14 May, 2018 22:16


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

14-MAY-2018

میرے خیال میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو استعفی دے دینا چاہئیے وہ نواز شریف کے وکیل بن گئے ہیں۔چوہدری شجاعت کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

بواز شریف نے بڑی بوکھلاہٹ اور چھوٹے پن کا مظاہرہ کیا ہے۔

نواز شریف کا بیان کسی کی زات کا نہیں قومی سلامتی کا مسئلہ ہے۔

وزیراعـظم کو قومی سلامتی کے اجلاس میں ہونے والے فیصلوں کا دفاع کرنا چائیے نہ کہ نواز شریف کا۔

نواز شریف کہتے ہیں کہ انہوں نے پاکستان کو ایـٹمی قوت بنایا یہ ایک لمبی بات ہے وہ آج کے اپنے بیان کی بات کریں۔

مسلم لیگ ن کے لیڈر ٹکٹ پر لعنت بھیجیں اور مستعفی ہو جایں۔

عوامی مسلم لیگ کے شیخ رشید نے کہا کہ

نواز شریف غیر ملکی ایجنڈے پر بات کر رہے ہیں یہ ریاست کا مسئلہ ہے سیاست کا نہیں ہے۔

آج شیخ مجیب الرحمان نواز شریف کا ہیرو ہے یہ فوج کو دباؤ میں لانا چاہتے ہیں۔

نواز شریف کو پتہ ہے کہ پاناما کیس میں ان کے خلاف فیصلہ آنے والا ہے۔

مریم نواز اور نواز شریف غیر ملکی ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں۔

شہباز شریف کے ہاتھ میں کچھ نہیں آنا اس کی سیاست میں اتنا دم نہیں ہے کہ نواز شریف کے سامنے کھڑا ہو جائے۔

وقت آ گیا ہے کہ محب وطن طاقتیں کھل کر باہر آیں۔

نواز شریف انتخابات کا التوا چاہتا ہے لیکن یہ نہیں ہونے دینا چاہئیے۔

میر ظفراللہ جمالی نے کہا کہ

نواز شریف نے جو کچھ کہا ہے اچھی چیز نہیں ہے اس کا نتیجہ اچھا نہیں نکلے گا۔

قومی سلامتی کی میٹنگ میں طے کچھ ہوا لیکن بعد میں پریس کانفرنس کچھ اور کر دی گئی۔

لاہور یا کراچی کے بزنس مین کو پتہ نہیں ہے کہ سیاست کیسے کرنی ہے۔

نواز شریف اپنا بزنس خراب نہیں کرے گا سسٹم خراب کر دے گا۔

نواز شریف کے ٹارگٹ کا سب کو پتہ ہے ان کا ٹارگٹ پیسے اکٹھے کرنا ہے۔

نواز شریف کو نہ ملک کی پرواہ ہے اور نہ اس ملک کے عوام کی پرواہ ہے۔

نواز شریف پاکستان کو ڈبویں گے اداروں نے حلف اٹھایا ہوا ہے کوئی فیصلہ کیوں نہیں کرتے۔

نواز شریف کو کھلی چھٹی دی ہوئی ہے۔

مسلم لیگ ضیا کے اعجاز الحق نے کہا کہ

نواز شریف سیاسی طور پر خود کو ضیا۶ الحق کا جانشین کہتے ہیں اور یہ کہ وہ ان کے نقش قدم پر چلیں گے۔

نواز شریف کے بیان کی ان کی طرف سے کوئی تردید نہیں آئی تردید شہباز شریف اور شاہد خاقان عباسی کی طرف سے آئی ہے۔

نواز شریف نے بھارتی نقطہ نظر کا بیان دیا ہے۔

نواز شریف نے اپنا بیان سوچ سمجھ کر اور مشورہ کرنے کے بعد دیا ہے۔

نواز شریف کے بیان کو سنجیدگی سے لینا چاہئیے اس سے پاکستان پر پابندیاں لگ سکتی ہیں۔

وزیراعظم کے پاس بہت سے راز ہوتے ہیں وہ ان کو اس طرح ظاہر نہیں کر سکتا۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s