20 June, 2018 20:51


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

20-JUNE-2018

میں نے اسی کی دھائی میں پہلی مرتبہ اپنے حلقے سے الیکشن لڑا تھا۔ شیخ رشید احمد کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

لال حویلی ایک طوائف کی تھی یہاں جو بھی رہتا تھا مر جاتا تھا میں نے لی تو لوگوں نے کہا یہ بھی نہیں بچے گا۔

میں نے اپنے حلقے میں خواتین کی یونیورسٹی اور بہت سے کالجز بنائے۔

میں جو خالی جگ دیکھتا تھا وہاں لڑکیوں کا کالج بنوا دیتا تھا میں نے لڑکیوں کا میڈیکل کالج بھی بنوایا۔

ہم تعلیم میں انیسویں نمبر پر تھے اب پہلے نمبر پر ہیں۔

میں اپوزیشن کر کر کے تھک گیا ہوں اب عمران خان کے ساتھ مل کر حکومت بناؤں گا۔

پی ٹی آئی جتنی ضرورت ہو گی میری مدد کرے گی۔

میں نے ختم نبوت کا مسئلہ اٹھایا تو مجھے خواب میں رسول کریم ﷺ کی بشارت ہوئی۔

میں نے خانہ کعبہ کی چھت پر چار نوافل پڑھے ہیں۔

اب سیاست میں وہ لوگ آ گئے ہیں جن کے پاس پیسے کی فراوانی ہے میں اللہ کے فضل سے ایک لاکھ پندرہ ہزار تک ووٹ لوں گا۔

میری کوشش ہے کہ عمران خان کی ہوا چل جائے نہ چلی تو دوسری جماعتوں کو ساتھ ملا کر اس کی حکومت بناؤں گا۔

میں چاہتا ہوں کہ مزہبی جماعتوں کو ساتھ ملا لیں لیکن عمران خان نہیں مانتا۔

عمران خان پیپلز پارٹی کو ساتھ ملا کر حکومت نہیں بنائے گا۔

چار سب سے زیادہ سینئیر پارلیمنٹیرین تھے میں اور چوہدری نثار باقی رہ گئے ہیں۔

چوہدری نثار پہلی بار اپنی چھاتی کے زور پر الیکشن لڑنے جا رہا ہے۔

میں دس ہزار لوگوں کو نوکریاں دوں گا بے شک اس کے بعد مجھ کو قید ہو جائے۔

مسلم لیگ ن کے حنیف عباسی نے کہا کہ

کون جیتے گا الیکشن والے دن پتہ چلے گا لیکن اس وقت لوگ مجھے ویلکم کر رہے ہیں کوئی شکایت نہیں کر رہے۔

آج میرے حلقے میں پانچ فلڈ لائٹ کرکٹ گراؤنڈز ہیں۔

پہلی مرتبہ میرے حلقے میں پرائیویٹ آسٹرو ٹرف لگائی گئی ہے۔

فٹ بال گراؤنڈ، والی بال اور ایک سپورٹس کمپلیکس بھی بنایا ہے۔

میں نے محمد وسیم اور مسعود انور کے نام سے کرکٹ اکیڈمیز بھی بنائی ہیں۔

سکولوں اور کالجز میں بہت سے نئے بلاکس بنوائے ہیں۔

میں نے بعد میں بھی لوگوں میں ہی رہنا ہے میرے مخالف نے بعد میں لوگوں کو کبھی نہیں ملنا۔

شہباز شریف اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے کام کرتے ہیں اور لوگ نواز شریف کے بیانئیے کو بہت پسند کر رہے ہیں۔

مریم نواز ورکرز کنونشن کے لئیے راولپنڈی آئیں تو لوگوں نے جس طرح ان کو خوش آمدید کہا پہلے کبھی نہیں دیکھا۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s