28 June, 2018 20:54


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

28-JUNE-2018

کراچی میں سب سے بڑا مسئلہ صاف پانی کا ہے سمندر پاس ہے پانی صاف کرنے کا پلانٹ لگیا جا سکتا ہے۔علی زیدی کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

پی ٹی آئی نے ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھا ہے۔

پی ٹی آئی کی حکومت نے کے پی کے میں پولیس ٹھیک کی ہے ہائیڈل پاور پلانٹ لگائے۔

کراچی میں امن کا کریڈٹ جنرل راحیل کو جاتا ہے انہوں نے ثابت کیا کہ یہ را کا کام ہے۔

میری پہلی پیش گوئی تھی کہ لاہور میں پی ٹی آئی کا بہت بڑا جلسہ ہو گا دوسری نواز شریف نہیں بچیں گے اب کہتا ہوں کہ عمران خان کراچی سے جیت جایں گے۔

ایم کیو ایم کے روف صدیقی نے کہا کہ

میرا حلقہ روایتی طور پر ہمارا ہے اور ہمارا کسی کے ساتھ مقابلہ نہیں ہے۔

میں اپنے حلقے سے پہلے بھی دو بار ایم پی اے کا الیکشن جیت چکا ہوں۔

میرے علاقعے کے لوگ پڑھے لکھے ہیں یہاں موروثی سیاست نہیں ہے۔

ایم کیو ایم کے لوگوں کے خلاف مقدمات بنائے گئے خود مجھ پر چالیس مقدمات بنائے گئے۔

میرے حلقے میں اردو سپیکنگ لوگوں کے صرف پانچ چھ ہزار ووٹ ہیں باقی پاکستان کی دوسری قومیتیں ہیں جو مجھے ووٹ دیتے ہیں۔

میں نے کبھی اپنے ووٹر سے کوئی وعدہ نہیں کیا اور نہ کبھی ان سے ووٹ مانگا ہے جو میرے بس میں ہے میں وہ کروں گا۔

پانی بہت بڑا مسئلہ ہے حل نہ کیا گیا تو تین سال کے بعد بہت بری حالت ہو جائے گی۔

سارے ڈیم بننے چاہئییں کال باغ ڈیم بھی بننا چاہئیے پانی کا مسئلہ پورے پاکستان کا ہے پنجاب کا بھی ہے۔

میں پوچھتا ہوں کہ کالا باغ ڈیم کیوں نہیں بننا چاہئیے تو کہتے ہیں کہ ہمیں پنجاب پر اعتماد نہیں ہے۔

کراچی کے نوے لاکھ لوگوں کی گنتی ہی نہیں کی گئی نئی حلقہ بندیوں کا ایم کیو ایم کو فائدہ ہو گا۔

مسلم لیگ ن کے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ

میں پہلی دفعہ کوئی انتخاب لڑ رہا ہوں مسلم لیگ ن نے کراچی کو امن دیا ہے۔

میں نے وزیرخزانہ کے طور پر کچھ کام کیا ہے مجھے امید ہے کہ لوگ اس کو سمجھیں گے اور مجھے ووٹ دیں گے۔

میں نے کہا تھا کہ کراچی میں پانچ کروڑ گیلن روزانہ پانی فراہم کرنے کا پلانٹ لگاؤں گا۔

کراچی میں امن رینجرز لائے لیکن ان کو پاور مسلم لیگ ن کی حکومت نے دی تھی۔

میرے اپنے گھر سے لوگ بندوق کے زور پر قربانی کی کھال لے گئے تھے۔

میں جیت گیا تو امکان ہے کہ میں دوبارہ وزیرخزانہ لگا دیا جاؤں تو میں کراچی کے مسائل حل کروں گا۔

مجھے امید ہے کہ مسلم لیگ ن کراچی سے قومی کی پانچ اور صوبائی کی دس سیٹیں جیت جائے گی۔

کراچی میں پی ٹی آئی بھی اچھا مقابلہ کرے گی۔

فوج کو الیکشن سنٹر کے اندر لگانے کا فائدہ یہ ہو گا کہ دھاندلی نہیں ہوگی دوسرے کوئی مسئلہ پیدا نہیں ہو گا۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s