29 March, 2018 21:42


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

29-MARCH-2018

قوم کو کتنا دھوکہ دینا ہے شاہد خاقان عباسی نواز شریف کی اجازت کے بغیر چیف جسٹس سے ملاقات نہیں کر سکتا۔ شیخ رشید کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

شاہد خاقان عباسی کے امریکہ میں کپڑے اتروائے گئے مجھے شرم آ رہی تھی۔

حکومت این آر او حاصل کرنے کی کوشش میں ہے لیکن یہ انہیں ملے گا نہیں۔

نواز شریف چاہتا ہے کہ کسی طرح وہ سزا سے بچ جائے۔

نواز شریف نے نیب کے چیرمین جسٹس جاوید کو پہلے خریدنے کی کوشش کی پھر دھمکانے کی کوشش کی اور پھر لالچ دینے کی کوشش کی۔

اگر نوازشریف یہ سمجھتا ہے کہ بھارت اور امریکہ بہادر ان کے لئیے کوئی راہ نکال سکتے ہیں تو میرا یہ خیال نہیں ہے۔

نگران وزیراعظم کون بنے گا بہت سے نام مارکیٹ میں ہیں لیکن ابھی حتمی بات کوئی نہیں ہے۔

مرکز کے لئیے تو نگران وزیراعظم کا مسئلہ طے ہو جائے گا لیکن صوبوں کا معاملہ کافی لٹکے گا۔

موجودہ حلقے ہماری دسترس سے باہر ہوں گے۔

حلقوں کی لڑائی چل رہی ہے اس کی وجہ سے الیکشن میں تاخیر ہو جائے گی۔

موجودہ حلقہ بندیاں جس نے بھی بنائی ہیں وہ جمہوریت کا حامی نہیں ہو سکتا۔

احتساب کی وجہ سے انتخاب اور انتخاب کی وجہ سے احتساب نہیں رکنا چاہئیے۔

پاکستان میں کرپٹ لوگ بہت طاقتور ہیں نواز شریف نے بیوروکریسی کو بھی تباہ کر دیا ہے۔

میں نگران وزیراعظم کے لئیے نام دے سکتا ہوں لیکن مجھ سے کسی نے نہیں پوچھا۔

بلوچستان عوامی پارٹی بنی ہے جو چیز بھی عوامی ہو گی اچھی ہو گی۔

پیپلز پارٹی کے لطیف کھوسہ نے کہا کہ

شاہد خاقان عباسی وہ سائل نہیں ہے سائل اس طرح چیف جسٹس سے اکلیے میں ملاقات نہیں کر سکتا۔

وزیراعظم کہتا ہے کہ وہ سپریم کورٹ کے فیصلے کو ردی کی ٹوکری میں ڈالتا ہے۔

پراکسی وزیراعظم اور کابینہ کا صرف ایک مشن ہے اور وہ ہے نواز بچاؤ۔

میں سمجھتا کہ وزیراعظم کی چیف جسٹس سے ملاقات سے زرہ بھی فرق پڑے گا۔

چیف جسٹس نے وزیراعظم سے منوایا ہے کہ وہ جو فیصلہ کریں گے وہ اس پر عمل کروایں گے۔

چیف جسٹس نے دو ٹوک کہہ دیا ہے کہ وہ آئین اور قانون کا تحفظ کریں گے۔

نواز شریف پھر جھوٹ بول رہا ہے کہ اسے تو پتہ ہی نہیں کہ وزیراعظم چیف جسٹس سے ملا ہے۔

بلوچستان عوامی پارٹی کے سررفراز بگٹی نے کہا کہ

سپریم کورٹ کے فیصلے جو بھی ہوں ان پر من وعن عمل ہونا چاہئیے۔

حکومت اداروں کی بے توقیری کر ہی ہے۔

میں وزیراعظم کے چیرمین سینٹ کے متعلق بیان کی مزمت کرتا ہوں اور بلوچستان کا بچہ بچہ احتجاج کر رہا ہے۔

بلوچستان کے عوام غیور ہیں وہ اپنے اکابرین کی بے عزتی برداشت نہیں کریں گے۔

وزیراعظم نے اپنے الفاظ واپس نہیں لئیے تو ہم بھی سخت زبان استعمال کریں گے۔

وزیراعظم کو جان لینا چاہئیے کہ میڈیا کی وجہ سے انقلاب آ چکا ہے چھوٹے صوبے اب اپنے حقوق لے کر رہیں گے۔

ہمارے ساتھ زیادہ تر وہ لوگ ہیں جنہوں نے پاکستان کی سیاست کی ہے۔

ہم کچھ قانونی پہلوؤں کو دیکھ رہے ہیں وہ دن دور نہیں کہ عام لوگ اور بلوچستان کے سردار بھی شامل ہو جایں گے۔

ہم اپنی جماعت میں صدر اور جنرل سیکریٹری کے لئیے الیکشن کروایں گے۔

بلوچستان کے بہت سے ایم این ایز ہیں جو ہماری جماعت میں شامل ہونے جا رہے ہیں اور یہ جماعت صوبے کی سنگل لارجسٹ پارٹی بنے گی۔

