29 May, 2018 20:55


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

29-MAY-2018

لیکشن کمشن بارہا کہتا رہا کہ بعض رکاوٹوں کی وجہ سے الیکشن میں تاخیر ہو سکتی ہے۔ شاہ محمود قریشی کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

الیکشن بر وقت ہونے چاہئییں اگر بوجہ مجبوری تاخیر ضروری ہے تو وہ کم سے کم ہونی چاہئیے۔

الیکشن میں تاخیر کی صورت میں نئی تاریخ بھی سامنے آّنی چاہئیے۔

عدالت کسی کو سٹے آرڈر نہیں دے سکتی لیکن اس کو یہ بھی سمجھنا چاہئیے کہ الیکشن بر وقت ہونا ایک آئینی زمہ داری ہے۔

نواز شریف نے پاناما کیس کو خود الجھایا چوہدری نثار نے کہا کہ انہوں نے کہا تھا کہ اس کیس پر کم سے کم بات کریں۔

جتنا شریف خاندان نے پاناما پر صفائیاں پیش کرنے کی کوشش کیں اتنے ہی دھنستے چلے گئے۔

سندھ کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ شرجیل میمن کیا تھا اور کیا بن چکا ہے۔

جنرل اسد درانی کا نام ای سی ایل لسٹ میں ڈالا گیا ہے جو کچھ انہوں نے کیا ہے یہ تو ہونا ہی تھا۔

اسد درانی کے خلاف ایکشن لینے سے ادارے کی شہرت بڑھے گی۔

پیپلز پارٹی کے مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ

الیکشن کمشن نے اگر حلوہ بندیوں میں کوئی بڑی بے ضابطگی نہیں کی تو الیکشن بر وقت ہونے چاہئییں۔

اداروں کا مقصد ہی یہی ہے کہ وہ اپنے مقررہ وقت میں اپنا کام پورا کریں۔

پہلے دن سے مسلم لیگ ن کا بیانیہ ہے کہ انہیں پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ نے پاناما کے اسکینڈل پھنسایا ہے۔

اپنے خلاف کوئی صفائی نہیں دے سکے اور ایک قطری کا خط لے کر آ گئے۔

جب بینظیر بھٹو کو عدالتوں کے چکر لگوائے گئیے تو نواز شریف دوسری سائیڈ کے ساتھ کھڑے تھے۔

نواز شریف کے خلاف پاناما کیس پولیٹیکل وکٹامائزیشن نہیں ہے۔

نواز شریف نے انیس سو نوے میں خود کو کاروبار سے علحیدہ کر لیا تھا تو اس وقت ان کے بچوں کی عمریں چودہ سال کے قریب تھی وہ لندن فلیٹس کے مالک کس طرح بن گئے۔

شرجیل میمن کے خلاف عدالت میں کوئی جرم ثابت نہیں ہو سکا ہے۔

اسد درانی ایک متنازع شخصیت ہیں۔

ایبٹ آباد کے واقع پر اسد درانی نے اپنے آرمی چیف پر الزام لگایا ہے۔

حریت کانفرنس کو انہوں نے کہا ہے کہ یہ آئی ایس آئی نے بنوائی تھی۔

مسلم لیگ ن کے زعیم قادری نے کہا کہ

نگران حکومت کے پاس ایسا کوئی اختیار نہیں ہے کہ وہ الیکشن ملتوی کر دے۔

مسلم لیگ ن بھی بر وقت انتخابات چاہتی ہے۔

نواز شریف نے خود کو انیس سو نوے کے بعد سے کاروبار سے علحیدہ کر لیا تھا۔

نواز شریف کے بچے اس لئیے ملک سے باہر ہیں کیونکہ یہاں کاروبار کریں تو لوگ کہتے ہیں کہ یہ باپ سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

مشرف اور شاہد عزیز کی کتاب پر بھی یہی ری ایکشن ہونا چاہئیے تھا جو اسد درانی کی کتاب پر ہوا ہے۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s