31 July, 2018 20:54


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

31-JULY-2018

پنجاب کو وزیراعلی کون ہو گا اس کا فیصلہ عمران خان نے کرنا ہے اور ایک دو روز میں فیصلہ ہو جائے گا۔ چوہدری سرور کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

مسلم لیگ ق ہماری اتحادی ہے اور انیس آزاد ممبران باقاعدہ پی ٹی آئی میں شامل ہو چکے ہیں۔

باقی آزاد ممبران سے بھی بات چل رہی ہے امید ہے وہ بھی پی ٹی آئی میں شامل ہو جایں گے۔

الیکشن سے پہلے عمران خان کے زہن میں کیا ہے پتہ چل جاتا تھا لیکن اب وہ بہت محطاط ہیں۔

میرا ایمان ہے الیکشن شفاف ہوا ہے کوئی دھاندلی نہیں ہوئی۔

جو پانچ یا چھ سو ووٹوں سے ہارا ہے اسے نتیجہ قبول کرنا چاہئیے لیکن فیصل صالح حیات کا حلقہ کھلنا چاہئیے۔

مسترد ووٹوں کا مسئلہ الیکشن کمشن اور سیاسی جماعتوں کو مل کر حل کرنا ہو گا۔

ہم نے پینتیس پنکچروں کی جو بات کی تھی اس میں صرف پی ٹی آّئی نہیں تھی یہ ساری جماعتوں کو لگے۔

اگر مسترد ووٹوں کی تعداد جیتے جانے والے ووٹوں سے زیادہ ہو تو دوبارہ الیکشن کروا دینا چاہئیے۔

میں کوئی بھی ایسا کام لینا چاہوں گا جو چیلنجنگ ہو۔

شاہ محمود وزارت خارجہ میں دلچسپی نہیں رکھتے۔

مجھے کون سی وزارت ملے گی فیصلہ عمران خان کریں گے۔

پیپلز پارٹی کے فیصل صالح حیات نے کہا کہ

میرے حلقے کی عجیب صورت حال ہے پی ٹی آئی کی سبقت پانچ سو دس تھی میں نے حلقہ کھولنے کی درخواست کی لیکن پرزائیڈنگ آفیسر نے کہا کہ وہ پہلے پانچ حلقے کھولے گا۔

پرزائیڈنگ آفیسر نے کہا کہ اگر فرق ہوا تو وہ پچیس حلقے اور کھول دے گا۔

پانچ حلقوں میں فرق نکلا ہے میرے ووٹ بڑھ گئے ہیں لیکن پرزائیڈنگ آفیسر اب مزید حلقے نہیں کھول رہا۔

الیکشن کمشن پنجاب کے الطاف ابراہیم کا میرے مخالف کے ساتھ گہرا تعلق ہے اور انہوں نے ہی میرے حلقے کی ڈی لمیٹیشن کی۔

میرے مطابق میں ساڑھے تین ہزار ووٹوں سے جیتا ہوں لیکن مجھے ہروا دیا گیا۔

ایم کیو ایم کے فیصل سبزواری نے کہا کہ

ابھی ہم نے پی ٹی آئی کو سپورٹ کرنے کا کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔

ہم نے پی ٹی آئی کے سامنے اپنا موقف بھی رکھا ہے۔

یہ پہلا الیکشن ہے کہ جس میں پولنگ ایجنٹ کو باہر نکال کر ووٹوں کی گنتی کی ہے۔

یہ پہلا الیکشن ہے کہ جس میں سھاندلی کا کسی سیاسی جماعت کی بجائے الیکشن کمشن زمہ دار ہے۔

جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی کی حکومت بنتی ہے تو انہیں حلقے کھولنے پر کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔

مسلم لیگ ن نے دوبارہ ہم سے رابطہ کیا ہے ہم پی ٹی آئی اور ان کا موقف اپنی رابطہ کمیٹی کے سامنے رکھیں گے۔

عوامی مسلم لیگ کے شیخ رشید نے کہا کہ

میں سینئیر پارلیمنٹیرین ہوں اچھا نہیں لگتا کہ میں کہوں کہ مجھے فلاں وزارت چاہئیے۔

بنی گالا میں بڑا رش ہے عمران خان سے ملاقات ہو گی تو وزارت کی بات ہو گی۔

جب میڈیکل مسائل پیدا ہوتے ہیں تو اس کے پیچھے کچھ نہ کچھ ہوتا ہے لگتا ہے کہ دال میں کچھ کالا ہے۔

شہباز شریف ائیر پورٹ پر نہیں پہنچے کوئی نواز شریف کا استقبال کرنے ائیر پورٹ نہیں پہنچا۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

31 July, 2018 11:18


?ui=2&ik=7522c83caa&view=att&th=164eefa85c9d1153&attid=0.1&disp=safe&realattid=ii_jk9b6o3b0_164eefa85c9d1153&zw

https://www.youtube.com/watch?v=lt7lztDPOrI

https://www.samaa.tv/videos/nadeemmalik/2018/07/nadeem-malik-live-samaa-tv-30-july-2018/

NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik
30-JULY-2018

TOPIC- ELECTION 2018

GUESTS- PERVEZ ILAHI, DR FAHMIDA MIRZA, DR MOSADIQ MALIK, ALI ZAIDI, MOLA BAKSH CHANDEO

PERVEZ ILAHI OF PML-Q said that today in the meeting with Imran Khan Ch Shujat said that for the sake of the country PML-Q will support him. He said that Imran Khan appreciated the developments works done when he was in power. He said that he will keep the provincial seat and if he will contest for the position of CM Punjab he will let know. He said that PTI will form the government in Punjab in collaboration with PML-Q.

