21 March, 2018 20:55


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

21-MARCH-2018

کوئی پتہ نہیں کہ میرے بیٹے کو کس نے اغوا کر کے مارا۔ رانا منیر کی والدہ کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

میرا بچہ مغرب کی نماز پڑھنے گیا تھا پھر واپس نہیں آیا۔

میں بے سہارہ اور بیوہ ہوں جن لوگوں نے میرے بچے کو مارا ہے انہیں پھانسی دی جائے۔

ڈی سی او خوشاب ابرار حسین نیکو کار نے کہا کہ

ہمیں صرف ڈی این اے رپورٹ کا انتظار ہے ورنہ ہم قاتل تک پہنچ چکے ہیں۔

جس دن بچہ گھر سے نکلا اسی دن اس کو مار دیا گیا لیکن اس کی لاش پانچ دن بعد ملی۔

پیپلز پارٹی کی پلوشہ خان نے کہا کہ

زینب کے کیس کے بعد میڈیا اور لوگوں کی توجہ کے بعد بھی یہ سلسلہ رکا نہیں ہے۔

بچوں سے زیادتی کی کیس اس وقت تک نہیں رکیں گے جب تک کچھ لوگوں کو سر عام پھانسی نہیں دی جائے گی۔

وزیراعلی کو اس کیس کا نوٹس لینا چاہئیے اور اس بے سہارہ عورت کی مدد کرنی چاہئیے۔

کب نواز شریف کے اپنے گلے میں مصیبت پڑی ہے تو اب کہنا کہ وہ انقلابی ہیں یقین نہیں کیا جا سکتا۔

دہشت گردی کے مسئلے پر بھی نواز شریف نے کہا تھا کہ پنجاب کو چھوڑ دو باقی جو مرضی کرو۔

نواز شریف لوگوں کو بیوقوف بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

عدالت کا فیصلہ قبول نہ کرنے کا حق کتنے پاکستانیوں کو دیا گیا ہے اور عدالت کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے۔

پیپلز پارٹی کے لوگوں کے نام ای سی ایل میں فوری طور پر ڈال دئیے جاتے ہیں مسلم لیگ ن کے لوگوں سے جو سلوک کیا جا رہا ہے سب کے سامنے ہے۔

دانیال عزیز کی سربراہی میں ایک کمیٹی بنا دی گئی ہے آئیندہ وہ فیصلہ کرے گی کہ کس کا نام ای سی ایل میں ڈالنا ہے۔

پی ٹی آئی کے عارف علوی نے کہا کہ

چھوٹے بچوں کو بہت جلد بہکا لیا جاتا ہے ماں باپ کو بچوں کی تربیت کرنی چاہئیے۔

سکولوں میں بھی بچوں کی تربیت کا بند وبست ہونا چاہئیے کہ کوئی کہاں ہاتھ لگائے تو وہ نا مناسب ہو گا۔

فرانس کے صدر کو گرفتار کر کے جیل میں رکھا گیا ہے اس کو کہنا چاہئیے تھا کہ عوام کے منتخب آدمی کو کیوں پکڑا گیا ہے۔

اسرائیل کے وزرا اعظم کے خلاف بھی تحقیقات ہو رہی ہیں۔

اگر نواز شریف کے خلاف فیصلہ غلط ہوا ہے تو وہ اپنی بے گناہی کا ثبوت دے دیں۔

فیصلہ خلاف آیا تو سپریم کورٹ پر حملہ کیا گیا۔

مسلم لیگ ن کے ملک احمد خان نے کہا کہ

بچوں سے زیادتی کے واقعات کو روکنے کے لئیے ابھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔

پولیس میں چائلڈ ابیوز ونگ کے نام سے ایک شعبہ قائم کیا گیا ہے۔

مجرموں کو سزا دینے کے لئیے قانون میں بھی ترامیم کی جا رہی ہیں۔

مسلم لیگ ن نے نواز شریف کی نا اہلی پر بارہ سوالات پوچھے ہیں آج تک ان کا جواب نہیں دیا گیا۔

راؤ انوار کی جے آئی ٹی میں ایجنسیوں کے بندے شامل ہونے چاہئیں تھے لیکن نہیں کئیے گئے لیکن نواز شریف کے خلاف کئیے گئے۔