بلوچستان کی نیشنل اسمبلی میں بہت کم سیٹیں ہیں ہم ان سب کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کریں گے۔

پی ٹی آئی کے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ

جو بیانیہ نواز شریف بیان کر رہے ہیں اس پر مسلم لیگ ن کے لوگ متفق نہیں ہیں۔

اب مریم نواز کے بیانیہ کو نا پسند کیا جا رہا ہے جبکہ چوہدری نثار کے بیانیہ کو اہمیت دی جا رہی ہے لیکن بہت دیر ہو چکی ہے۔

مسلم لیگ ن کے ارکان کہتے ہیں کہ مریم نواز کے بیانیہ سے انہیں نقصان ہو رہا ہے اور وہ بند گلی میں کھڑے ہیں۔

مجھے این آر او کا کوئی امکان دکھائی نہیں دیتا این آر او کا زمانہ گذر گیا۔

مجھے حیرانی ہوئی کہ شاہد خاقان عباسی جیسے پڑھے لکھے بندے نے چیرمین سینٹ کے خلاف ایسے الفاظ کیوں استعمال کئیے۔

حلقہ بندیوں کے لئیے دانیال عزیز کی سربراہی میں جو کمیٹی بنائی گئی ہے وہ غیر آئینی ہے حلقہ بندیوں کا کام الیکشن کمشن کا ہے۔

حلقہ بندیوں میں کوئی خرابی ہے تو اسے دور کریں لیکن اس کو بنیاد بنا کر الیکشن ملتوٰی نہیں کرنے چاہئییں۔

جمعیت علما اسلام ف کے حافظ حمد اللہ نے کہا کہ

پارٹی بنانا کسی کا بھی حق ہے لیکن دعا کرتے ہیں کہ بلوچستان عوامی پارٹی لوگوں کی خدمت کرے۔

بلوچستان عوامی پارٹی میں اکثریت ایسے لوگوں کی ہے جو بہت عرصے سے حکومت میں رہے ہیں لوگ ان سے پوچھیں گے کہ انہوں نے عوام کو کیا دیا۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

29 March, 2018 08:25


?ui=2&ik=7522c83caa&view=att&th=1626fc631739eb2b&attid=0.1&disp=safe&realattid=ii_jfbycnof0_1626fc631739eb2b&zwhttps://www.youtube.com/watch?v=t3KzdoD6c-M
http://www.pakcenteral.com/nadeem-malik-live-28th-march-2018/
https://www.samaa.tv/videos/nadeemmalik/2018/03/nadeem-malik-live-samaa-tv-28-march-2018/
http://siasatkorner.com/threads/nadeem-malik-live-kia-election-waqt-per-honge-28th-march-2018.395437/

NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik
28-MARCH-2018

TOPIC- PAKISTAN POLITICS

GUESTS-JAVED ABBASI, NABEEL GABOL, SHAFQAT MAHMOOD

JAVED ABBASI OF PML-N said that the debate was on for long time that there should be dialogues between the institutions that is why the PM met with the CJ. He said that we should appreciate the meeting of the PM with the CJ. He said that the PM met with the CJ to advise him to provide instant justice to the people.

He said that the parliament has advised to the election commission t hold the elections on the preliminary results of the census. He said that he knows that people will go to the court against this decision.

He said that he is surprised to hear that the PPPP is asking for the accountability before the elections.

NABEEL GABOL OF PPPP said that he believe that the PM tried to have out of the court settlement of the cases against Nawaz Sharif by meeting with the CJ of Pakistan. He said that it never happened in the history that the PM request to the CJ to have meeting with him. He said that the PM met with the CJ to request him to be lenient on the punishment that is going to be given to Nawaz Sharif. He said that some powers and some friend of Nawaz Sharif are trying to get NRO for him but the military will not be the part of it.

He said that if the elections are delayed they will not be for ten or fifteen days but ten or fifteen months. He said that there should be across the board accountability before the elections. He said that first time in the history a sitting government is facing the accountability Pakistan is heading in right direction.

He said that the politicians lie to the people that they will serve them but they do not do so nobody is Sadiq and Ameen in Pakistan.

SHAFQAT MAHMOOD OF PTI said that PTI is talking about NRO because PML-N is trying to get the advantage through the untraditional way. He said that the meeting of the PM with the CJ is an extraordinary thing normally it does not happen this way. He questioned that why PML-N was asking to the attorney general to arrange the meeting with the CJ. He said that Nawaz Sharif attacked on the SC today again possibly the PM asked the CJ to be lenient Against Nawaz Sharif but he denied it.

He said that only eighty nine objections have been filed against the delimitation of the constituencies this number is not so great that the election commission cannot hold the elections on time. He said that the election commission and all the political parties should try their best to hold the elections on time. He said that the process of the accountability should continue but the elections should be held on time.

He said that Sadiq and Ameen mean that the people representative’s should be better in character than the common people.

http://naeemmalik.wordpress.com/