DR FAHMIDA MIRZA OF GDA said that Anwar Majeed did a wonderful job in the elections of Sindh he proved that he can buy anybody. She said that GDA will decide its future policy in a meeting tomorrow.

DR MOSADIQ MALIK OF PML-N said that PML-N thinks that they can form the government in Punjab. He said that some independent MPA’s are supporting PML-N but he will keep their names secrete otherwise they will be lifted by the agencies. He said that the elections were rigged international newspapers are reporting it and publishing the cartoons to express their opinion. He said that a committee has been formed that will publish white paper on elections. He said that Ali Zaidi won even before the elections he should have told Miftah Ismail so he could save some money. He said that the political parties gave powers to election commission but after the rigging they are thinking to weaken this institute in the future.

ALI ZAIDI OF PTI said that he won last election but after three days he was announced as the loser. He said that he took media people to the polling station to show that the votes were being stamped there. He said that the person says that the elections were rigged can open his constituency for the scrutiny. He said that military was deployed inside the polling stations how someone can kick out a polling agent out of the station. He said that it was PPPP and PML-N that appointed election commissioner and care taking set up how PTI can rig the elections.

MOLA BAKSH CHANDEO OF PPPP said that polling agents were kidnapped in the whole of the country how the counting can be done without their presence. He said that the results were not announced for two days in the urban areas. He said that never in the history twelve, ten and seven thousand votes are rejected in one constituency.

http://naeemmalik.wordpress.com/

30 July, 2018 20:54


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

30-JULY-2018

آج ہماری عمران خان کے ساتھ میٹنگ تھی شجاعت حسین نے کہا کہ ہم ملک کی خاطر آپ کا ساتھ دیں گے۔

چوہدری پرویز الہی کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

عمران خان نے ہمارے دور میں ہونے والے کاموں کی تعریف کی۔

میں صوبے میں رہوں گا اگر میرے وزیراعلی بننے کی بات ہوئی تو میں بتاؤں گا۔

ہم اور تحریک انصاف مل کر پنجاب میں حکومت بنا لیں گے۔

سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا کہ

انور مجید کی سندھ میں بہت اچھی پرفارمنس رہی انہوں نے ثابت کیا کہ سب کچھ خریدا جا سکتا ہے۔

گی ڈے اے کی کل ایک میٹنگ ہو گی اس کے بعد اپنے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

مسلم لیگ ن کے ڈاکٹر مصدق نے کہا کہ

ہمارا خیال ہے کہ ہم پنجاب میں حکومت بنایں گے۔

ہمارے ساتھ کچھ آزاد جیتنے والے لوگ موجود ہیں ہم نام نہیں بتایں گے ورنہ ان کو اٹھا لیا جائے گا۔

انتخابات میں بہت دھاندلی ہوئی انٹرنیشنل جریدے خبریں لگا رہے ہیں اور کارٹون چھاپ رہے ہیں۔

ایک کمیٹی بن چکی ہے جو الیکشن شکایات پر وائیٹ پیپر جاری کرے گی۔

علی زیدی الیکشن سے پہلے ہی جیت چکے تھے بتا دیتے مفتاح اسماعیل کے اتنے پیسے لگوا دئیے۔

سیاسی جماعتوں نے الیکشن کمشن کو مظبوط کیا دھاندلی کے بعد اب خیال آتا ہے کہ اسے کمزور کیا جائے۔

پی ٹی آئی کے علی زیدی نے کہا کہ

پچھلے الیکشن میں میں جیت گیا تھا تین دن کے بعد مجھے ہرا دیا گیا تھا۔

پچھلے الیکشن میں میں میڈیا والوں کو میں پولنگ سٹیشن کے اندر لے گیا تھا وہاں ٹھپے لگائے جا رہے تھے۔

جو کہہ رہا ہے دھاندلی ہوئی ہے وہ میرے حلقے کے ڈبے کھول لے۔

فوج کے جوان پولنگ سٹیشن کے اندر کھڑے تھے کوئی پولنگ ایجنٹ کو کیسے باہر نکال سکتا ہے۔

الیکشن کمشن پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے بنایا نگران حکومت انہوں نے بنائی پولیس کی ڈیوٹیاں انہوں نے لگائیں لیکن دھاندلی پی ٹی آئی کر گئی کیسے ممکن ہے۔

پیپلز پارٹی کے مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ

پورے پاکستان میں پولنگ ایجنٹوں کو اٹھوایا گیا ان کے بغیر گنتی کیسے ہو سکتی ہے۔

شہری حلقے تھے لیکن دو دن تک رزلٹ نہیں نکالا گیا۔

آج تک الیکشن میں کبھی بارہ ہزار آٹھ ہزار دس ہزار ووٹ مسترد نہیں کئیے گئے۔

http://naeemmalik.wordpress.com/