4 June, 2018 20:53


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

04-JUNE-2018

آزاد الیکشن ہونا اس کی روح کے لئیے ضروری ہے۔ ملک احمد خان کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

ایک پارٹی کو فائدہ پہنچانے کی کوشش کرنا لوگوں کا پی ٹی آئی میں شامل ہونا شکوک کو پیدا کرتا ہے۔

سب کے ساتھ برابری کا سلوک ہو تو پھر کوئی بات نہیں ہے۔

باسٹھ اور تریسٹھ کے تحت ہم سے کسی بھی قسم کی معلومات لی جا سکتی ہیں۔

ہمارے چار ہزار سے زیادہ جوانوں کی قربانیاں ہیں اگر کہیں دہشت گرد دوبارہ سر اٹھا رہے ہیں تو ان کا قلع قمع کر دینا چاہئیے۔

چاہے کسی بھی جماعت کے ساتھ ہمارا تعلق ہے دہشت گردی کے خلاف ہم سب متحد ہیں۔

پیپلز پارٹی کی شہلا رضا نے کہا کہ

انتخابات وقت پر ہونے چاہئییں لیکن کچھ باتیں ایسی ہوئیں کہ شکوک پیدا ہو گئے۔

کہا جا رہا تھا کہ الیکشن کچھ عرصہ کے لئیے ملتوی ہو سکتے ہیں۔

نامزدگی کے فارم کو ایک بہت بڑا مسئلہ بنا کر سیاسی جماعتوں کے خلاف اس پر بحث کی جا رہی ہے۔

بلوچستان اسمبلی کی کرارداد کہ الیکشن ملتوی کر دئیے جایں اور پرویز خٹک کی درخواست شکوک پیدا کرتے ہیں۔

انتخابی اصلاحات کے بل میں پی ٹی آئی کے لوگ شامل تھے ان کو سب کچھ معلوم تھا۔

دہشت گردوں سے کسی خیر کی امید نہیں رکھنی چاہئیے انہیں کچل دینا چاہئیے۔

نیقب اللہ محسود کے قاتل کے ساتھ ویسا ہی سلوک کیا جا رہا ہے جیسا عدالت نے کہا ہے۔

پی ٹی آئی کے شبلی فراز نے کہا کہ

میں لوگوں کے الیکشن سے پہلے سیاسی جماعتوں میں شامل ہونے سے متفق نہیں ہوں لیکن جس جماعت کی ہوا چلتی ہے لوگ اس میں شامل ہوتے ہیں۔

جمہوریت کو مظبوط کرنے کے لئیے قانون پاس کریں کہ جو الیکشن سے پہلے کسی جماعت میں شامل ہو اس کو اس دفعہ الیکشن لڑنے کا ٹکٹ نہیں ملنا چاہئیے۔

فاٹا کا جلدی میں کے پی کے میں انضمام کیا گیا ہے حلقہ بندیوں کا مسئلہ حل طلب ہے۔

انتخاباتی اصلاحات کے مسودے میں تبدیلیاں کی گئیں اور کسی کو بتایا بھی نہیں گیا تھا۔

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے اپنے دور میں ووٹ کو نہیں نوٹ کو عزت دی۔

وانا میں طالبان کے دوبارہ سر اٹھانے کے مسئلے کا شروع میں ہی بندو بست ہو جانا چاہئیے۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s