3 July, 2018 22:25


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

03-JULY-2018

پنجاب کا آدھا بجٹ لاہور پر خرچ کیا جاتا ہے اور تعنے دئیے جاتے ہیں کہ میں پشاور کو کراچی کو لاہور بنا دوں گا۔عمران خان کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

پنجاب کا آدھا ساڑھے تین سو ارب روپے کا بجٹ لاہور پر خرچ کر کے ایک ایسا ہسپتال نہیں بن سکا جو شریف خاندان کا علاج کر سکے۔

جو لیسہ اورنج ٹرین پر لگایا جا رہا ہے وہ کہیں اور کاموں پر بھی لگایا جا سکتا تھا۔

اورنج ٹرین بن بھی گئی تو اربوں روپے کا خسارہ کرے گی جو سارے پنجاب کے لوگ ادا کریں گے۔

اورنج ٹرین بنانے کے لئیے جو قرضے لئیے ہیں ان پر اربوں روپے کا سود ہے۔

شہباز شریف اورنج ٹرین کا کام جلدی میں کروانا چاہتا تھا تا کہ میٹرو بس کی طرح لوگوں کو دکھا کر ووٹ لے سکے لیکن اللہ نے ان کو ایکسپوز کر دیا۔

شریف خاندان کے نزدیک موٹر ویز انڈر اور اوور پاس بنانے سے ترقی ہوتی ہے ہم کہتے ہیں کہ ترقی انسانوں پر پیسہ خرچ کرنے سے ہوتی ہے۔

لاہور کے لوگوں میں شعور آ گیا ہے وہ سمجھتے ہیں کہ میٹرو ٹرین کا لوگوں کو کوئی فائدہ نہیں ہوا ہے۔

پینے کا صاف پانی تعلیم اور ٹیکنیکل ایجوکیشن ہماری ترجیح ہو گی۔

مال روڈ پر سو فٹ گہرا گڑہ پڑ گیا ہے آس پاس کی عمارتیں بھی خطرے میں ہیں۔

پی ٹی آئی کی ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ

کھربوں روپے خرچ کئیے گئے ہیں ایک بارش میں سب کچھ بہہ گیا۔

یہ منصوبے صرف پیسہ بنانے کے لئیے بنائے گئے تھے۔

لاہور میں لوگوں کے گھروں میں تین تین فٹ پانی آ چکا ہے۔

آج شہباز شریف بوٹ پہن کر یہاں پانی میں کیوں کھڑے نہیں ہوئے۔

اللہ نے مجھے موقع دیا تو میں انشا اللہ شریف خاندان سے ایک ایک پائی کا حساب لیں گے۔

شہباز شریف نے کہا کہ وہ لوگوں کو صاف پانی دیں گے تو میں لاہور کا پانی لے کر آئی اور کہا کہ آپ اس پانی کو پینا تو دور کی بات اس سے منہ دھو کر دکھا دیں۔

میرے حلقے میں ایک عورت کی جوان بیٹی فوت ہو گئی اس نے بتایا کہ وہ گندگی میں سے گزر کر جنازہ لے کر گئے۔

مجھے کسی نے اورنج ٹرین کا مطالبہ نہیں کیا سب نے کہا سکول اور ڈسپنسری بنا دیں۔

لاہور میں اوپر میٹرو ٹرین کا ٹریک بنا دیا ہے نیچے لوگوں کے پاس پینے کا صاف پانی نہیں ہے۔

مسلم لیگ ن کی حکومت نے سڑکیں پکی کیں تو پانی کے نکاس کا سسٹم بند کر دیا۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s