نقیب محسود کے وکیل فیصل صدیقی نے کہا کہ

ہم راؤ انوار کی گرفتاری پر بہت مطمئین ہیں۔

ریکارڈ کے مطابق چار سو چالیس لوگوں کو پولیس مقابلوں میں مارا گیا لیکن کوئی ایک پولیس والا زخمی بھی نہیں ہوا۔

راؤ انوار کے خلاف نئی جے آئی ٹی نہیں بنائی گئی بلکہ پہلی کو ہی توسیع دی گئی ہے۔

جے آئی ٹی کو تحقیقات مکمل کرنے کے لئیے کوئی وقت نہیں دیا گیا لیکن تجربہ یہ بتاتا ہے کہ وہ زیادہ وقت نہیں لیتی۔

راؤ انوار کا کہنا ہے کہ نقیب کے پولیس مقابلے میں وہ موجود نہیں تھا ہو سکتا ہے کہ ان کی ٹیم نے یہ کام کیا ہو۔

جو کال ریکارڈ کی گئی ہوئی ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ راؤ انوار نقیب کے ساتھ پولیس مقابلہ کرنے والے سٹاف کے ساتھ رابطے میں تھے۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

21 March, 2018 11:36


?ui=2&ik=7522c83caa&view=att&th=16247414668915ee&attid=0.1&disp=safe&realattid=ii_jf0pm2di0_16247414668915ee&zwhttps://www.youtube.com/watch?v=EQ-nAo10RgE
http://www.pakcenteral.com/nadeem-malik-live-15th-march-2018/
https://www.samaa.tv/videos/nadeemmalik/2018/03/nadeem-malik-live-samaa-tv-20-march-2018/
http://siasatkorner.com/threads/nadeem-malik-live-who-is-behind-mmas-restoration-20th-march-2018.395009/

NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik
20-MARCH-2018

TOPIC- PAKISTAN POLITICS

GUESTS- ZAEEM QADRI, SHIBLI FARAZ, SAEED GHANI, MOLANA AWAIS NOORANI, ABDUL HAFEEZ PASHA

ZAEEM QADRI OF PML-N said that not a single penny of public money has been used in Ashiana housing scheme. He said that Saad Rafiq has submitted affidavit in SC that he has no connection with Paragon Company. He said that the Ulema of all sects are included in MMA it will help decreasing the sectarianism. He said that PML-N supports the revival of MMA.

He said that PML-N has never said that JUI (F) did not vote for them.

SHIBLI FARAZ OF PTI said that people joins politics to protect their wealth. He said that Saad Rafiq name is attached to Paragon Company for last ten years. He said that NAB should indict someone with proof so that nobody should get escaped.

He said that MMA is revived because they cannot compete against PTI in KPK individually. He said that the alliance is formed because of the elections but it will cause no harm. He said that Insha Allah PTI will continue its government in KPK after the elections first time in the history.

He said that Zaeem Qadri is trying to deny the truth PML-N own members did not vote for their candidate of senate.

He said that he will request to the people to vote for PTI this time they have tried PML-N and PPPP.

SAEED GHANI OF PPPP said that PPPP has never any objection NAB taking action against anybody. He said that if there is proof action must be taken otherwise no media hype should be created. He said that NAB has different attitude against Sharjeel Memon and Dr Asim as compare to PML-N leaders. He said that the court is taking the report from the doctor of other province against Sharjeel Memon there is no such example in the world like it.

He said that he does not believe that huge projects like Bahria Town can go forward without approval. He said that the terrorism went on the rise during the government of MMA in KPK last time. He said that MMA will not be strong like in the past this time but they will win few seats. He said that general elections will held on time doubts were created at the time of the senate elections as well but nothing happened.

He said that the politicians have to make some decision on the issue of the money going abroad from Pakistan. He said that the people want some security for their money. He said that the money of Pakistanis cannot come back on the orders of the SC.

MOLANA AWAIS NOORANI OF MMA said that MMA believes that there is a new wave of extremism has been on the rise again. He said that religious powers should condemn extremism. He said that MMA has been reunited and will contest elections on the sign of the “Kitab” book. He said that short time left in the next elections asking JI and JUI (F) to pull out of the government will be useless.

ABDUL HAFEEZ PASHA OWNER OF THE GRAND HAYAT HOTEL BAHRIA TOWN said that some projects of Bahria Town are under investigation by NAB. He said that there are three partners of Grand Hayat hotel Bahria Town including him. He said that Khawaja Saad Rafiq once came and introduced them to Khawaja Asif. He said that there is no fraud in their project but some mistake is possible.

http://naeemmalik.wordpress.com/