5 June, 2018 20:55


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

05-JUNE-2018

پاکستان کے بجٹ کا خسارہ خاص طور پر کرنٹ اکاؤٹ کا خسارہ بہت زیادہ بڑھ چکا ہے مفتاح اسماعیل کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

ہم نے سڑکوں کا جال بچھایا ہے نیلم جہلم ڈیم شروع کیا ہے تو اس کے لئیے قرضے لینے پڑے ہیں۔

گھبرانے کی کوئی بات نہیں ہے معیشت جلد ٹھیک ہو جائے گی ہم نے دس ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم میں شامل کی ہے۔

مسلم لیگ ن نے جو پاور پلانٹس لگائے ہیں وہ سب چل رہے ہیں وہ صرف کتابوں میں نہیں ہیں۔

بھاشا ڈیم بنانے کی کوشش کر رہے ہیں ڈیمز بنانے بہت ضروری ہیں ورنہ پاکستان میں پانی کا بحران پیدا ہو جائے گا۔

ان سیاسی جماعتوں کے لوگ دوسری جماعتوں میں جاتے ہیں جن کا کوئی نْطریہ نہیں ہوتا اور ان میں شخصی سیاست ہوتی ہے۔

نواز شریف کی بات آج پانجاب میں سنی جا رہی ہے اس کے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے ہو رہے ہیں۔

میں صدق دل سے کہتا ہوں کہ دو ہزار تیرہ کے لیکشن شفاف تھے۔+

میں سو فیصد یقین سے نہیں کہہ سکتا لیکن جاوید ہاشمی صاحب کہتے ہیں کہ دھرنے کے پیچھے کچھ لوگ تھے۔

پاکستان کے ننانوے فیصد لوگوں سے پوچھیں تو وہ کہیں گے کہ ایمپائر سے مراد اللہ نہیں تھا کوئی اور تھا۔

پی ٹی آئی کے عمران اسماعیل نے کہا کہ

حکومت نے بجلی پیدا کی ہے لیکن یہ بات درست نہیں ہے کہ دس ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم میں شامل ہو گئی ہے۔

ہائیڈرل پاور بجلی پیدا کرنے پر کوئی توجہ نہیں دی گئی۔

کے پی کے میں پی ٹی آئی نے ساڑھے تین سو چھوٹے ڈیمز بنانے کا اعلان کیا تھا سو کے قریب بن چکے ہیں۔

سیاسی جماعتوں میں لوٹے بھی آتے ہیں لیکن کچھ نْطریات کی وجہ سے بھی آتے ہیں۔

میری دعا ہے کہ اللہ کرے اصغر خان کیس میں پیسہ دینے اور لینے والوں کو سزا ہو جائے۔

اگر دھرنے کے پیچھے بھی کوئی قوت ہو تو اس کو بھی سزا ہو لیکن ایسا ہو نہیں سکتا کیونکہ اس کے پیچھے کوئی ہاتھ نہیں تھا۔

ایمپائر اللہ ہے عمران خان کی عادت ہے وہ کرکٹ کی ٹرمز استعمال کرتے رہتے ہیں۔

شاعر خالد مسعود خان نے کہا کہ

مجھے کسی نئے پاکستان کی ضرورت نہیں ہے خدا کے لئیے مجھے پرانا پاکستان دے دیں۔

پاکستان میں پیار تھا محبت تھی ایک بندہ لوٹا بن جاتا تھا تو لوگ اس کا جینا دشوار کر دیتے تھے۔

لوٹوں کی کثیر تعداد جنوبی پنجاب سے میسر آئی ہے۔

رانا قاسم نے چار الیکشن لڑے ہیں ایک ق لیگ ایک پیپلز پارٹی ایک آزاد ایک مسلم لیگ ن کی طرف سے لڑا ہے اس دفعہ پی ٹی آئی کی طرف سے لڑیں گے۔

دس ہزار میگا واٹ بجلی ابھی تک کتابوں میں ہے بھکی پلانٹ میں کوئی مسئلہ ہو چکا ہے جو کسی کی سمجھ میں نہیں آ رہا۔

عمران خان دھرنے کے دنوں میں کہتے تھے کہ ایمپائر کی انگلی اٹھے گی وہ بتتا دیں کہ ایمپائر کون ہے ورنہ شک رہے گا۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s