15 May, 2018 20:57


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

15-MAY-2018

نواز شریف نے چار سال تک وزیر خارجہ مقرر نہیں کیا اور بھارتی کہتے ہیں کہ انہوں نے اس کے لئیے اربوں روپے کی انوسٹمنٹ کی۔ رضا حیات حراج کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

نواز شریف کا ون پوائنٹ ایجنڈا ہے کہ فوج پر حملہ کرنا ہے۔

بھارت افغانستان کے زریعے پاکستان میں دہشت گردی کروا رہا ہے۔

آرمی چیف کسی ملک میں جا کر کہیں کہ پاکستان دہشت گردی نہیں کر رہا تو وہ کہیں گے کہ آپ جھوٹ بول رہے ہیں نواز شریف نے کہا ہے۔

جو نوجوان فوج کے بچے ملک کا دفاع کرتے ہوئے اپنی جانیں دی ان کی ماأں کا کیا حال ہو گا۔

نواز شریف نے ایک فساد کی بنیاد رکھی ہے جس سے ہر پاکستانی کی جان کو خطرہ ہے۔

پیپلز پارٹی کی شازیہ مری نے کہا کہ

خورشید شاہ نے نواز شریف کے بیان پر ایک نیوٹرل پوزیشن لینے کی کوش کی ہے کیونکہ وہ نیشنل سکیورٹی کونسل کے رکن نہیں ہیں۔

پیپلز پارٹی نے نواز شریف کے بیان کی کھل کر مزمت کی ہے۔

وزیراعظم نے آج اپوزیشن کو بد تمیز کہا ہے۔

حکومت پاکستان نے ایک صحافی کو طیارے کے زریعے پہنچایا اور نواز شریف کا انٹرویو کروایا۔

اگر ہمیں دہشت گردی کی بلیک لسٹ میں ڈال دیا گیا تو پاکستان پر پابندیاں بھی لگ سکتی ہیں۔

ہم قومی اسمبلی میں منتیں کرتے رہے کہ خارجہ منسٹری سے کسی کو بلا دیں بہت سنجیدہ مسائل ہیں ہم پوچھنا چاہتے ہیں۔

ہم نے دنیا کو بہت مشکل سے یہ بات سمجھائی تھی کہ ہم دہشت گردی کے خلاف ہیں کیا اب وہ ہماری بات مانیں گے۔

نواز شریف کا بیان کرمنل ہے۔

اوبامہ نے بھارت کے دورے میں کہا تھا کہ پاکستان کا دہشت گردی میں کوئی رول نہیں ہے۔

مسلم لیگ ن کے غوث محمد نیازی نے کہا کہ

ہمیں نواز شریف کے بیان پر سیاست نہیں کرنی چاہئیے۔

نواز شریف نے ایٹمی دھماکہ کیا حالانکہ ان پر بہت زیادہ دباؤ تھا۔

نواز شریف کو ان کی بیٹی کے ساتھ ستر بار عدالت میں بلایا گیا ہے انہوں نے تنگ آ کر اس قسم کا بیان دے دیا۔

بھارت میں ایک مسلمان کو صرف اس لئیے گولی مار دی جاتی ہے کیونکہ وہ مسلمان ہے۔

نواز شریف بھارت کو یہ پیغام دے رہا ہے کہ پاکستان کی فوج حافظ سعید کے زریعے ان کے ملک میں دہشت گردی کروا رہا ہے۔

نواز شریف کے دونوں بیٹے برطانوی شہری ہیں ان کو پاکستان کے ساتھ کوئی دلچسپی نہیں ہے۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s