
http://siasatkorner.com/threads/nadeem-malik-live-senate-elections-ke-baad-ittehad-14th-march-2018.394687/

NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik
14-MARCH-2018

TOPIC- PAKISTAN POLITICS

GUESTS- HAFIZ HAMD ULLAH, NAVEED QAMAR, JAVED ABBASI, ARIF ALVI

HAFIZ HAMD ULLAH OF JUI (F) said that he is learning first time on media that JUI did not vote for the candidate of PML-N for the chairman of senate. He said that his party voted for PML-N. He said that Molana Fazal U Rehman said in the program of Shah Zeb Khanzada that JUI voted for the candidate of PML-N. He said that if JUI people did not vote for PML-N it is very unfortunate.

NAVEED QAMAR OF PPPP said that the news came from PML-N that JUI did not vote for them. He said that Nawaz Sharif wanted to resolve all the problems during the days of dharna of PTI through the army chief. He said that Nawaz Sharif was so much underpressure because of dharna that in invited the military chief for mediation. He said that when the military is called up they do some things of their own will too. He said that JUI was given assurance that deputy chairman of senate will be from their party.

He said that the current government has no other way but taking foreign loans. He said that the government says that the exports have gone up but the increase is so minute and gap is huge.

JAVED ABBASI OF PML-N said that he did not hear anybody from PML-N saying that JUI did not vote for them. He said that PML-N got fewer votes than what they calculated. He said that PML-N requested PPPP that senate is a very prestigious institution and some personality of huge stature should become the chairman.

He said that the economy of the country was running smoothly it was interrupted after the current situation was created.

ARIF ALVI OF PTI said that Nawaz Sharif attitude is of conflict he should stop doing so. He said that it is so pleasing that the chairman of senate has come from a small province.

He said that it was Nawaz Sharif that requested PTI to meet with the army chief during dharna. He said that the invitation was made officially and there is the official record of this invitation.

He said that the current government is taking so many loans that he does not know how the next government will pay them off.

http://naeemmalik.wordpress.com/