22 May, 2018 20:54


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

22-MAY-2018

جب الیکٹیبلز آپ کی پارٹی میں آنا چاہتے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ آپ کی پارٹی کامیاب ہونے جا رہی ہے۔آج کے واحد مہمان عمران خان کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

الیکٹیبلز وہ ہوتے ہیں جو الیکشن جیتنے کی سائینس جانتے ہیں۔

الیکٹیبلز اچھے بھی ہوتے ہیں اور کرپٹ بھی ہوتے ہیں۔

ہمارے ورکرز کچھ الیکٹیبلز کو پسند بھی کر سکتے ہیں اور نہیں بھی کر سکتے۔

میں نے جب پہلی بار الیکشن لڑا تو مجھے کچھ پتہ نہیں تھا۔

انیس سو ستر میں بہترین الیکشن ہوا تھا پماری بیوروکریسی اپنے عروج پر تھی بعد میں یہ سسٹم خراب ہوتا چلا گیا۔

ضیا۶الحق نے غیر جماعتی الیکشن کروایا اس میں بہت پیسہ چلا بعد میں نواز شریف آ گیا۔

الیکٹیبلز نے اس ملک کو نہ اوپر لے کر جانا ہے اور نہ نیچے وزیراعظم نے لے کر جانا ہے۔

ایک بندے کا وژن ہوتا ہے جو اس پر چلے گا رہے گا جو نہیں چلے گا چلا جائے گا۔

ہمارا احتساب کا ادارہ غیر جانبدار ہو گا وہ کسی کو نہیں چھوڑے گا۔

کے پی کے میں احتساب کمشن اور نیب کا ٹکراؤ ہو گیا تھا ہم نے انہیں نہیں روکا وہ خود چلے گئے۔

پرویز خٹک خود کہہ رہے ہیں کہ آیں احتساب کریں میں نے ایک دفعہ بھی اپنی زات کے لئیے ہیلی کاپٹر استعمال نہیں کیا۔

تفتیش ہوں گی تو پتہ چلے گا کہ شہباز شریف سے بڑا کرپٹ کوئی اور نہیں ہے۔

شہباز شریف ایک کنٹریکٹ دیتے ہیں اور بعد میں اس کی لاگت بڑھاتے چلے جاتے ہیں اس طرح یہ پیسہ بناتے ہیں۔

میں اپنے تمام کاغزات پیش کئیے اور کہا کہ اگر ایک بھی جعلی ثابت ہو جائے تو سیات چھوڑ دوں گا۔

نواز شریف نے حکومت میں رہ کر لندن کے فلیٹس بنائے اور ایک ثبوت نہیں دے سکے کہ کیسے بنائے۔

نواز شریف کہتے ہیں کہ لندن فلیٹس ان کے بیٹوں کے ہیں اور وہ برطانوی شہری ہیں۔

میں وزیراعظم بنا تو جو کام بھی کروں گا اس کا عوام کو پتہ ہو گا میں اقتدار میں آ کر بزنس نہیں کروں گا۔

پاکستان کی ملٹری کی سوچ بدل چکی ہے عوام کی جمہوریت کے متعلق سوچ بھی تبدیل ہو چکی ہے۔

فوج والے نواز شریف کو لے کر آئے جو ایک بزنس مین کا بزنس مین بیٹا تھا اس کو وزیراعظم بنا کر بٹھا دیا۔

آج نواز شریف فوج پر اس لئیے اٹیک نہیں کر رہا کہ وہ مداخلت کر رہی ہے بلکہ اس لئیے کر رہا ہے کہ وہ نیوٹرل کیوں ہے۔

نواز شریف کو پتہ ہے اس کے پاس چوری کا پیسہ ہے اس کی لڑائی یہ ہے کہ فوج اور عدلیہ اس کے ساتھ کیوں نہیں کھڑے ہوتے۔

جنرل باجوہ نے کہا ہے کہ الیکشن شفاف ہوں گے ہمارے تمام الیکشن فوج کی نگرانی میں ہوئے ہیں۔

اگر نواز شریف کے پاس ٹیپس تھیں کہ دھرنے کے پیچھے فوج تھی تو اس نے کیوں نہیں ان کو ظاہر کیا۔

نواز شریف جب اقتدار میں ہوتا ہے تو کچھ نہیں کرتا اس کو بعد میں یاد آتا ہے کہ فوج نے مداخلت کی تھی۔

نواز شریف جب اقتدار سے نکل گیا تھا تو اس نے واشنگٹن پوسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ اسے جنرل اسلم بیگ اور درانی نے کہا تھا کہ ہیروئین بیچ کر پیسہ لاؤ۔

نواز شریف دھرنے کو فوج کی سازش کہتا ہے میں نے ْصرف چار حلقے کھولنے کو کہا تھا کھول دیتے تو دھرنا نہ ہوتا۔

نیشنل ایکشن پلان میں فیصلہ ہوا تھا کہ کوئی مسلح جتھا پاکستان میں کام نہیں کرے گا نواز شریف نے انہیں ختم کیوں نہیں کیا۔

نواز شریف کا فوج کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ وہ مکمل طاقت چاہتا ہے۔

اگر فوج کا ساتھ کوئی مسئلہ ہے تو کیوں نواز شریف نے فوج کے ساتھ بیٹھ کر اس کو حل کرنے کی کوشش کی۔

نواز شریف کا مسئلہ یہ ہے کہ فوج پنجاب پولیس کیوں نہیں بن رہی اس نے اداروں کو تباہ کر دیا ہے۔

جب تک اداروں کو ٹھیک نہیں کریں گے میرٹ نہیں ہو گا کوئی اس ملک کو ٹھیک نہیں کر سکتا۔

ہم فوج کے ساتھ بیٹھ کر افغانستان اور بھارت کی پالیسی پر بات کریں گے۔

بھٹو ایک بہت طاقتور وزیراعظم تھا اس نے کئی جنرلز کا کورٹ مارشل کیا کئی کو سپرسیڈ کیا تو فوج نے اس کا کیا کر لیا۔

الیکشن میں دھاندلی کروانا بھٹو کی غلطی تھی۔

کامیابی اللہ کے ہاتھ میں ہے مجھے امید ہے کہ ہم الیکشن جیت جایں گے اس دفعہ ہم پوری تیاری سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔

شاہ محمود قریشی نے بتایا ہے کہ نگران وزیراعظم کے مسئلے پر پی ٹی آئی سے مشورہ نہیں کیا جا رہا۔

شفاف الیکشن کروانے کے لئیے غیر جانبدار نگران وزیراعظم کا ہونا بہت ضروری ہے۔

فاٹا کا کے پی کے میں شامل ہونا بہت ضروری ہے یہ ہو گا تو مسئلہ حل ہو گا مجھے نہیں پتہ کہ اس میں دیر کیوں ہو رہی ہے۔

فاٹا کو کے پی کے میں شامل کرنے میں فضل الرحمان اور اچکزئی رکاوٹ ہیں ایسا نہ ہوا تو بہت نقصان ہو سکتا ہے۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s