18 June, 2018 20:52


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

18-JUNE-2018

میں سماجی طور پر بہت متحرک ہوں بہت سے لوگوں نے مجھے کہا کہ کوئی این جی او بنا لو۔ ایکٹر ایوب کھوسہ کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

پاکستان پیپلز پارٹی چاروں صوبوں میں ہے میں اس کیط رف سے الیکشن لڑ رہا ہوں اگر جیت گیا تو لوگوں کو پتہ چلے گا کہ میں کیا کر سکتا ہوں۔

یہ ٹھیک ہے کہ مسائل ہیں لیکن کسی نے انہیں حل بھی تو کرنا ہے۔

مجھے یقین ہے کہ اگر ہم منتخب ہو کر آ گئے تو ضرور تبدیلی لایں گے۔

گلوکار سلمان احمد نے کہا کہ

فنکاروں کا فرض بنتا ہے کہ خوشیاں بانٹنے کے ساتھ ساتھ شعور بھی بانٹیں۔

ضیا۶الحق کے دور میں ہم نے شہید جنید جمشید کے ساتھ مل کر دل دل پاکستان بنایا تو اس کا مقصد بھی شعور پیدا کرنا تھا۔

عمران خان جب کرکٹ میں تھے میرٹ پر ٹیم کا چناؤ کیا شوکت خانم میں بھی ایسا ہی تھا اور سیاست میں بھی بائیس سال سے کھڑا ہے۔

میں سمجھتا ہوں کہ عمران خان کو ایک چانس ملنا چاہئیے۔

عمران خان نے کے پی کے میں صحت کا پروگرام شروع کیا آج وہاں پولیو کے زیرو کیسز ہیں۔

عمران خان نے مجھے بتایا کہ وہ الیکٹیبلز جو ان کی جماعت میں آئے ہیں وہ ان کا احتساب کریں گے۔

گلوکار جواد احمد نے کہا کہ

میری فیملی پروفیسرز کی فیملی ہے میرے والدین دونوں پروفیسرز ہیں۔

ہمارے گھر کا ماحول بہت علمی تھا میں نے شروع سے ہی بڑے لوگوں کی کتابوں کو پڑھا ہے۔

میں نے دیکھا ہے کہ ہمارے ملک میں لوگ سیاست میں روزی روٹی کے لئیے آتے ہیں۔

میں نے اپنے پہلے گانے میں ہی غریب اور امیر کا فرق دکھایا تھا۔

میں تین حلقوں سے الیکشن لڑ رہا ہوں ایک جگہ عمران خان دوسرے شہباز شریف اور تیسرے سے بلاول کے مقابلے پر لڑ رہا ہوں۔

عمران خان سیاست میں ایک ٹیم بنانے میں ناکام رہے انہوں نے ادھر ادھر سے لوگ لے لئیے ہیں۔

ٹی وی فنکارہ بشری انصاری نے کہا کہ

بہت ہی مایوس کن صورت حال ہے سیاسی جماعتیں تین تین باریاں لے چکے ہیں لیکن ہو کچھ نہیں رہا۔

میں ان ووٹرز کا کیا کروں جو اندرون سندھ ،پنجاب اور بلوچستان دیکھ لیں ان میں شعور نہیں ہے انہیں کچھ پتہ نہیں کہ سیاسی جماعتوں نے ان کے لئیے کچھ نہیں کیا ہے۔

کتنے سیاست دانوں کے گھروں سے پیسے نکلے ہیں لیکن ان کے خلاف ہوا کچھ بھی نہیں۔

عمران خان کے خلوص پر مجھے کوئی شک نہیں ہے لیکن انہوں نے بھی اپنے ارد گرد کچھ لوگ اکٹھے کر لئیے ہیں۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s